Discover and read the best of Twitter Threads about #اسٹیبلشمنٹ

Most recents (2)

#موجودہ_صورتحال

ن لیگ کا ایک عرصےسےمطالبہ تھا کہ #اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رول ادا کرےبلکہ اپنا کام کرے
#سیاست نہ کرے
ظاھر ھےاسکےپاس انہیں مجبور کرنےکی طاقت نہیں تھی اسی لئےعمرانی حکومت اپنی تباہ کن پرفارمنس کےباوجود چلتی رہی
مگر ملکی معاملات پوائینٹ آف نو ریٹرن تک پہنچ گئے
👇1/7
ایسے میں اگر کسی طرف سے اسوقت کی اپوزیشن کو یہ یقین دھانی کروائی گئی کہ ھم مداخلت نہیں کرینگے تو یہ خوشی سے نہیں کروائی گئی ھو گی

میرے نزدیک دونوں فریق
یعنی ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ اپنے اپنےموقف سےتھوڑا پیچھے ھٹے ھونگے،گنجائیش پیدا کی ھو گی اور اس ڈیڈ لاک سے نکلنے کا شاید
👇2/7
یہی ایک طریقہ بھی تھا
ہرچند کہ ھم جیسوں کی خواہش نہ تھی
جو لوگ اسےکوئی ڈیل قرار دینے کی کوشش کر رھےھیں یا یہ سمجھانےکی کوشش کر رھےھیں کہ ن لیگ نےاسٹیبلشمنٹ سےکوئی ساز باز کر لی ھے وہ اس وقت صرف اور صرف صدمے کا شکار ھیں اور صدمہ یہ ھے کہ ن لیگ اسقدر ابتلا اور آزمائیش میں
👇3/7
Read 7 tweets
مولانا فضل الرحمٰن کی زبان پھسلنا نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کے جذبات کی ترجمانی کرتا ہے زرداری اور شوباز کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ سب انکی منظوری کے ساتھ ہوا، کیونکہ انہوں نے اس کی نفی کرنے کے لیے ایک لفظ بھی نہیں کہا۔
مولانا نے زرداری اور شہباز کے پاس بیٹھتے ہوئے
اشارہ کیا کہ اگر وہ کامیاب ہو گئے تو ہم #فوج اور #اسٹیبلشمنٹ کو لائن میں لگائیں گے، ہم #قوانین میں ترامیم لائیں گے، ہم #خفیہ #ایجنسیوں کو زیادہ سے زیادہ کنٹرول میں لائیں گے، اور ان کے پروں کو کاٹ دیں گے۔ ان کی اندرونی بیرونی سرگرمیوں کو بھی محدود کر دیں گے۔
یعنی بال ٹھاکرے کی مرحومہ بیگم کیطرح "بیرکوں" میں بھیجنے کی باتیں لگی لپٹی کر کے سنا رہے ہیں۔۔
یہ سب بیرونی طاقتوں کی کھجلی ہے جو اس بیان سے ظاہر ہوتی ہے۔ پاکستان مخالف قوتیں برسوں سے یہی کرنے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن اللہ کے فضل سے ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔۔
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!