Discover and read the best of Twitter Threads about #ارطغرل_غازی

Most recents (3)

اگر #MeToo تحریک دین سے دوری کا سبب بن رہی تو جو جن مرد حضرات کا یہ دعوی ہے انہیں چاہیے کہ وہ ڈراموں میں صرف اپنی بیویوں کیساتھ ہی آیا کریں اور ڈراموں پر اگر شرعی حکم لاگو کردیا جائے تو اکٹر اداکار صرف طارق جمیل کے درس میں نظر آئیں گے
معروف اداکار نعمان اعجاز نے دعوی کیا کہ #MeToo تحریک دین سے دوری کا سبب بن رہی ہے تو ظاہر ہے اس سے کون کافر انکار کریگا ۔ اب اچھے مسلمان کی طرح نعمان اعجاز نے جو پیسہ فسق و فجور (ڈرامے و فلم) کے زریعے کمایا ہے وہ تمام صدقہ کردیں کیونکہ یہ تمام شریعت کی رو سے زنا کی کمائ ہے
خالصتا” شریعت کی رو سے دیکھا جائے تو تمام ڈرامے ، فلمیں اور جنسی طور پر برانگیختہ کردینے والے اشتہارات جن میں بدمعاش عورتوں اور آوارہ لڑکوں کو لیا جاتا ہے سب “زنا” ، بے حیائ ، فسق و فجور کے حکم ہے ۔ تو جن اداکاروں کو اسلام ہورہا ہے بہت زور سے وہ توبہ کریں اور دفع ہوجائیں
Read 10 tweets
یہ جو کہتے ہیں کہ ڈرامہ سیریل #ارطغرل_غازی سے کیا فرق پڑتا ہے؟
آج دیکھ لو کہ کیا فرق پڑتا ہے
3 لاکھ 50 ہزار نمازیوں نے آج آیا صوفیہ مسجد اور اطراف میں سڑکوں پر نماز جمعہ ادا کی.
خطیب شیخ نے ہاتھ میں سلطان محمد Image
فاتح رحمہ اللہ کی تلوار تھام کر خطبہ دیا.
قدیم عثمانی روایت کے مطابق اذان فتح دی گئی
پوری دنیا میں ٹاپ چیلنلز نے قریبا ساڑھے 3 گھنٹے تک لائیو دکھایا. Ruptly جیسے چینل نے بھی. جانتے ہو کیوں؟
یہ وہی علاقہ ہے جہاں پہلے نیم برہنہ لوگ
۔شراب پی کر خرمستیاں کیا کرتے تھے.
پہلا حکمران دیکھا جو صف اول میں بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہے. آج بہت سے لوگ ماتم میں ڈوبے تھے.
2015 کے بعد ایسے ترکی پرو اسلامک بنا ہے!
اللہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ میں ہم سب
Read 9 tweets
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم ﷺ

آج کل پاکستان میں ایک تُرکش ڈرامہ #ارطغرل_غازی بہت مشہور ہو چکا ہے۔
یہ ڈرامہ اتنا مشہور ہوا کہ ملک کے وزیر اعظم نے بھی اس ڈرامہ کے بارہ میں کہا ہے کہ نوجوان نسل کو یہ ڈرامہ دیکھنا چاہیے۔
پاکستان ٹیلی ویژن نے اس ڈرامہ کا اُردو زبان میں ورژن نکالا ہے اور YouTube پہ اس ڈرامہ کو چند دنوں کے اندر ہی دو کروڑ سے زائد افراد نے دیکھ بھی لیا ہے۔
Read 17 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!