Discover and read the best of Twitter Threads about #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Most recents (24)

جب امید زندہ تھی
___

محافظوں کے نام - - - -

شعلہ جس نے مجھے پھونکا، میرے اندر سے اٹھا

اس مصرعے کا مفہوم اب سمجھ آرہا ہے
پاکستانی قوم آپ سے غیر متزلزل محبت کرتی رہی ہے، اب بھی کرتی ہے مگر----

دشمنوں نے ہزار کوششیں کی، سیاست دانوں نے گالیاں نکالیں، قوم آپ کے سامنے کھڑی رہی
👇 Image
جی سامنے - - -

آپ کے کسی نمائندے کو تو جواب دینے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی تھی
وہ ہم تھے
Bloody civilians
جو آپ کا دفاع کرتے ہوئے کبھی کبھی اپنی تربیت بھی فراموش کردیا کرتے تھے
پھر آج کیا ہوا؟
آج دبی زبانوں سے نکلنے والے شکوے فریاد اور دشنام تک کیوں کر پہنچے؟
آپ غور کریں

👇
نام نہاد آزادی کی تحریکیں کسی اسلحے کے زور پر ناکام نہیں ہوئیں
وہ اس لیے ناکام ہوئیں کہ ہم نے ان کے نظریے پر آپ کی محبت کو فوقیت دی

ہم جو ایمان رکھتے تھے کہ اللہ کے بعد آپ ہی ہمارا سہارا ہے
آج یہ ایمان متزلزل کیوں ہے
ذرا سوچئے

یہ عمران خان کی محبت نہیں ہے
بخدا اگر عمران خان
👇
Read 7 tweets
*سر کاٹ دو*
کوفہ ایک بار پھر فتح ہوا. مصعب ابن زبیر تخت پر براجمان ہوا.اس کے سامنے مختار ثقفی کا سر کاٹ کر لایا گیا. اس نے فرمان جاری کیا کہ جشن مناؤ، دشمن اسلام مارا گیا
دربار میں بیٹھا ایک بوڑھا مسکرا دیا. مصعب نے دریافت کیا:کیوں ہنستا ہے بڈھے؟
بوڑھے نے کہا :
👇
ماضی یاد آگیا.حال سامنے ہے. مستقبل آدھا دکھائی دے رہا ہے.
مصعب نے حکم دیا کہ تفصیل سے بتائیں
بوڑھے نے بولنا شروع کیا :
"یہی دربار تھا.عبیداللہ ابن زیاد تخت پر بیٹھا تھا. حسین ابن علیؓ کا سر لایا گیا.ابن زیاد نے کہا جشن مناؤ، دشمن اسلام مارا گیا. ہم نے جشن منایا"
👇
"ایک بار پھر یہی دربار تھا. جس مختار ثقفی کا سر تیرے تخت کے نیچے پڑا ہے یہ اسی تخت پہ بیٹھا تھا. ابن زیاد کا سر کاٹ کر لایا گیا.مختار ثقفی نے فرمان جاری کیا جشن مناؤ،دشمن اسلام مارا گیا.ہم نے جشن منایا"
"آج وہی دربار ہے.تو تخت نشین ہے. مختار ثقفی کا سر لایا گیا ہے,تیرا حکم ہے
👇
Read 7 tweets
موت کا سفر قبول ہے، پاکستان میں رہنا نہیں

ازقلم::یاسر پیر زادہ،

ہم ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جہاں کرکٹ کے مقابلے بھی پوری چکا چوند سے جاری ہیں اور جہاں سے لوگ نقل مکانی کرتے ہوئے اپنی جان بھی گنوا رہے ہیں

ملیے شاہدہ رضا سے،

اِن کا تعلق کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے تھا،یہ
👇
فٹ بال اور ہاکی کی غالباً واحد خاتون کھلاڑی تھیں جنہوں نے بیک وقت دو کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی، اِن کا ایک معذور بیٹا تھا ، وہ چاہتی تھیں کہ اُس کا علاج ہواور وہ باقی بچوں کی طرح اپنے پیروں پر کھڑا ہوسکے ، انہیں جو بھی تنخواہ ملتی وہ اپنےتین سال کے معذور بچے پر خرچ
👇
کر دیتیں مگر گزشتہ برس جب اُن کی نوکری ختم ہوگئی تو وہ بالکل دل برداشتہ ہوگئیں اور انہوں نےبچے کے علاج کی خاطرملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا

