Discover and read the best of Twitter Threads about #الیکشن_کراو_ملک_بچاو

Most recents (3)

غیر سیاسی پوسٹ۔۔۔۔

احمقوں کی بستی میں ایک بکرے کا سر گھڑے میں پھنس گیا۔ سب بستی والے اکٹھے ہوئے مگر بکرے کا سر گھڑے سے نہیں نکال سکے
آخر فیصلہ ہوا کہ بستی کے سب سے سیانے بزرگ کے پاس چلتے ہیں

بزرگ نے ساری کتھا سنی،حقے کے دو کش لگائے اور آنکھیں بند کر کے گہری سوچ میں ڈوب گیا

👇
پھر آنکھیں کھولیں اور بولا کہ اتنا آسان حل ہے، تم احمقوں کو کیوں سمجھ نہیں آیا۔

بستی کا ایک لڑکا کھڑا ہوا اور بولا میں نے کتنی بار کہا ہے کہ گھڑا توڑ دو مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن میری کوئی سنتا ہی نہیں۔

بزرگ نے ایک کش اور لگایا اور غصے سے بولا کہ گھڑا توڑتے ہوئے بکرے کو
👇
چوٹیں لگیں گی اور اسے تکلیف ہوئی تو کون ذمہ دار ہو گا؟

سب احمقوں نے ستائشی انداز میں سر ہلا کر بزرگ کی دانش کو داد دی۔ اور لڑکا شرمسار ہو کر بیٹھ گیا

آخر بزرگ نے کہا ایک چھری لاؤ۔ چھری آ گئی تو اس نے بکرے کی گردن کاٹنے کا حکم دیا

حکم پر عمل ہوا تو اس نے کہا اب گھڑا توڑ دو
👇
Read 4 tweets
جب کبھی کسی کی بے حسی کی بات ھوتی تو نانی اماں ایک جملہ کہتیں
جسکو بیٹھے نظر نہیں آتے اس کو کھڑے ھو کر دیکھانے کا کوئی فائدہ نہیں ھوتا
ھم کو سمجھ نہیں آتا تھا اس کا مطلب کیا ھے جب نانو سے پوچھا اس جملے کا مطلب تو نانو نے اپنی والدہ کی سنائی پرانے وقتوں کی ایک کہانی سنائی

👇
ایک ھنر مند بڑھئی ایک گاؤں میں رھتا تھا اللہ نے رزق بھی کشادہ عطا کیا تھا مگر وہ فطرتاً انتہا درجے کا کنجوس تھا جیسے چمڑی جائے مگر دمڑی نہ جائے کا عملی نمونہ
اس کی اس عادت سے بیوی بچے بہت پریشان رھتے ضرورت کا خرچہ بھی تنگ کر کے دیر سے دیتا تھا
بڑھئی کی بڑی بیٹی کے کپڑے بہت
👇
پرانے ھو چکے تھے کئی بار بیوی نے کہا بچوں کو کپڑوں کی ضرورت ھے کپڑے لے آؤ بڑھئی کوئی نہ کوئ عذر تراش لیتا
نوبت یہاں تک آ گئی کہ اب بیٹی کے دو جوڑے اتنے پرانے ھو گئے کہ پیوند بھی نہ لگتا تھا بیٹی کی یہ حالت دیکھ کر بڑھئی نواز کی بیوی کریماں نے بیٹی شادو سے کہا بیٹی جب
👇
Read 7 tweets
لفظ با لفظ اس لیے اس لیے اردو میں لکھ رہی کیونکہ پاکستان کی بات ہے ٱللَّٰهُ کا واسطہ ہے سمجھو آنکھیں کھولو آئیں سمجھیں کے یہ ٹوئٹ ہے کیا:
جب ان کے اپنے آلات پر چھوڑ دیا جائے تو تمام معاشروں میں ایک بہت ہی چھوٹے اشرافیہ کے گروپ اور ایک بہت بڑے غریب گروپ کے درمیان

1/4
پولرائزیشن کا رجحان ہوتا ہے۔ حقیقی تبدیلی تب شروع ہوتی ہے جب مڈل کلاس ہو۔ یہ
متوسط ​​طبقہ ہے جو حقیقی تبدیلی لاتا ہے کیونکہ اس کے پاس بڑھنے کے لیے کم سے کم وسائل کے ساتھ ساتھ بڑھنے کی خواہش بھی ہوتی ہے۔ غریب کے پاس خواہش ہوتی ہے لیکن وسائل نہیں ہوتے اور اشرافیہ کے پاس

2/4
اکثر وسائل ہوتے ہیں لیکن ہمیشہ خواہش نہیں ہوتی۔ یہ متوسط ​​طبقے میں ہے، جہاں آپ کو جیف بیزوس، براک اوباما اور بل کلنٹن جیسے بے باپ بچے ملتے ہیں جو بڑے ہو کر عالمی رہنما بنتے ہیں۔ یہ متوسط ​​طبقے میں ہے جہاں آپ کو ابھرتے ہوئے ادیب، اداکار، فنکار، سائنسدان، وکیل

3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!