Discover and read the best of Twitter Threads about #اسلامی_صدارتی_نظام

Most recents (3)

ہمارے اجتماعی اعمال اور سزائیں!

قومیں اجتماعی طور پر بدعمل ہوجائیں تو پھر وہ برباد ہو جایا کرتی ہیں

ہمیں بحیثیت مسلمان یہ بہت شوق ہے

کہ پاکستان میں اسلامی قوانین نافذ ہو جائیں
یہاں اسلامی نظام قاٸم ہو جاٸے
مگر ہم خود کو ٹھیک کرنے کے لیے تیار نہیں
1/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
ہماری امیدیں سیاستدانوں سے وابستہ ہیں، جنکے وجود کے ذرے میں بھی عملاً اسلام نہیں!
کون سی ایسی براٸی ہے
جو ہمارے معاشرے میں نہیں پاٸی جاتی؟ وجہ جنکے پیچھے ہم چل رہے ہیں،
انہی کے جیسے بنتے جارہے ہیں،
لفاظی بہت اچھی کرلیتے ہیں، لیکن عمل میں ہم سب صفر ہیں
2/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
ہم مجموعی طور پر کرپٹ قوم بن چکے، کرپشن ہماری جڑوں میں بیٹھ چکی،
کرپشن پھر چاہے مالی ہو، اخلاقی، اعمالی، معاشی ، یا عدلی ہو، معاشرتی ہو، محکمانہ ہو،
ہر لحاظ سے کرپٹ ہوچکے ہیں!
ہم کسی بھی شعبے میں کام کر رہے ہوں ہمیں آسانی چاہیئے،
دنیا آخرت سے عزیز ہے ہمیں
3/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
Read 11 tweets
وزیراعظم عمران خان کے نام
@ImranKhanPTI
پوری غیر سیاسی قوم اور پوری ملت کا خط۔
اور ساتھ میں پی ٹی آئی کارکنان کے لئے بھی کچھ گزارشات ہیں۔
وزیراعظم صاحب ہم نے تحریک نظریہ پاکستان اسلامی صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے آواز اٹھائی گزشتہ پانچ مہینے پہلے آپ کو ان سب حالات کے بارے میں👇 Image
آگاہ کر دیا گیا تھا یہاں تک بتا دیا گیا تھا کہ جمہوریت کسی کی نہیں ہے یہ ہمیں مستقل ڈس رہی ہے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں ہے۔اس نظام سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہی۔ملک کی بقا اور قوم کی ترقی چھپی ہے۔
اور آپ خود بھی کہہ رہے عدلیہ سے لے کر نیچے تک سارا نظام میرے کنٹرول سے باہر ہو گیا👇
ہے اور ہم بھی یہی کہہ رہے تھے عالمی سطح پر انٹرنیشنل معاشی نظام کی وجہ سے پوری دنیا میں تباہی پھیلانے کا پلان بنایا گیا ہے اور مہنگائی انٹرنیشنل امریکی نظام کی وجہ سے ہے لیکن اگر مثال کے طور پر انٹرنیشنل معاشی نظام کی وجہ سے پچاس فیصد مہنگائی تھی تو ہمارے نظام جمہوریت کی وجہ سے👇
Read 12 tweets
جب کرسی کی طلب نشے سے بھی زیادہ ہو گئی تھی اور نادیدہ مقتدر حکمرانوں کے کندھے استعمال کر کے حقیقی سیاسی طاقتوں کو دیوار سے لگا کر دھاندلی سے کرسی حاصل کی گئی تھی اس وقت ہم کہہ رہے تھے کہ اس کٹھ پتلی عہدے کا تمہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا جلد ہی تم ایک بار پھر کنٹینر پر کھڑے ہو گے(2)
پہلے تم کرسی کے لیے کنٹینر پر کھڑے تھے پھر تم اختیار کے لیے احتجاج کرو گے... تم نے عوام کو ایسے سنہری خواب دکھائے تھے کہ بس کرسی پر بیٹھنے کی دیر ہے دودھ اور شہد کی نہریں بہنے کو بیتاب ہیں (3)
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!