Discover and read the best of Twitter Threads about #انسانوں

Most recents (1)

#تلاش_گمشدہ

انتہائی افسوس سےاطلاع دیجاتی ھے کہ #خلوصِ گم ہوگیاھے
اسکی عمر کئی سو سال ہے
بڑھاپےکیوجہ سےکافی کمزور ہوگیاھے گھر میں موجود #خودغرضی کےساتھ ان بن ہو جانےپر ناراض ہوکر کہیں چلا گیاھے
اسکےبارے میں گمان ہےکہ انسانوں
کےجنگل نےاسےنگل لیاھے
👇1/4
اسکا چھوٹا لاڈلا بھائی #اخوت اور بہن #حب_الوطنی سخت پریشان ہیں
اسکےدوست #محبت
اور #مہربانی بھی اسکی تلاش میں نکلےہوۓہیں
اسکی عدم موجودگی میں اسکےدشمن #شرپسند نے #تعصب
اور #ہوس کےساتھ ملکر تباہی مچا رکھی ہے
اسکی جڑواں بہن #شرافت کا
اسکےفراق کیوجہ سے
👇2/4
انتقال ہوچکاھے
#شرافت کےغم میں #حیا بھی چل بسی ھے
اسکا بڑا بھائی #انصاف اسکی جدائی میں رو رو کر اندھا ہو چکا ہے
اسکے والد محترم #معاشرہ کو سخت فکر لاحق ہے
اس کی والدہ #انسانیت شدید بیمار ہے
آخری بار اپنے جگرگوشہ #خلوص کو دیکھنا چاہتی ہے
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!