Discover and read the best of Twitter Threads about #ام_حریم

Most recents (8)

ایک بھائی، ذہن اسلامی ، چہرہ مہرہ غیر اسلامی ، ہم ذہن پر شکر ادا کرتے ، مو صوف کچھ عرصہ کے لئے انگلینڈ تشریف لے گے، جب واپسی ہوئی تو بغل میں ایک میم تھی !

موصوف کا تعلق روایتی گھرانے سے تھا ، اس لے یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی کہ جناب میم لے کر آئے ہیں ، رشتے داروں نے
👇
گوری کے دیدار کے لئے دور دراز سے ان کے گھر تک کا سفر کیا ، عورتوں سروں پر دوپٹہ لیتی ہوئی چوری چوری میم صاحبہ کو دیکھتیں اور ہا تھ لگانے سے بھی ڈرتیں کہ کہیں گوری میلی نہ ہو جائے،دولہا کی بہنیں فخریہ لہجے میں سہیلیوں کو بتاتی پھرتیں کہ بھیا انگلینڈ سے میم لائے ہیں ،بچے تو اس
👇
کمرے سے نکلتے ہی نہ تھے جہاں پر میم تھی ۔اماں کو انگلش وغیرہ تو نہ آتی تھی لیکن پھر بھی روایتاً چادر اور سوٹ گوری کو دیا

بلائیں لیتی لیتی رہ گئیں کہ پتہ نہیں میم کو کیسا لگے ۔ ہاں کو جی بھر کر دعائیں دیتی رہیں ، صرف ابا جی تھے جنہوں نے بیٹا جی سے دریافت کیا، مسلمان ہے کیا؟؟
👇
Read 12 tweets
جج صاحب کمرہ عدالت میں داخل ہوئے تو سب احتراماً کھڑے ہو گئے پھر گواہی کے لیے ایک بوڑھی عورت کو پیش کیا گیا تو وکیل استغاثہ نے مائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جرح شروع کی اور جج سے کہا ” یہ بُڑھیا علاقے کی سب سے عُمر رسیدہ مائی ہے جو ہر طرح کی دُنیا داری کو خوب سمجھتی ہے”
👇
وکیل استغاثہ پھر جوشیلے انداز سے مائی کی طرف بڑھا اور مائی سے بولا ” مائی نظیراں کیا تُم مجھے جانتی ہو؟”۔

مائی نظیراں نے چشمہ دُرست کیا اور وکیل کو دیکھ کر بولی ” ہاں مسعود میں تمہیں اُس وقت سے جانتی ہوں جب تُم ایک چھوٹے بچے تھے اور یقین جانو تُم نے مجھے بہت مایوس کیا
👇
تُم جھوٹ بولتے ہو لوگوں کی لڑائیاں کرواتے ہو، طوائفوں کے کوٹھوں پر جاتے ہو، شرابی ہو، اپنی بیوی کو دھوکا دیتے ہو بیشمار لوگوں کے پیسے ادھار لے رکھے ہیں اور واپس نہیں کرتے، تُم خود کو بہت ہشیار سمجھتے ہو اور تمہاری کھوپڑی میں بندر جتنا بھی دماغ نہیں، ہاں ہاں میں تمہیں بہت اچھے
👇
Read 8 tweets
کاش
صندلی کھسرے کی بیوی کو بھی شوق ہوتا "خفیہ" والی بننے کا

ایک سیکرٹ ایجینسی میں ایک ایجنٹ کی آسامی خالی ہوئی

تو خفیہ طور پر بڑی تعداد میں درخواستیں آئیں۔ ایجینٹوں نے بہت تحقیق کے بعد صرف دو مرد اور ایک عورت کا انتخاب کیا

تینوں کے بہت سے امتحان لئے گئے اور انہیں یہ بات
👇
ذہن نشین کرائی گئی کہ انہیں جذبات سے یکسر عاری ہوکر کسی روبوٹ کی طرح احکام پر عمل کرنا ہوگا۔ کسی سوال کی کوئ گنجائش نہی نکلے گی