پہلے وہ ترکی پہنچیں اور پھر وہاں سے کشتی کے ذریعے اٹلی پہنچنے کی کوشش کی،اِس سفر کے چوتھےروز تک اُن کا اپنے خاندان والوں سے رابطہ تھا اور وہ
👇
Read 19 tweets
تنخواہ والے دن دفتر میں کام کرنے والے بابو کو جب تنخواہ ملی تو وہ اپنی تنخواہ وصول کرکے دفتر سے چھٹی کرکے نکلا اور گھر جانے کے لیے مسافروں سے بھری بس میں سوار ہوگیا۔

اسی بس میں ایک جیب کترا تھا جس نے اس کی جیب مار کر ساری تنخواہ اڑا لی۔

جب بس کنڈیکٹر نے ٹکٹ کے لیے پیسوں کا
👇
پوچھا تو بابو نے جیب میں ہاتھ ڈالا تو جیب کو خالی پاکر اس شریف شخص کا چہرہ ندامت کے مارے سرخ ہو گیا اور زبان لڑکھڑانے لگی۔
بس کنڈیکٹر نے اسے طنزیہ انداز میں کہا
" بلا ٹکٹ سفر کرنے پر تمھیں شرم آنی چاہیے ،ظاہری حلیے سے دیکھنے میں تو تم معزز شخص لگتے ہو، مگر تمھاری جیب میں
👇
پھوٹی کوڑی بھی نہیں ہے"۔
جیب کترا جو پاس ہی کھڑا تھا، اس نے کنڈیکٹر کے کندھے پر ہاتھ مارا اور کنڈیکٹر سے کہا
" میرے بھائی، اس شریف شخص کا تمسخر اڑانا بند کرو، اس کے ٹکٹ کی قیمت میں ادا کروں گا"۔
یہ سن کر بابو نے خدا کا شکر ادا کیا اور مسکرا کر جیب کترے سے کہا؛
"خدا آپ کو
👇
Read 7 tweets
ایک صاحب نے اپنا بیمار گدھا مکمل طور پر صحتمند بتا کر دس ہزار روپے میں بیچ دیا

ایک دن بعد گدھا مر گیا۔ خریدار نے صاحب سے شکایت کی آپ نے مجھ سے جھوٹ بولا تھا کہ گدھا مکمل صحتمند ہے بس ذرا موسم کی وجہ سے سست ہو رہا ہے

صاحب نے کہا کہ ذندگی کی گارنٹی تو میں نے نہیں دی تھی۔
👇
پھر بھی آپ مرا ہوا گدھا مجھے واپس پہنچادو
کسان نے پوچھا کہ مرے ہوئے گدھے کا آپ کیا کرو گے؟
صاحب نے کہا کہ میں ایک مہینے بعد اس مرے ہوئے گدھے کی آدھی قیمت آپکو واپس دے دوں گا

کسان نے کہا منظور ہے
میں مرا ہوا گدھا آپ تک پہنچا دیتا ہوں پھر ایک مہینے بعد پانچ ہزار روپے لے لوں گا

👇
ایک مہینے بعد کسان واپس گیا تو اسنے کسان کو پانچ ہزار روپے واپس دے دیئے

کسان کو حیرت ہوئی اور پوچھا کہ آپ نے مرے ہوئے گدھے سے پیسہ کیسے کمایا؟

صاحب نے کہا کہ تمہارے گدھے کو میں نے سجا کر اخبار میں اشتہار دیا کہ آؤ
اور بذریعہ قرعہ اندازی صرف دو سو روپے میں گدھا جیتو۔
Read 5 tweets
This despotic regime foisted upon people of Pakistan is following all stepts of famous tyrants like Josaph Stalin during Soviet famine of 1930-33 he starved about 12 million of his citizens that resulted 6-7 million deaths…
1/7
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Letting people starved can have it’s advantages for tyrannical regime.
Poor,hungry people are no threat to the system starving people aren’t going to share their food with the people who rebel against system…
2/7
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
They’re too weak to fight back,it’s a sad reality but starving people works.
In Pakistan it’s not just tyranny of repression, oppression, terror, atrocities and starvation…
3/7
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Read 7 tweets
مُجھ سے ملیٸے۔۔۔

