Discover and read the best of Twitter Threads about #البدر

Most recents (18)

عشق الٰہی:

قرآن پاک میں ارشاد ہے:

”اور جو ایمان لائے، اللہ کے لئے ان کی محبت بہت شدید ہے۔“

شدید محبت ہی کوعشق کہتے اور یہی اولیاءاللہ کی پہچان ہے۔

عشق الہٰی پنجابی شاعری کا طرہ امتیاز ہے۔ کسی اورزبان میں اس مضمون پر مشکل ہی سے پنجابی کےہم پلہ اشعارملیں گے۔ بالخصوص 1/6
#البدر
بزرگ صوفیا نے اس موضوع پر جو اشعار کہے ہیں، وہ اپنی مثال آپ ہیں۔

حضرت سلطان باہوؒ کے چند اشعار دیکھیں:

عاشق ہکو وضو کیتا جو روز قیامت تائیں ہو!!
وچ رکوع نماز سجودےرہندےسنج صباحیں ہو،
ایتھے اوتھےدوہیں جہانیں سب فقردیاں جائیں ہو!
عرش کولوں سَےمنزل اگےّ باہو،ونج پیا کم تنہائیں ہو،
ترجمہ:

عاشق نے ایک ہی وضو کیا ہے۔ (یعنی عشق کا وضو) جو قیامت تک رہتا ہے۔ عاشق و شام یعنی ہر دم نماز عشق میں مصروف ہے۔ یہاں اور وہاں، دونوں جہانوں میں فقر اپنا مقام رکھتا ہے۔ عاشق عرش سے کئی سو منزل آگے تنہائی میں ہے۔

غوث قطب نے اُرے اریرے، عاشق جان اگیرے ہو،
Read 8 tweets
آصف اقبال ایف آئی اے میں سائیبر کرائم ڈیپارٹمینٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھا جو کہ ٹویٹر کے ذریعے صارفین کو فراڈ، بلیک میلنگ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر سزا اور اس کا محتاط استعمال کرنے کے حوالے سے آگاہی دیا کرتا تھا-
#البدر
@AsifIqbalccw
@ImranKhanPTI
آج اس کو ایف آئی اے نے معطل کردیا اور اس کو معطل کرنے کی وجہ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری ہے جس نے 35 آنٹیوں کی تنظیم کی ایماء پر آصف اقبال کو اپنی ماں کے ذریعے جو کہ انسانی حقوق کمیشن کی وزیر ہے معطل کروادیا-

میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی حراسگی کا الزام لگایا اور
میشا شفیع نے 35 آنٹیوں کے ساتھ مل کر علی ظفر کے خلاف ٹویٹر پر کمپیئن چلائی جس پر علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ایف آئی میں درخواست دی- ایف آئی اے نے تحقیقات کی تو پتہ چلا کہ علی ظفر کے خلاف فیک اکاؤنٹس سے جو کمپیئن چلائی جارہی تھی وہ فیک اکاؤنٹس آپریٹ کرنے والوں میں میشا شفیع،
Read 7 tweets
#ہادی_و_رہنما_خاتم_الانبیاء
اسلام میں دعا کی بے پناہ اہمیت ہے۔ قرآن و احادیث میں اس کے احکام واضح طور پر موجود ہیں۔ دعا خدا اور بندے کے درمیان سب سے مضبوط اور نزدیکی تعلق ہے۔
#ہادی_و_رہنما_خاتم_الانبیاء
قرآن مجید میں ہے :میں اپنے بندے سے بہت ہی نزدیک ہوں ،اس کی رگِ جاں سے بھی قریب ہوں۔ دعا مانگنے کا حکم بار بار آیا ہے
#ہادی_و_رہنما_خاتم_الانبیاء
۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے :اُجِیْبُ دَعْوَۃَ الدَّعِ اِذَا دَعَانِ….( القرآن ،سورہ بقرہ2؍،آیت 186)ترجمہ: میں دعا مانگنے والوں کی دعا قبول کرتا ہوں
Read 91 tweets
#Pakistan_IsTheBest
#البدر
پاکستان کا غرنوی میزائل جس کا ایک چوتھائ حصہ دشمن کے دفاعی نظام کو دھوکہ دینے والے نظام پہ مشتمل ہے.
فائر ہونے کے بعد ایک خاص اونچائ پہ میزائل کا نچلا حصہ الگ ہو جا تا ہے. اور صرف اوپر لگے چھوٹے پرون سے اوپر والا حصہ پرواز جاری رکھتا ہے .
کئی بار اپنا رخ تبدیل کر کہ دشمن کے دفاعی نظام کو دھوکا دیتا ہے. اس مقصد کیلیئے اوپر کے حصہ میں مائع ایندھن سے چلنے والی راکٹ موٹر اور اضافی ایندھن ہوتا ہے.
آخری لمحات میں میزائل ایک چھوٹے ریڈار کی مدد سے اپنے نشانہ کو تلاش کرتا ہے اور
#Pakistan_IsTheBest
اس کی طرف غوطہ لگاتا ہے.
بقیہ مائع ایندھن راکٹ موٹر میں جل کہ آخری زوردار دھکا دیتا ہے اور کشش ثقل اور راکٹ کی مجموعی طاقت کے زیر اثر میزائل آواز سے سات گنا تیز رفتار پہ حدف کی طرف بڑھتا ہے.
#Pakistan_IsTheBest
Read 4 tweets
#MuhammadTheProphetOfPeace
ایک روزچند غریب و نادار صحابہ کرام ؓبیٹھے باتیں کررہے تھے۔ ان میں حضرت سلمان فارسیؓ ،حضرت صہیب رومیؓ اور حضرت بلال حبشیؓ ؓبھی تھے ۔کفار و مشرکین کا سردار ابو سفیان وہاں پہنچ گیا۔اس کو دیکھ کرانہوں نے کہا :
#البدر
👇
’’اللہ کی تلواروں نے ا ب تک اپنے دشمن کاکام تما م نہیں کیا ۔‘‘
حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے یہ سن لیاا ور ناراضگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا :
’’تم لوگ قریش کے سردار کے متعلق ایسی باتیں کہہ رہے ہو؟اور نبی کریم کی خدمت میں پہنچ کر پورا واقعہ بیان فرمادیا۔
#MuhammadTheProphetOfPeace
نبی کریم نے ارشاد فرمایا:
’’ اے ابو بکرصدیق !شاید کہ تم نے ہمارے صحابہ ؓ کو نا راض کردیاہے؟‘‘اور فرمایا:
’’ اگر تم نے ان کو ناراض کیا تو جان لو پھر دونوں جہانوں کا پروردگار تم سے خفا ہوجائے گا۔‘‘
حضرت ابو بکر صدیق ؓوہاں سے اٹھے اور تیزی سے حضرات سلمان فارسی ؓ،
Read 40 tweets
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ

#البدر
سُنتے ہیں کہ محشر میں صرف اُن ﷺ کی رسائی ہے
گر اُن کی رسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے۔۔۔!!!

مچلا ہے کہ رحمت نے اُمید بندھائی ہے
کیا بات تیری مجرم کیا بات بنائی ہے!

سب نے صفِ محشر میں لَلکار دیا ہم کو
اے بے کسوں کے آقا ﷺ اب تیری دُہائی ہے!!!
یوں تو سب انہیں کا ہے پر دل کی اگر پوچھو
یہ ٹُوٹے ہوۓ دِل ہی خاص اُن کی کمائی ہے۔۔۔!!!

بازارِ عمل میں تو سودا نہ بنا اپنا
سرکار کرم تجھ میں عیبی کی سمائی ہے۔۔۔!!!