آخری امتحان کے لئے انہیں اپنے اپنے شریک حیات کے ساتھ طلب کیا گیا۔ جنہیں الگ کمرے میں بھیج دیا گیا

ممتحن نے پہلے مرد امیدوار کو بڑے بور کا پستول
👇
تھما کر کہا "جاؤ اور اپنی بیوی کو گولی ماردو"

"یہ کیسا احماقانہ مذاق ہے۔ میں اپنی بیوی کو گولی نہی مار سکتا"۔ امیدوار نے غصے سے کہا

"اعتراض کی کوئی گنجائش نہی تھی۔ تم مسترد کئے جاتے ہو۔ جاؤ چلے جاؤ"
ممتحن نے سرد اور حتمی لہجے میں کہا

دوسرے امیدوار کو بھی پستول تھما کر بند
👇
Read 6 tweets
دیہاتوں میں ایک کیڑا پایا جاتا ہے جسے گوبر کا کیڑا (گونگٹ) کہا جاتا ہے kala poond
اسے گائے بھینسوں کے گوبر کی بو بہت پسند ہوتی ہے
وہ صبح اٹھ کر گوبر کی تلاش میں نکل پڑتا ہے اور سارا دن جہاں گوبر ملے اس کا گولا بناتا رہتا ہے
شام تک اچھا خاصا گولا بن جاتا ہے ﭘﮭﺮ اس
👇 Image
گولے کو دھکا دیتے ہوئے اپنی بل تک لے جاتا ہے
لیکن بل پر پہنچ کر اسے احساس ہوتا ہے کہ گولا تو بڑا بنا اور بل کا سوراخ چھوٹا ہے
بہت کوشش کے باوجود بھی گولا بل کے اندر نہیں جا سکتا اور اسے وہیں پر چھوڑ کر اندر چلا جاتا ہے
یہی حال ہمارا ہے ساری زندگی حلال حرام کی
👇 Image
تمیز کیے بغیر دنیا کا مال و متاع جمع کرنے میں ﻟﮕﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ اور جب آخری وقت قریب آتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ یہ سب تو
"ﻗﺒﺮ" میں ساتھ نہیں لے جا سکتے ﺍﻭﺭ ﮨﻢ زندگی بھر کی کمائی ﮐو حسرت سے دیکھتے ﮨﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﮯ ہیں
👇 Image
Read 4 tweets
اہم سوال یہ نہیں کہ وزیراعلی کیوں نہیں بول رہے، زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ سوات میں عمران خان کے ساڑھے 3 سالہ حکومت میں بدامنی کیوں نہیں پھیلی اور حکومت تبدیل ہوتے ہی کیسے 6 مہینے کے اندر اندر دہشتگرد سوات تک پہنچ گئے ؟؟

زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ وفاقی حکومت کے وفد نے افغانستان
👇
میں سوات کے مستقبل کا کیا فیصلہ کیا ہے؟
زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ بارڈر کنٹرول تو وفاقی حکومت کی زمہ داری ہے تو دہشتگردوں کو کس معاہدے کے تحت بارڈر کے زریعے سوات آنے دیا گیا ؟؟

زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کیوں کہتے رہے کہ سوات میں امن ہے اور بدامنی
👇
کی خبریں پروپیگنڈہ ہے ؟؟

اہم سوال یہ ہے کہ فوج اور سکیورٹی ایجنسیاں تو وفاق کے اندر آتی ہیں تو زمہ دار صوبائی حکومت کیسے ہوئی؟
اہم سوال یہ ہے کہ جب سے وفاقی حکومت تبدیل ہوئی ہے سابقہ فاٹا اور مالاکنڈ میں بدامنی پھیلنا شروع ہوئی ہے تو زمہ دار صوبائی حکومت کیسے؟؟

