Discover and read the best of Twitter Threads about #انمول

Most recents (1)

👈نجانے کس نےلکھی
مگر بہت پیاری تحریر

#بل (Bill) کیا ھوتا ھےامی؟

آٹھ سال کےبچےنےاپنی ماں سے پوچھا

ماں نےاسےسمجھایا
جب ھم کسی سےکوئی سامان خریدتےھیں یا کوئی کام کرواتے ھیں
تو وہ اس سامان یا کام کےبدلے میں ھم سےپیسےلیتاھے
اور ھم کو اس سامان یا کام کی لسٹ بنا کر دیتاھے
👇1/6
اسی کو ھم #بل کہتےھیں

بچے کو ماں کی بات اچھی طرح سمجھ میں آگئی

رات کو سونےسےپہلے اس نے ماں کےتکیے کےنیچےایک پیپر رکھا
جس میں اس دن کا حساب لکھا ھوا تھا

دوکان سے سامان لا کر دیا
پانچ روپے

بابا کی بائیک صاف کر کے باھر نکالی
پانچ روپے

دادا جی کا سر دبایا
دس روپے
👇2/6
دادی امی کی چابیاں ڈھونڈ کر دیں
دس روپے

ٹوٹل ھوئے تیس روپے
یہ صرف آج کا بل ھے
اسکو آج ھی دے دیں تو نوازش ھوگی

صبح جب بچہ اٹھا تو اسکے
تکیے کے نیچے تیس روپے رکھے ھوئے تھے
وہ انھیں دیکھ کر بہت خوش ھوا کہ یہ تو بہت اچھا کام ھوگیا
تبھی اسکی نظر ساتھ رکھے کاغذ پر پڑی
👇3/6
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!