گرتے ہوؤں کو مژدہ سجدے میں گِرے مولیٰ ﷺ
رو رو کے شفاعت کی تمہید اُٹھائی ہے۔۔۔!!!
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ
اے دل یہ سلگنا کیا جلنا ہے تو جل بھی اُٹھ
دم گھٹنے لگا ظالم کیا دُھونی رَمائی ہے۔۔۔!!!

مجرم کو نہ شرماؤ احباب کفن ڈھک دو
منھ دیکھ کے کیا ہو گا پردے میں بھلائی ہے۔۔۔!!!

اب آپ ﷺ ہی سنبھالیں تو کام اپنے سنبھل جائیں
ہم نے تو کمائی سب کھیلوں میں گنوائی ہے۔!!!
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ
Read 5 tweets
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ

#البدر
دل میں ہو یاد آپﷺکی گوشہ تنہائی ہو
پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو

آج جو عیب کسی پر نہیں کھلنے دیتے
کب وہﷺ چاہیں گے میری حشر میں رسوائی ہو

آستانہ پہ آپﷺکے سر ہو اجل آئی ہو
اور اے جانِ جہاں تو بھی تماشائی ہو
1/3👇
اک جھلک دیکھنے کی تاب نہیں عالم کو
آپﷺ اگر جلوہ کریں کون تماشائی ہو

کبھی ایسا نہ ہوا اُنﷺ کے کرم کے صدقے
ہاتھ کے پھیلنے سے پہلے نہ بھیک آئی ہو

یہی منظور تھا قدرت کو کہ سایہ نا بنے
ایسے یکتا کے لئے ایسی ہی یکتائی ہو
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ
اس کی قسمت پہ فدا تخت شہی کی راحت
خاک طیبہ پہ جسے چین کی نیند آئی ہو

بند جب خواب اجل سے ہوں حسن کی آنکھیں
اس کی نظروں میں تیرا جلوہ زیبائی ہو

اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد وبارك وسلم
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ
Read 3 tweets
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ

#البدر
عشقِ رسول ﷺ کا اظہار کلام اقبال کا مرکزی موضوع ہے۔ آپ ﷺ خاتم النّبیین ہیں اور دینِ حق کی تکمیل آپﷺ کی نبوت پر ہوئی۔ Image
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ

#البدر
اقبال اپنی شاعری میں نبیِ آخرالزمان ﷺ کو متعدد اسما سے پکارتے ہیں اور اُن سے اپنی قلبی محبت و موانست کا اظہار کرتے ہیں
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ

#البدر

ان اسمائے مبارک میں دانائے سبل، ختم الرسل ، مولائے کل، یٰس، طہٰ، رسالت مآبؐ، رسالتؐ پناہ، رسولِ مختارؐ، رسولِؐ پاک، رسولِؐ عربی، رسولؐ ہاشمی، سرورِؐ عالم، شہنشاہِؐ معظم، میرؐ عرب اور کملیؐ والے جیسے تعظیمی القابات شامل ہیں
Read 41 tweets
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ
#البدر
ہم اپنی تمام تر زندگی میں بغیر کسی حیل و حجت کے آپ کی پیروی کریں،یہی محبوبِ رسول کی پہچان ہے Image
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ

#البدر
اللہ تعالیٰ نے کائنات کو بنایا اور دیکھا جائے تو کائنات میں سب سے زیادہ محتاج مخلوق انسان کی ہے کیونکہ سب سے زیادہ خواہشات انسان کی ہیں Image
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ

#البدر
انسان کی خواہشات، ضرورتوں اور حاجتوں کی کوئی حد نہیں اور بے شک اللہ پاک ہی کی ہستی ہے جو اس کی ہر حاجت پوری کرنے کے لیے بے شمار خزانے رکھے ہیں اور بے شک وہ ہر حاجت پوری کرنے پر قادر ہے۔
Read 3 tweets
ایک آٹھ، دس سال کی معصوم سی غریب لڑکی بک سٹور پر چڑھتی ہے۔ ایک پینسل اور ایک دس روپے والی کاپی خریدتی ہے۔ اور پھر وہی کھڑی ہو کر کہتی ہے۔ انکل! ایک کام کہوں، کروگے؟
جی بیٹا بولو، کیا کام ہے؟
انکل! وہ کلر پینسل کا پیکٹ کتنے کا ہے؟ مجھے چاہیے۔
#البدر Image
ڈرائنگ ٹیچر بہت مارتی ہے۔ مگر میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں۔ نہ ہی امی ابو کے پاس ہیں۔ میں آہستہ، آہستہ جمع کرکے پیسے دے دوں گی.
شاپ کیپر کی آنکھیں نم ہوتی ہے۔ بولتا ہے، بیٹا کوئی بات نہیں۔ یہ کلر پینسل کا پیکٹ لے جاؤ لیکن آئندہ کسی بھی دکاندار سے اس !!!
طرح کوئی چیز مت مانگنا، لوگ بہت برے ہیں۔کسی پر بھروسہ مت کیا کرو.
جی انکل بہت بہت شکریہ۔
میں آپ کے پیسے جلد دے دوں گی اور بچی چلی جاتی ہے.
ادھر شاپ کیپر یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ اللہ نہ کرے، اللہ نہ کرے۔ اگر ایسی بچیاں کسی وحشی دکاندار کے ہاتھ چڑھ گئیں تو زینب اور
Read 5 tweets
یہ جو کشش کا سفر ہوتا ہے یہ بوجہ نہیں ہوتا ہے. اس کشش کی وجہ ہوتی ہے کہ راضی بہ رضا ہوجانے سے رضا مل جاتی ہے. انسان اس کشش کے سفر میں انوکھے انوکھے تجربات کرتا ہے.مظہر مظہر میں چھپی تجلی کو دیکھتا ہے اور مجذوب ہوجاتا ہے، جوں جوں جذب بڑھ جاتا ہےتو اصل کے روبرو ہوجاتا ہے1/2
#البدر
انسان ان تجربات سے سیکھتا ہے جتنی دنیا باہر ہے وہ نقطہ ہے، اندر سمندر ........ سمندر نقطے میں سمایا ہوا ہے .... خوشبو جو گَُلاب کی باہر ہے، وہ خوشبو اندر ہے، جو غذا جسم کو چاہیے تو روح کو چاہیے، جسم کو آنکھ چاہیے جبکہ روح بن آنکھ کے دیکھتی ہے یہ جو زمانے قید سے ماوراء ہوجاتے ہیں
اندر کی کائنات کی ترجمانی ہے.... 🙏
Read 3 tweets
#Succesfull_RaadulFssad
آپریشن ردالفساد کے 3 سال مکمل، انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں اپنی قوم کو سلام پیش کرتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

آپریشن ردالفساد 22 فروری 2017 کو ملک بھر میں شروع کیا گیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
#البدر
1/3👇
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن و استحکام کی صورت ظاہر ہوں کے،آرمی چیف
پاک فوج ملکی سلامتی اور سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ہم اپنے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
#Succesfull_RaadulFssad
انسداد دہشتگردی جنگ کی 2 دہائیوں کی کامیابیاں مزید مستحکم ہوئیں،آرمی چیف

بے مثال کامیابی کی قیمت جانی اور مالی نقصان کی صورت برداشت کرنی پڑی،ترجمان پاک فوج
#Succesfull_RaadulFssad Image
Read 3 tweets
#Succesfull_RaadulFssad
*[pakistan] - روایتی جنگ کی تیاریاں نظرانداز نہیں کرسکتے، آرمی چیف*