میں اُن باٸیس کروڑ بدنصیبوں میں سے ایک ہوں۔ جس پر حیات تنگ کی جارہی ہے۔ میری حب الوطنی کا مذید امتحان لیا جارہا ہے
مجھ سے کہا جارہا ہے کہ تمہارے وطن پہ قرضہ ہے اُس کی اداٸیگی کرنی ہے
اِن لوگوں سے کوٸی پوچھے کہ باہر کے ملکوں اور اداروں سے قرضہ میں نے یا مجھ
👇
جیسے غریبوں نے لیا۔ یا کیا وہ قرضہ مجھ پر یا میرے جیسوں پر خرچ کیا گیا
ستر پچھتر سال سے جن لوگوں نے لیا اور اپنے محل بناٸے
اُن کے پیٹ پھاڑ کر وصول کریں اگر وہ مرگٸے ہیں تو ان کی نسلوں سے وصول کریں مگر یہ کیا
اس ملک کے غریب کا جینا کیوں تنگ کیا جارہا ہے
اُس کا گلا کیوں دبایا
👇
جارہا ہے
کوٸی ہے ہمارا حمایتی
کوٸی ہے ان باٸیس کروڑ بدنصیبوں کا وکیل جو جاکے بین الاقوامی اداروں سے بات کرے کہ ہم نے قرضہ نہیں لیا
نہ ہم پر خرچ ہوا
اس ملک پر جو اشرافیہ حکومت کرتی رہی ہے اسی نے قرضہ لیا ہے
اُسی نے کھایا
ان سے وصول کرو
ان کی نسلوں سے وصول کرو
اس وصولی میں
👇
Read 6 tweets
دیگر شعبوں کی طرح زراعت بھی تباہی کاشکار ہے۔

پاکستان ایک زرعی ملک ہےزراعت کے شعبےمیں بہتری لانےکےلیے PTI حکومت نےتاریخ ساز اقدامات اٹھائےکسان کو زرعی آلات،کھاد،بیج پر سبسڈی دی گئی، نہروں کی صفائی، نہروں کی ٹیلز تک پانی کی فراہمی یقینی بنائی گئی
thread 1/5 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جس کے نتیجے میں کپاس کے اندر17،چاول 10.7فیصد، گنا 9.4،چینی 24 فیصد آئل سیڈ 24.7، دالیں 29، فیصد آلو 35فیصد، مرچ 36 فیصد، سبزیاں11.5 فیصد پروڈکشن بڑھی، گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی۔ گندم کی صحیح قیمت ادا کرتے بروقت ٹارگٹ سے زیادہ خریداری کی گئی 2/5
کسان کو گنے کی امدادی قیمت 120 روپے سے بڑھا کر 300 روپے تک کی گئی اور کسانوں کو ملز سے فوری ادائیگی کے لیے قانون سازی کی گئی آج امپورٹڈحکومت نے آتے ہی جہاں دیگر صنعتوں کو تباہ کیا وہیں ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والا زرعی شعبہ بھی تباہی کا شکار ہے 3/5
Read 5 tweets
انڈیا میں امرتسر سے تقریباً 35 کلو میٹر دور واہگہ باڈر کی جانب ایک "پُل کنجری" ہے۔ جو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی محبوبہ، بیوی مہارانی موراں سرکار کے لیے بنایا تھا۔

کہانی کچھ یُوں ہے کہ موراں اپنے زمانے کی ایک مشہور مسلمان طوائف تھی۔ رقص کے چرچے دور دور تک تھے۔ ایک مرتبہ
👇 Image
شاہی برادری میں ناچ کے لیے بلایا گیا، وہاں اکیس سالہ مہاراجہ رنجیت سنگھ نے اس کو دیکھا اور دل کے ہاتھوں مجبور ہوگیا

موراں، مہاراجہ رنجیت سنگھ کی فرمائش پر رقص کے لیے شاہی برادری، لاہور آنے جانے لگی ایک مرتبہ شاہی برادری پر رقص کے لیے آ رہی تھی تو ہنسالی نہر میں موراں کا جوتا
👇
گِر گیا جب ننگے پاؤں مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دربار میں پہنچی، مہارجہ نے احوال سن کر بنسالی نہر پر فوراً "پل موراں" بنا دیا تا کہ آنے جانے میں آسانی رہے۔

دونوں کے درمیان ملاقاتیں ہونے لگیں، امرتسر یا لاہور میں ملتے تو روائتی و مذہبی سماج کے لیے یہ تعلق ناقابلِ برداشت تھا لہذا
👇
Read 10 tweets
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پوسٹ نمبر 4:

اچھا مان لیا عمران خان نے گھڑی توشہ خانہ سے خرید کر رسید بھی دکھادی۔ عمران خان نے منی ٹریل بھی دکھادی عمران خان نے یہ بھی بتادیا کہ اس نے گھڑی شفیق کو بیچی۔۔ لیکن یہ بتاو کیا عمران خان نے اس گھڑی کو اپنے اثاثوں میں شو کیا۔؟؟
الجواب؛ اس کا Image
جواب ہے جی ہاں۔۔ عمران خان نے اس گھڑی اور اس گھڑی کے ساتھ انگوٹھی اور ، کف لنکس کو اثاثوں میں شو کیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق اگر آپ کے پاس پیٹی آئٹمز موجود ہیں تو ان کو اپنے اثاثوں میں ظاہر کرنا ضروری نہیں ہے۔۔لیکن عمران خان نے اس کو چونکہ بیچ دیا تھا اور بیچ کر عمران خان کے پاس
پیسے ائے لہذا عمران خان نے اس کو اپنی کمائی میں ظاہر کیا۔

اس کا ثبوت 2018۔2019 کی عمران خان کی ایف بی آر کی ڈکلیئریشن اور ایسٹ ڈکلیئریشن فارم ہے۔ اس فارم میں جس خانے کو ہائی لایئٹ کیا گیا اس خانے میں ریٹرن فل کرتے ہوئے وہ آمدنی لکھتے ہیں جو کہ سیلری پرسن کے لیے سیلری ،
Read 7 tweets
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سوال نمبر 3:

ٹھیک ٹھیک ہے آپ نے توشہ خانہ سے گھڑی خریدنے کی رسید دکھادی اور پھر عمران خان کی منی ٹریل دکھادی اب یہ تو بتاو زرا عمران خان نے گھڑی کس کو بیچی۔۔

جواب: توشہ خانہ کا ایک سابق ملازم جس کا نام شفیق تھا۔وہ شخص اپنا بزنس بھی کرتا تھا اور اس شخص
کی 2 دکانیں تھی ایک دکان اسلام آباد میں اور دوسری دکان راولپنڈی میں۔ شفیق کی دکان کا نام آپکو پتہ چل چکا ہے اس کی رسید آپکو کچھ دن پہلے دکھا چکا ہوں اور یہ رسید بھی طلعت حسین لفافے نے اپنے وی لاگ میں دکھائی۔ اس کی دکان کا نام آرٹ آف ٹائم تھا۔
اس کی راولپنڈی والی دکان برکت پلازہ
میں تھی جبکہ اسلام اباد والی دکان گول مارکیٹ میں تھی۔ اور یہ شخص اپنی دکان کے ساتھ ساتھ کمیشن پر چیزیں خریدنے اور بیچنے کا کام بھی کرتا ہے۔ عمران خان نے جب توشہ خانہ سے گھڑی، انگوٹھی اور کف لنکس خریدے تو اسی شخص کو اپنی اشیاء بیچنے کو دی۔

شفیق نے یہ ساری اشیاء 5 کروڑ 10
Read 12 tweets
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سوال نمبر 2

اچھا جی تم نے پچھلی پوسٹ میں ہمیں توشہ خانہ سے گھڑی خریدنے کی رسید دکھادی لیکن میں بڑا یک ہوں میں نہیں مانوں گا۔ لیکن پھر بھی مجھے تم یہ بتاو کہ عمران خان نے 2 کروڑ ایک لاکھ 78 ہزار کی جو گھڑی خریدی اس کے پاس 2 کروڑ روپیہ کہاں سے آیا۔۔اس کا
مجھے ثبوت دو۔۔

الجواب: حضرت یوسف اور کاہاننان کے درمیان جب مصر کے بادشاہ کے دربار میں مناظرہ ہوا تو حضرت یوسف کی دعا سے زلیخا کی بینائی واپس آگئی تو کاہن اعظم نے کہا میں ایک عقل مند انسان ہوں لہذا میں جانتا ہوں کہ زلیخا اندھی نہیں تھی۔اس لیے میں نہیں مانوں گا۔ پھر حضرت یوسف
نے اللہ کے حکم زلیخا کو دوبارہ جوان کرنے کا معجزہ کیا تو وہاں سب سجدے میں گرگئے سوائے ایک شخص کے وہ تھا کاہن اعظم۔۔تو حضرت یوسف نے تب ایک بات کہی۔

"وہ شخص جس نے ہزاروں بندگان خدا کو اپنی جہالت اور چرب زبانی سے گمراہ کیا ہو وہ کبھی ہدایت پا ہی نہیں سکتا۔" (سورس پیامبر یوسف مووی
Read 10 tweets
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ اہم نہیں کہ آپ کسے ذلیل کرنا چاہتے ہیں

