Discover and read the best of Twitter Threads about #انیس_جون_اغاز_غداری

Most recents (1)

Jun 19th 2023
سب 19 جون 1992 کو لے کر لکھ رہے ہیں !
مجھے کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں
#ملیر سے پہلی شہادت کا ٹویٹ پڑھا اور یہی سچائ ہے
ہمار سیکٹر بھی ملیر لگتا تھا 19 جون کو اچانک صبح صبح کافی ساتھی بنا چپل کچھ شلواروں پہ بنیان پہلے ہمارے گھر پہنچے

#انیس_جون_آغازِ_غداری
شاید سو رہے ہونگے جب اچانک خبر ملی اور اسی حالت بھی نکل پڑے جان بچانے کے لئے
امی کسی کو چپلیں دیتی نظر آئیں تو کسی کو بھائیوں کے کپڑے
ہمارا گھر انھیں محفوظ جائے پناہ لگا
ہمارے گھر کا فون استعمال ہوتا رہا سب شام تک رہے
پھر شاید سب کو انڈر گراؤنڈ کا پیغام
#انیس_جون_اغاز_غداری
ملا اور سب چلے گئے ہمارے دو بھائ بھی چلے گئے
امی بہت پریشان تھیں مگر اس وقت سب کے سامنے ہمت سے کام لیتی رہیں مگر جب سب گئے تو وہ رو پڑیں
ہم سب چھوٹے ان کے ارد گرد جمع ہوگئے
پھر فوجی آپریشن شروع ہوا ہمارے گھر پہ فوجی چھاپوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوا

#انیس_جون_اغاز_غداری
Read 10 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!