👇
Read 5 tweets
صدام حسین عراق کا وہ حکمران تھا جو درجنوں محلات، ہزاروں قیمتی سوٹوں سینکڑوں جوتوں،هزاروں خوشبو کی بوتلوں اور لاتعداد قیمتی گاڑیوں کا مالک تھا
جس نے اپنی مونچھیں رنگنے کے لیئے کئی ماهرین کی ٹیم رکھی ہوئی تھی جس کے سگار هوانا سے آتے تھے جس کے لیے مشروبات
1/4
#عبرتناک
فرانس کی کمپنیاں بناتی تھی جس کے کپڑوں کا ناپ لینے کے لیے ٹیلر لندن سے آتا تھا۔ جس کے صرف کپڑے دهونے کے لیے بغداد میں رائل واشنگ سینٹر بنایا گیا تھا جس کے دهوبی کو اعزازی کرنل کا رینک دیا گیا تھا۔ جس کے کسی بھی سوٹ کی باری تین سال کے بعد آتی تھی۔

2/4
صدر صدام حسین نے گرفتاری کے بعد عدالت عالیہ کو یہ درخواست کی تھی کہ اسے قید کے دوران نہ تو کپڑے دهونے اور نہ ہی سگریٹ پینے کی اجازت ہے۔ اور تو اور اسے پچھلے دو سال سے جوتوں کا صرف ایک جوڑا دیا گیا ہے جو کب کا پھٹ چکا ہے۔ خیر عدالت نے یہ سارے مطالبات منظور کر لیے
3/4
Read 4 tweets
او بھائی کسی پاسے تو ہو جاؤ
دونوں اتنے مخالف ٹرینڈ ایک ساتھ 😳
ویسے عمران خان سے زیادہ حرمت رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آواز کسی نے نہیں اٹھائی
جب یہ #چابی_والے_عاشق تھے بھی نہیں تب عمران خان نے مغرب کی پروا نہ کرتے ہوئے سلمان رشدی کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت سے بھی 👇
انکار کر دیا تھا
جسے یہودیوں کا آلہ کار کہتے ہو، گستاخ کہتے ہو
وہ گستاخوں اور یہودیوں کی نظر میں اتنا کھٹکتا ہے کہ وہی لوگ اس کے بیان کو کاٹ چھانٹ کر پھیلا رہے ہیں
اور بڑے حاجی صاحب کی نمائندہ جماعت اسے پھیلا رہی ہے
سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا سیکھیں
عمران خان تو کیا ہر
👇
ذی شعور انسان یہ کہے گا کہ گستاخی پر اس طرح قتل کرنے کے بجائے مناسب قانون سازی ہونا چاہیے
یہاں تو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ممتاز قادری کو پھانسی دی گئی تھی
اور پھر وہی حکمران بٹھائے جا رہے ہیں
ان کے سہولت کار تو اپنے اوپر داغ دھلوا نے کے لئے میلادیں مناتے ہیں
👇
Read 4 tweets
دوسروں کی جنگوں میں بلاوجہ حصہ دار بن کے مال بنانے کے عادی لوگوں کی کہانی جس کی #ام_حریم یا #حریم_زادوں سے مماثلت محظ اتفاقیہ ہوگی 🙏

#منقول
پرانے زمانے میں مالاکنڈ پہاڑی کے دامن میں ایک گاوں آباد تھا، جب بھی کوئی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوکر پہاڑ سے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1/9
گرتی تو یہ لوگ جا کر ان کا سامان لوٹتے، یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔ ان کا امام، مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا پڑھتا

اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری، کوئی باراتیوں سے بھری بس گرا دے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں، رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرا دے جس

2/9
کا بیگ سامان سے اور جیب پاونڈ سے بھری ہو، ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر ہم سے کوئی بھول ہوئی ہو تو رحم کا معاملہ کر ورنہ ہمارے بچے بھوکے مرجائے گے۔ "پیچھے سے مقتدی آمین ثمہ امین کی صدا لگاتے"

پشتو کی ایک کہاوت ہے جس کا ترجمہ ہے کہ "کسی کے شر میں کسی کی خیر ہوتی ہے"

3/9
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!