اہم یہ ہے کہ خدا کسے ذلیل کرنا چاہتا ہے

تصویر میں آپ شہباز شریف کو برطانیہ میں گورے کے بغل میں دبک کر بیٹھے ہوئے خود پر لگنے والے کرپشن چارجز سنتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں
آپ اعلیٰ فطرت اور
@CMShehbaz 🐕‍🦺
@MaryamNSharif
عمدہ شعور رکھتے ہیں تو یہ تصویر یقیناً آپ کا سر شرم سے جھکا دے گی

لیکن، بحیثیت ایک پاکستانی، آپ کے لیے فخر کے بھی مواقع موجود ہیں

جیسے کہ، یہ وہی برطانیہ ہے جہاں بریڈ فورڈ یونیورسٹی نے عمران خان کو اعزازی چانسلر اور دنیا کی صف اول کی یونیورسٹی آکسفورڈ نے بھی عمران خان
کو اپنی اعزازی لسٹ میں جگہ دی ہوئی ہے

خدا نے مکھی اور شہد کی مکھی، دونوں پیدا فرمائیں پر فطرت الگ دی ہے

مکھی فضلے پر اور شہد ہی مکھی پھول پر بیٹھتی ہے

لہذا،

تم کس فطرت پر پیدا ہوئے ہو، اس کا فیصلہ تمھاری چوائس کرے گی

نوٹ: شہباز شریف کی یہ پرانی ویڈیو ہے۔ عمران خان کو ان
Read 5 tweets
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سوال نمبر 1

سوال : عمران خان نے توشہ خانہ سے جو گھڑی خریدی اس کی رسید دکھاو۔۔۔نہیں تو مان جاو کہ یہ چوری ہے۔۔رسیداں کڈھو رسیداں۔۔۔

الجواب: نحمدہ و نصلی علی رسول الکریم۔۔اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم۔۔بسمہ اللہ الرحمن الرحیم۔

میرے تمام بھائی اور Image
ان کی بہنوں کو السلام علیکم!! یہ پیچھے والے بھائی جو کھڑے ہیں یہ پلیز بیٹھ جایئں تاکہ پیچھے والی آپکی بہنوں کو میری آواز آئے۔ اور اپنے موبائل بند کرلیں۔ اوہ یو بلو شلٹ۔۔تو وی میسج کردے کہ جانو آئی ایم فیس بک۔۔

جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ توشہ خانہ کا قانون یہ ہے کوئی بھی تحفہ
جب خریدتا ہے تو اس کی کمیٹی کیبنیٹ ڈویزن کا سیکٹریری بناتا ہے جو کہ 21 ویں گریڈ کا آفیسر ہوتا ہے۔ اور وہ 21 ویں گریڈ کا افسر اس تحفے کی قیمت 2 طریقوں سے حاصل کرتا ہے۔۔

1۔ ایف بی آر سے
2۔ مارکیٹ سے اپروڈ اپریسرز سے

اگر آپ کے مطابق اس سیکٹریری نے غلط قیمت لگائی تو بتادوں کہ فوجی
Read 6 tweets
#پچھلے_آٹھ_ماہ_میں پاکستان کا جو منظر دیکھا شاید تاریخ میں پہلے کبھی ایسا دیکھا ہو ایک منتحب کردہ حکومت کو گھر بھیج کر عوامی کو ردی کی ٹوکری میں ڈالتے ہوئے سازش کے تحت امریکی غلاموں کو مسلط کیا گیا۔ برسوں سے پاکستان کو لوٹنے والے اشرافیہ خاندان کے ہاتھوں میں ترقی کرتا پاکستان
1/
تھما دیا گیا، دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی ایک عدالت کو مطلوب شخص کو وزیراعظم جیسے اہم منصب پر بیٹھا دیا عوام کا منتحب نمائندہ ایوان میں اپنی اکثریت کے باوجود ڈاکوؤں اور لٹیروں کی جانب سے ضمیروں کے سودے لگائے جانے کے باعث حکومت سے باہر ہوا
2/
عوام کی جانب سے رجیم چینچ آپریشن کے خلاف سخت ردعمل دیکھنے کو ملا، پوری قوم نے یک زبان ہو کر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کےخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جو یکے بعد دیگرے ایک تحریک کی شکل اختیار کر گئی۔ عوام میں غصے کی لہر دوڑ گئی ایک منتحب وزیراعظم کو کسی بیرونی طاقت کے کہنے
3/
Read 25 tweets
,, بائیس کروڑ انسانو ! ،،