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد جاری ہونے کے باوجود روایتی جنگوں کی تیاریوں کو نظرانداز کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔
#البدر Image
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں فارمیشن کور کا دورہ کیا اور مشترکہ سرمائی تربیتی مشقوں کامعائنہ کیا اور تربیتی مشقوں میں حصہ لینے والے جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوسراہا۔
#Succesfull_RaadulFssad
اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا کامیابی سے خاتمہ کرنے والی بہترین فوج کی قیادت پر فخر ہے، آپریشن ردالفساد کے جاری ہونے کے باوجودروایتی جنگوں کی تیاریوں سےغافل نہیں رہ سکتے۔
#Succesfull_RaadulFssad
Read 3 tweets
ملک بھرمیں آپریشن ردالفساد کو تین سال مکمل ہوگئے جس کےتحت 1 لاکھ49ہزار سے زائد انٹیلی جینس آپریشنز کیے گئے،انسداد دہشتگردی کی جنگ میں2001سے 2020تک صرف کراچی میں350سے زائد بڑے اور850سے زائد معمول کے آپریشنز ہوئے۔ دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز اورعوام کی مشترکہ جدوجہد کے #البدر👇
آپریشن ردالفساد کے تین سال مکمل 22 فروری کو مکمل ہوئے ۔اعداد و شمار کے مطابق شہر قائد کراچی کی روشنیاں بحال ہوئیں اور جرائم کی عالمی درجہ بندی میں شہر چھ سے 91ویں نمبر پر آگیا۔آپریشن ردالفساد کے تحت 22فروری 2017سے 2020تک کل تین ہزار 800سے زائد خطرات کے انتباہ جاری ہوئے۔
گزرے سالوں میں سیکیورٹی فورسز اور انٹیلی جینس اداروں نے دہشتگردوں کے 400سے زائد مذموم منصوبے ناکام بنائے جب کہ فوجی عدالتوں نے 344دہشتگردوں کو سزائے موت دی، 301 کو مختلف دورانیے کی سزائیں سنائیں جب کہ پانچ کو بری کیا۔اسی آپریشن کے دوران پاک، افغان سرحد پر 2611 کلومیٹر
Read 10 tweets
ایک شخص نےچڑیا پکڑنے کےلئےجال بچھایا۔ اتفاق سےایک چڑیااس میں پھنس گئی اور شکاری نےاسے پکڑ لیا۔
چڑیا نے اس سے کہا۔اے انسان تم نے کئی ھرن، بکرے اور مرغ وغیرہ کھاۓ ہیں ان چیزوں کے مقابلے میں میری کیا حقیقت ہے۔ ذرا سا گوشت میرے جسم میں ہے اس سے تمہارا کیا بنے گا؟ تمہارا تو
#البدر
پیٹ بھی نہیں بھرے گا لیکن اگر تم مجھے آزاد کردو تو میں تمہیں بڑی ہی کام میں آنے والی نصیحتیں کرونگی جن پر عمل کرنا تمہارے لئے بہت مفید ہوگا۔
ان میں سے ایک نصیحت تو میں ابھی ہی کرونگی جبکہ دوسری اس وقت کرونگی جب تم مجھے چھوڑ دو گے اور میں دیوار پر جا بیٹھوں گی۔ اس کے بعد تیسری
اور آخری نصیحت اس وقت کرونگی جب دیوار سے اڑ کر سامنے درخت کی شاخ پر جا بیٹھوں گی۔

اس شخص کے دل میں تجسس پیدا ھوا کہ ناجانے چڑیا کیا فائدہ مند نصیحتیں کرے گی۔ اس نے چڑیا کی بات مانتے ہوئے اس سے پوچھا۔تم مجھے پہلی نصیحت کرو پھر میں تمہیں چھوڑ دونگا۔

