Discover and read the best of Twitter Threads about #اصحاب_کہف

Most recents (1)

#اصحاب_کہف (قرآن) کے واقعہ کی
سائنسی چھان بین

ہائبرنیشن (Hibernation) ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے دنیا کے تقریباً دو ہزار مختلف جاندار موسم کی سختیوں، خوراک کی کمی اور موت کے خوف سے بچنے کے لئیے لمبی تان کر سوجاتے ہیں، ان کے خلیوں میں موجود جین اس طرح کے خوف و خطرات سے آگاہ
⬇️
ہوجاتے ہیں اور ان پر ایک بہت لمبی نیند تان دیتے ہیں جسے Hibernation کہتے ہیں اس عمل کے دوران دل کی دھڑکن %95 تک آہستہ ہو جاتی ہے سانس سیکنڈوں کی بجائے منٹوں میں چلی جاتی ہے جسم کا درجہ حرارت کم ہوکر ٹھنڈا ہوجاتا ہے اور جاندار اپنے جسم کی غذائی توانائی پورا کرنے کا بڑا حصہ جسم
⬇️
میں موجود چربی اور مسلز سے حاصل کرتا ہے خوراک یا چربی سے توانائی حاصل کرنے کے اس عمل کو میٹابولزم کہتے ہیں اس طرح کل ملا کر آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہائبرنیشن کے دوران کسی زندہ چیز کا میٹابولزم انتہائی سست ہوجاتا ہے ہائبرنیشن کرنے والے جانوروں میں کئی چوہے چمگادڑ گلہری، لنگوروں
⬇️
Read 24 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!