Discover and read the best of Twitter Threads about #ایس_اے_ساگر

Most recents (3)

عبداللہ طاہر
جب خراسان کے گورنر تھے
اور نیشاپور اس کا دارالحکومت تھا
تو ایک لوہار شہر ہرات سے نیشاپور گیا اور چند دنوں تک وہاں کاروبار کیا۔ پھر اپنے اہل و عیال سے ملاقات کے لئے وطن لوٹنے کا ارادہ کیا اور رات کے پچھلے پہر سفر کرنا شروع کردیا۔ انہی دنوں 👇
عبداللہ طاہر نے سپاہیوں کو حکم دے رکھا تھا کہ وہ شہر کے راستوں کو محفوظ بنائیں تاکہ کسی مسافر کو کوئی خطرہ لاحق نہ ہو۔
اتفاق ایسا ہوا کہ سپاہیوں نے اسی رات چند چوروں کو گرفتار کیا اور امیر خراسان (عبد اللہ طاہر) کو اسکی خبر بھی پہنچادی لیکن اچانک ان میں سے ایک چور بھاگ گیا۔ اب👇
یہ گھبرائے اگر امیر کو معلوم ہوگیا کہ ایک چور بھاگ گیا ہے تو وہ ہمیں سزا دے گا۔ اتنے میں انہیں سفر کرتا ہوا یہ (لوہار) نظر آیا۔ انھوں نے اپنی جان بچانے کی خاطر اس بےگناہ شخص کوفوراً گرفتار کرلیا اور باقی چوروں کے ساتھ اسے بھی امیر کے سامنے پیش کردیا۔ امیرخراسان نے سمجھا کہ 👇
Read 13 tweets
موت کے وقت ایسی علامات جو انسان کے اچھے یا برے ہونے پر دلالت کرتی ہیں

سوال: قرب الموت سے لیکر مرنے کے بعد تک کی وہ کون سی علامات ہیں جو میت کے نیک یا برے ہونے پر دلالت کرتی ہیں؟

الجواب وباللہ التوفق

👇
حسن خاتمہ يہ ہے كہ: بندے كو موت سے قبل ايسے افعال سے دور رہنے كى توفيق مل جائے جو اللہ رب العزت كو ناراض اورغضبناك كرتے ہيں، اور پچھلے كيے ہوئے گناہوں اور معاصى سے توب و استغفار كى توفيق حاصل ہوجائے، اور اس كے ساتھ ساتھ اعمال خير كرنا شروع كردے، تو پھر 👇
اس حالت كے بعد اسے موت آئے تو يہ حسن خاتمہ ہوگا. اس معنى پر دلالت كرنے والى مندرجہ ذيل صحيح حديث ہے.

انس بن مالك رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نےفرمايا:

"جب اللہ تعالى اپنے بندے سے خير اور بھلائى چاہتا ہے تو اسے استعمال كرليتا ہے."

تو 👇
Read 56 tweets
دنیا میں کوئی ایسی عورت موجود نہیں جو بداخلاق نہ ہو

ابھی ایک تحقیقی ضرورت کی خاطر دسویں اور گیارھویں صدی ہجری کے مشہور شافعی فقیہ علامہ خیرالدین الرملی رحمہ اللہ، جنھیں چھوٹے امام شافعی کے لقب سے نوازا گیا ہے، کی کتاب 'نہایۃ المحتاج فی شرح المنہاج' میں پڑھا کہ 👇 Image
طلاق کی تین قسمیں ہیں: 

1: واجب، 

2: مستحب اور 

3: حرام۔ 

مستحب کی کئی مثالوں میں سے ایک مثال بداخلاق عورت کو طلاق دینے کی ہے۔ پھر وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس سے ہر بداخلاق عورت مراد نہیں، بلکہ وہ عورت مراد ہے جس کی بداخلاقی کی وجہ سے بظاہر اس کے ساتھ گزارا ناممکن ہو 👇
(بحیث لا یصبر علی عشرتھا عادۃ فیما یظہر)، وگرنہ دنیا میں کوئی ایسی عورت موجود نہیں جو بداخلاق نہ ہو (وإلا فمتی توجد امرأة غيرسيئة الخلق).

تو میرے تمام پیارے شادی شدہ بھائیو! آپ نے گھبرانا نہیں۔ عورتوں کے سامنے اتنے بڑے بڑے علماء وفقہاء بھی بے بس نظر آتے ہیں۔ دیکھیں 👇
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!