چنانچہ چڑیا نے کہاکہ میری پہلی
Read 10 tweets
بیان کیا جاتا ہے؛ کہ کسی روز ایک شوہر جب باہر سے اپنے گھر میں داخل ہوا، تو دیکھتا ہے، کہ اس کی بیوی زار و قطار رو رہی ہے، رونے کا جب سبب دریافت کیا، تو بیوی کہنے لگی: ہمارے گھر کے پیڑ پر بیٹھنے والے پرندے بسا اوقات مجھے بلا شرعی حجاب اور بغیر پردے کے دیکھتے ہیں
#البدر
، تو مجھے ڈر لگتا ہے، کہ کہیں اس میں اللہ کی معصیت اور گناہ کا ارتکاب نہ ہوتا ہو، جس کا اگر مجھے ایک دن اللہ کے سامنے حساب دینا پڑ گیا، تو میں کیا جواب دوں گی؟ بس یہی سوچ کر اور اسی خوف سے میں رو رہی ہوں!
بظاہر انتہائی نیک اور دینی جذبات سے لبریز بیوی کا یہ جواب سن کر شوہر بہت
خوش ہوا، اور اس کی اس درجہ پاکدامنی، پاکیزگی اور جذبئہ خدا ترسی کو دیکھتے ہوئے عالمِ بے خودی میں فورا اس کا ماتھا چوما، اور اسی وقت کلہاڑی لے کر گھر کے پیڑ کو کاٹ کر باہر پھینک دیا۔
اس واقعہ کے ایک ہی ہفتہ بعد ایک روز وہ شوہر اپنے دفتری کام سے جلدی فارغ ہو کر اپنے نارمل وقت سے
Read 13 tweets
ہماری بد نصیبی کہ ہم پاکستان کی وہ شکل کبھی دیکھ ہی نہ سکے جس کی خاطر یہ وجود میں آیا تھا۔ازادی صرف سیاسی نعرہ بن کر رہ گئی ھے کیونکہ معاشی ازادی اور انصاف کے بغیر کسی بھی ازادی کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔عام آدمی کے لیے میرٹ کی بنیاد پرمعاشی اور انتظامی پوزیشنز کے 1/3
👇
#البدر
حصول کی خوائش تو خواب ہی بن گئی ھے۔

دولت چند بااثر خاندانوں کے پاس اور طاقت مخصوص عہدے داروں کی باندی بن گئی ھے۔

عوام بیچارے تو کولھو کے بیل کی طرح جتے ہوئے ھے، چند سرمایہ داروں کا سرمایہ بڑھانے کے لیے، اور چند عہدیداروں کا حکم بجا آور لانے کے لیئے۔
عمران خان سے وابسطہ امیدیں اسکے خود غرض اور ناعاقبت اندیش ساتھیوں کی وجہ سے خطرے میں ہیں ، کاش کہ پی ٹی آی کے کارکن حا لات کی نزاکت کا احساس کرتے ہوئے اپنی زمہ داریاں نبھائیں، جس تبدیلی کے خواب کے لیے خان کا ساتھ دیا تھا اسے حقیقت میں بدلنےکے لیئے بھی خان کا ساتھ دیں۔
Read 4 tweets
ٹورنٹو:یورپ اورمغرب میں اسلام کے خلاف نفرت میں اضافہ : کینیڈا میں مسجد کے نگران کو شہید کر دیا گیا،اطلاعات کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو کی ایک مسجد کے نگران کو چھری کے وار کر کے شہید کر دیا گیا۔
ٹورنٹو پولیس کے مطابق مسجد کے نگران پر
#IslamoPhobia_Is_Terrorism
#البدر
اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ نمازکےبعد مسجد سے نکل رہے تھے،حملہ آور واردات کے بعد فرار ہو گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مسلم آرگنائزیشن آف ٹورنٹو کےاندر باہر سے شواہد اکٹھےکر رہے ہیں۔پولیس کاکہنا ہے تفتیش کر رہے ہیں کہ یہ منافرت پرمبنی جرم ہے یا واردات کی کوئی اوروجہ ہے
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ حملہ آور درمیانی جسامت کا تھا اور اس نے کالے رنگ کی ہوڈی اور ڈارک رنگ کی پینٹ پہن رکھی تھی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مسلم آرگنائزیشن نے مسجد کے باہر ہونے والے قاتلانہ حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ
#IslamoPhobia_Is_Terrorism
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!