صبح سے سن رہے ہیں کہ لوگ جذبات میں آ کر بہک گئے ہیں ، محافظوں کے خلاف زبان کھول بیٹھے ہیں
جناب !سارا کھیل ہی تو جذبات کا تھا ، کبھی بہہ گئے تو کبھی بہک گئے۔
یہاں کون بد طینت افوا ج پاکستان کے خلاف ہے ؟ لیکن کیا آپ کو محافظوں اور و یگو والوں میں
👇
فرق کرنا نہیں آتا؟
یہاں کونسا ایسا گھرانہ ہے جس کا جوان فوج میں بھرتی نہیں ہوا؟
اس سال بھی کیڈٹ کالج میں اپلائی کرنے والے بچوں کی تعداد سوا لاکھ تھی ، آج بھی گھروں میں خاکی وردی پہنے جگر گوشوں کی تصویریں دیواروں اور دروازوں پر آویزاں ہیں آج بھی بارڈر پہ کھڑے لانس نائیک کے
👇
مٹی سے اٹے بوٹوں کی توقیر کلف لگی پگوں سے زیادہ سمجھی جاتی ہے ۔ آج بھی جس ماں کے دو بیٹے ہوں ، ایک کو وہ فوجی ٹریننگ پر بھیج دیتی ہے ، آج بھی
,, اے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے ،،
حلق تر کرتا ہے
آج بھی برفیلے سیاچن میں کھڑے فوجی جوان کے فروزن بائٹ پر سینکڑوں جوانوں کے گرم لہو قربان
👇
Read 9 tweets
لوگ علماء کی بات کیوں نہیں سنتے؟
ایک صاحب نے سوال کیا کہ لوگ علماء کی بات کیوں نہیں سنتے ان کے پیچھے کیوں نہیں جاتے؟
جواب
علماء نے مسلمانوں کو جتنا اسلام سکھایا ہے اتنے میں ان کی بات سنتے ہیں ان کے پیچھے جاتے ہیں جیسے نماز روزہ وضع قطع لباس کھانا پینا حتی کہ حکومت کی مخالفت
👇
کرتے ہوئے علماء کے کہنے پر روزہ رکھتے ہیں اور عید مناتے ہیں مگر علماء نے مسلمانوں کو اسلامی سیاست نہیں سکھائی ہے اس لیے لوگ سیاست میں علماء کو ترجیح نہیں دیتے بلکہ سیاست دانوں کے پیچھے جاتے ہیں۔
علماء نے مسلمانوں کو یہ نہیں بتایا ہے اسلام میں حکمران کس طرح منتخب ہوتا ہے اس کے
👇
لیے شرائط کیا ہیں؟
علماء مسلمانوں کو یہ نہیں بتایا ہے کہ خلافت نماز کی طرح فرض ہے اور اس کے بغیر حدود اللہ کا قیام ممکن نہیں
علماء نے یہ نہیں بتایا ہے کہ مسئلہ وسائل کی کمی کا نہیں بلکہ مسئلہ دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کا ہے جو کہ جمہوریت کی وجہ سے ہے
علماء نے یہ نہیں بتایا ہے
👇
Read 6 tweets
اگر کوئی تاریخ سے واقف ھے تو جن ممالک سے جا کر کرائم منسٹر نے بھیک مانگی ھے اور دعوی کیا ھے کہ وہ ممالک پچھلے پچھتر سالوں سے ہماری مدد کر رہے ہیں

تو کوئی اس فقیر کو جا کر بتلاۓ کہ

ستر کی دہائ تک سعودی شُرطوں کی تنخواہیں پاکستانی خزانے سے جاتی تھیں

پاکستان جرمنی جیسے
👇
ملک کو قرض دیتا تھا

یو اے ای کا النیہان جب پاکستان سے مدد لینے آتا تھا تو اسے PIA کے جہاز سے

وزارتِ خارجہ کا ایک سیکشن آفیسر لینے جاتا تھا

استنبول کےعجائب گھروں میں آج بھی جنگ عظیم میں ہندوستانی مسلمان عورتوں کے زیورات پڑے ہیں جو انہوں نے عطیہ کے طور پر ترکی بجھواۓ تھے

