Discover and read the best of Twitter Threads about #القرآن_ترجمہ_وتشریح

Most recents (7)

#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح
آیت 59 تا 63
اللہ تعالی واحدہ لا شریک اپنی قدر کاملہ کا بیان فرما کر بتا رہے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا تو صرف باپ نہ تھا اور میں نے انہیں پیدا کر دیا تو اس میں کون سی حیرانی والی بات ہے؟
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح
آیت 59 تا 63
میں نے حضرت آدم علیہ السلام کو تو ان سے پہلے بنا ماں باپ کے پیدا کیا ، مٹی سے پتلا بنایا اور کہ دیا آدم ہو جا اسی وقت ہو گیا۔ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ جل جلالہ کی قدرت کاملہ کا ظہور ہے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح

اسی لئے سورۃ مریم میں فرمایا "ہم نے عیسیٰ کو لوگوں کے لئے اپنی قدرت کا نشان بنایا" اور یہاں فرمایا ہے" عیسیٰ کے بارے میں اللہ کا سچا فیصلہ یہی ہے اس کے سوا اور کچھ کسی کمی یا زیادتی کی گنجائش ہی نہیں ہے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 6 tweets
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 59
اللہ کے نزدیک عیسیٰ علیہ السلام کی مثال آدم علیہ السلام جیسی ہے، اللہ نے انہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر ان سے کہا : ہوجاؤ بس وہ ہوگئے۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 60
حق وہی ہے جو آپﷺ کے رب کی طرف سے آیا ہے ، لہذا شک کرنے والوں میں شامل نہ ہوجانا ۔

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 61
آپ ﷺ کے پاس ( حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے واقعے کا ) جو صحیح علم آگیا ہے اس کے بعد بھی جو لوگ اس معاملے میں آپﷺ سے بحث کریں توان سے کہہ دیں کہ :‘‘ آؤ ہم اپنے بیٹوں کو بلائیں اور تم اپنے بیٹوں کو
(جاری)
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 6 tweets
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
بقیہ
لوگوں نے دیکھ لئے ، مسیح علیہ السلام کے نام کو بدنام کرنے والے مسیح کے نام شیطانوں کو پوجنے والے ان پاکباز اللہ پرستوں کے ہاتھوں مجبور ہو کر شام کے لہلہاتے ہوئے باغات اور آباد شہروں کو
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
مسلمانوں کے حوالے کر کےبدحواس بھاگتے ہوئے روم میں جا بسے پھر وہاں سے بھی یہ بےعزت کر کے نکالے گئے اور اپنے بادشاہ کے خاص شہر قسطنطنیہ میں پہنچے لیکن پھر وہاں سے بھی ذلیل خوار کر کے نکال دئیے گئے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
جب تک مسلمان اللہ اور نبی ﷺ کے احکامات و قوانین پر قائم رہے اللہ نے ساری دنیا کو ان کےقدموں میں بٹھائے رکھا اورمسلمان اپنے اصل وقار پرتب ہی قائم ہوسکتے ہیں اگر شریعت کا نفاذ سپنے ممالک میں کریں
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 9 tweets
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
بقیہ
اب جبکہ ہمارے نبی حضرت محمد مصطفی ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اپنا برگزیدہ بنا کر دنیا میں بھیجا تو آپ ﷺ پر جو لوگ ایمان لائے ان کا ایمان اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھی تھا اس کے فرشتوں پر بھی تھا
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
اس کی کتابوں پر بھی تھا اور اس کے تمام رسولوں پر بھی تھا پس حقیقت میں نبیوں کے سچے تابع فرمان یہی لوگ تھے یعنی ا مت محمد ﷺ اس لئے کہ یہ نبی امی عربی خاتم الرسول سید اولاد آدم کے ماننے والے تھے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
اور حضرت محمد ﷺ کی تعلیم برحق تعلیم کو سچا ماننے کی تھی ، لہذا دراصل ہر نبی کے سچے تابعدار اور صحیح معنی میں امتی کہلانے کے مستحق مسلمان ہی تھے، ہیں اور رہیں گے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 8 tweets
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
مفسرین فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو فرمایا کہ میں اپ علیہ السلام کو دنیا سے پورا پورا اٹھانے والا ہوں (یعنی) روح اور جسم سمیت زندہ) یہاں توفی سے مراد موت نہیں ہے،
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
اسی طرح ابن جریر فرماتے ہیں تو فی سے یہاں مراد ان کا رفع ہے اور اکثر مفسرین کا قول ہے کہ توفی سے مراد یہاں نیند ہے ،
#سرمایہ_زیست

2
@Sajid2k
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح

یہ آیت آیات متشابہات میں سے ہے اور اسے سمجھنے کے کیے ہمیں قرآن مجید کی دوسری آیات سے سمجھنے کی ضرورت ہے جیسے اور جگہ قرآن حکیم میں ہے آیت ( وَهُوَ الَّذِيْ يَتَوَفّٰىكُمْ بِالَّيْلِ )
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 8 tweets
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
بقیہ
یعنی تمام اہل کتاب حضرت عیسیٰ پر ایمان لائیں گے جبکہ وہ قیامت سے پہلے زمین پر اتریں گے، پس اس وقت تمام اہل کتاب ان پر ایمان لائیں گے کیونکہ نہ وہ جزیہ لیں گے نہ سوائے اسلام کے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
اور کوئی بات قبول کریں گے ، ابن ابی حاتم میں حضرت حسن سے ( آیت انی متوفیک ) کی تفسیر یہ مروی ہے کہ ان پر نیند ڈالی گئی اور نیند کی حالت میں ہی اللہ تعالیٰ نے انہیں اٹھا لیا ،
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
حضرت حسن فرماتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے یہودیوں سے فرمایا کہ حضرت عیسیٰ مرے نہیں وہ تمہاری طرف قیامت سے پہلے لوٹنے والے ہیں پھرفرمایاگیا ہے میں آپ کو اپنی طرف اٹھاکرکافروں کی گرفت سےآزاد کرنے والا ہوں
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
Read 6 tweets
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55
( اس کی تدبیر اس وقت سامنے آئی ) جب اللہ نے کہا تھا کہ : اے عیسیٰ علیہ السلام میں آپ کو صحیح سالم واپس لے لوں گا ، اور آپ کو اپنی طرف اٹھا لوں گا ،
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55
بقیہ

اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ان ( کی ایذا ) سے اپ علیہ السلام کو پاک کردوں گا ۔ اور جن لوگوں نے آپ کی اتباع کی ہے ، ان کو قیامت کے دن تک ان لوگوں پر غالب رکھوں گا
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 56
چنانچہ جو لوگ ایسے ہیں کہ انہوں نے کفر اپنا لیا ہے ، ان کو تو میں دنیا اور آخرت میں سخت عذاب دوں گا ، اور ان کو کسی طرح کے مددگار میسر نہیں آئیں گے ۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
4
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!