Discover and read the best of Twitter Threads about #انپڑھ

Most recents (1)

خانہ کعبہ کی معرفت!!!

خانہ کعبہ میں مختلف مقامات ہیں جن کی الگ الگ اہمیت ہے اور الگ الگ نام ہیں
سب سے پہلے حجر اسود یعنی کالا پتھر جو کونے پر نصب ہے اور یہیں سے طواف کا آغاز ہوتا یے
جس کونے پر حجر اسود نصب ہوتا ہے اسے
"رکنِ اسود" کہتے ہیں
+++
#انپڑھ
اسکے بعد اگر طواف کے لئے بڑھیں تو بائیں ہاتھ پر رکن اسود کے ساتھ دروازے سے قبل والی جگہ "ملتزم" کہلاتی ہے جہاں شرطہ کھڑا ہوتا ہے
اہل تشیع کے عقیدے کے مطابق امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ظہور کے بعد یہیں کھڑے ہوکر خطاب کریں گے ان شاء اللہ
اسکے بعد "باب کعبہ" ہے
جو خانہ کعبہ کا دروازہ ہے
ذرا آگے بڑھیں تو دائیں ہاتھ پر "مقام ابراہیم" ہے جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے قدموں کے نشان موجود ہیں
یہیں کھڑے یوکے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دعا کی تھی اور آنے والے مسلمانوں کو حج بیت اللہ کی دعوت دی تھی
مقام ابراہیم کے بالکل سامنے کعبے کی دیوار+
Read 11 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!