👇
ہم بھکاری نہیں تھے

ہمارے ہاتھ دینے والے تھے

ہم بھکاری اس وقت بنے ہیں جب تم لٹیرے بھائی اقتدار میں آۓ تھے

بخدا ستر کی دہائ تک پاکستانی پاسپورٹ کی حیثیت

برٹش یا امریکن پاسپورٹ جیسی ہوتی تھی

تمہاری وجہ سے ہم

نے اپنی حیثیت گنوائی ھے

انیس سو پچاسی میں انگلینڈ

ائرپورٹ پر
👇
Read 5 tweets
پرانے زمانے میں مال برداری اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لئیے بیل گاڑیاں ھوا کرتی تھیں۔ ہر بیل گاڑی کے ساتھ ایک کتا ضرور ھوتا تھا جب کہیں سنسان بیابان میں مالک کو رکنا پڑتا تو اس وقت وہ کتا سامان کی رکھوالی کیا کرتا تھا
جس جس نے وہ بیل گاڑی چلتی دیکھی ھوگی تو اس کو ضرور یاد ہوگا کہ
👇
وہ کتا بیل گاڑی کے نیچے نیچے ہی چلا کرتا تھا

اُس کی ایک خاص وجہ ہوتی تھی کہ جب مالک چھوٹا کتا رکھتا تھا تو سفر کے دوران اُس کتے کو گاڑی کے ایکسل کے ساتھ نیچے باندھ دیا کرتا تھا تو پھر وہ بڑا ھو کر بھی اپنی اسی جگہ پر چلتا رہتا تھا

ایک دن کتے نے سوچا کہ جب مالک گاڑی روکتا ہے
👇
تو سب سے پہلے بیل کو پانی پلاتا ہے اور چارا ڈالتا ہے پھر خود کھاتا ہے اور سب سے آخر میں مجھے کھلاتا ہے

حالانکہ گڈھ تو ساری میں نے اپنے اوپر اُٹھائی ھوتی ہے۔ دراصل اس کتے کو گڈھ کے نیچے چلتے ہوئے یہ گمان ہو گیا تھا کہ یہ گڈھ میں نے اُٹھا رکھی ہے

وہ اندر ہی اندر کُڑھتا رہتا ہے
👇
Read 5 tweets
اس ایک شخص کو سب مل کے گرانے چلے تھے، تیاری پوری تھی، شکنجہ بھی کس لیا گیا تھا، مقتدر حلقے بھی زچ تھے، بڑا گھر بھی آن بورڈ تھا، باہر سے بھی آشیرباد حاصل تھی، سروے چیخ چیخ کے غیر مقبولیت کا پتہ دے رہے تھے۔

کوئی کہتا بزدار کو کیوں لگایا !!
کوئی کہتا جہانگیر کو علیم کو کیوں ناراض کر دیا!!!
کوئی کہتا فیض پہ جو ضد کی تھی، اب تو اسکی خیر نہیں۔۔۔
کوئی ڈالر، تیل، مہنگائی، بجلی کی دہائی دیتا۔
وہ ان سب سے بے پرواہ، ازل کا سادہ، درویش، لگا رہا اپنے کام میں۔۔۔۔کہیں لنگر خانے کھولتا تو کہیں پناہ گاہیں۔۔۔
کبھی کرونا سے لڑتا تو کبھی مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف بول کر مذاق اڑواتا۔۔۔۔۔ کبھی تیل پہ ٹیکس ختم کرتا، کبھی بجلی پہ، کبھی صحت کارڈ دیتا، کبھی احساس کیش، کہ کسی طرح بےچارے غریب کا چولہا جلتا رہے۔
کبھی IMF جاتا، کبھی عربوں کے در جھکتا، کبھی ٹیکسٹائل کو پیکج دیتا تو کبھی کنسٹرکشن کو۔۔
Read 13 tweets
*شہباز کابینہ کیجانب سے 12 ستمبر 2022 کو سرکاری طور پاکستان میں ملکہ برطانیہ کا یوم سوگ منانے کا اعلان۔ اس دن قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
دنیا بھر کے کئی ممالک بشمول ہندوستان نے حکومت برطانیہ پر سرکاری طور پر دعوے اور مقدمات قائم کر رکھے ہیں کہ دور غلامی میں انکے ممالک سے لوٹا گیا
سونا چاندی جواہرات اور نوادرات واپس کیئے جائیں۔۔برصغیر کی دور غلامی میں لاکھوں ٹن سونا چاندی اور ہیرے جواہرات لندن منتقل کئے گئے۔۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی اپنی تحقیق کے مطابق برطانوی سامراج سے پہلے عالمی جی ڈی پی کی 25 فیصد حصے دار مسلم مغلیہ سلطنت تھی۔۔👇
درآمدات نہ ہونے کے برابر اور برآمدات بے شمار تھیں۔۔ہندوستان خوردنی اجناس اور مصالحہ جات میں خود کفیل تھا مگر انگریزوں کی ظالمانہ لوٹ مار نے بنگال جیسے سرسبزو شاداب صوبے کو تاریخ کی بدترین فاقہ کشی اور قحط سے کئی بار دو چار کیا اور کروڑوں لوگ جان بوجھ کر موت کے منہ میں دھکیل 👇
Read 6 tweets
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
قوم کا پرچم کسی بھی قوم کی آن اور شان ہوتا ہے۔ یہ اس کی پہچان ہوتا ہے۔ قومی پرچم صرف قومی سوگ پہ علامتی طور پہ سرنگوں ہوتے ہیں لیکن اب دنیا یہ مناظر بھی دیکھے گی کہ اپنی آزادی کے ستر سالوں بعد ہزاروں کلومیٹر دور گوری
@OfficialDGISPR
@CMShehbaz
چمڑی کے غلام اب بھی اپنے آقاؤں کے گزر جانے پہ اپنے ملک کا قومی پرچم سرنگوں کرتے ہیں۔ کل ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا جس کا نوٹیفیکیشن وزیر اعظم پاکستان نے کابینہ میٹنگ کے بعد جاری کیا ہے۔ بھکاریوں نے پاکستانی پرچم کی توہین کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے زیادہ ذلت و پستی ہو
نہیں سکتی۔ یہ نہ صرف بائیس کروڑ عوام کی توہین ہے بلکہ ایک نسل پرست اور استعماریت کی علامت ایک ملکہ کی طبی موت پہ ایک آزاد ملک کا یوم سوگ منانا انسانیت کی توہین ہے۔

ملکہ برطانیہ کوئی انتظامی عہدہ نہیں بلکہ استعماریت اور نسل پرستی کی symbolic representation ہے۔ یہ قبضہ
Read 5 tweets
کہانی خودساختہ خداؤں کی
مونا سکندر کے قلم سے

ایک تھا نمرود
خدا سمجھتا تھا خود کو
اللہ نے مچھر جیسی حقیر مخلوق کے زریعے اسے عبرتناک موت دی
ایک تھا شداد
اپنی جنت تخلیق کرڈالی اور کہا مجھے خدا کی جنت سے کیا لینا
اس جنت میں قدم رکھنے سے پہلے اللہ نے اس کی روح قبض کرلی
1/7
ایک تھا فرعون
کہتا تھا کہ میں تو خود خدا ہوں
دریا میں غرق ہوا
اور رہتی دنیا تک اس کی لاش عبرت کا نشان ہے
ایک سکندر اعظم بھی تھا
دنیا فتح کرنے نکلا تھا
اور نصف سے زائد دنیا فتح کر بھی لی تھی
مگر
پھر وہی مچھر
ملیریا کا شکار ہوا
آج زیرِ زمین ہے
2/7
قریش مکہ بھی تھے
کہتے تھے کہ نعوذبااللہ محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قتل کرکے چھوڑیں گے
کیا کیا حربے نہ آزمائے
حجرت پر مجبور کیا
پیچھا کیا، اللہ نے مکڑی کو وسیلہ بنایا کہ میرے محبوب کو دشمنوں کی نظر سے اوجھل کردو
دشمن ناکام ہوئے
دس سال بعد مغلوب ہوئے
3/7
Read 7 tweets
امانت چن اکثر ڈراموں میں کہتا ہے۔۔
میں بڑے کاروبار کیتے۔ میں نے ایک سانپ اور ایک بین لی
میں سانپ لوگوں کے گھروں میں پھینکتا اور بین بجا کر سانپ پکڑنے کا پانچ سو روپیہ لیتا۔۔
ایک بار ایسا ہوا کہ میں نے سانپ پھینکا اور پھر گھر والوں کے کہنے پر بین بجائی تو اندر

1/3
سے دو سانپ نکل آئے اب گھر والوں نے مجھے کہا کہ پائی جی سپ پھڑو۔۔
میں نے کہا میں اپنا پھڑنا تسی اپنا پھڑو😉😜😂😂😂
____________________________________
ایسا ہی کچھ حکومت اور صاحب بہادر کے ساتھ ہوا ہے۔۔
طے تو یہ ہوا تھا کہ صاحب بہادر عمران خان کو سنبھالیں گے اور

2/3
گےاور حکومت معشیت کو سنبھالے گی۔۔🤔
اب کرنی خدا کی ایسی ہوئی کہ نہ صاحب بہادر عمران کو پکڑ سکے اور نہ حکومت معشیت کو

اب دونوں ایک دوسرے سے کہہ رہے ہیں۔۔۔
پائی جی اسی اپنا پھڑنے آں 😉
تسی اپنا پھڑو 😜

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!