Discover and read the best of Twitter Threads about #ایک_چنگاری

Most recents (2)

#صرف_ایکچنگاری
سب کچھ بھسم کردےگی
کامران طفیل
کل ایک دوست کی کال آئی
کیا آپکو لگتا نہیں کہ پاکستان کا سقوط ہوچکا؟
حامد میر کو یوں نکال دیاگیاجیسےدودھ سےمکھی اور میڈیا چپ رہا گویا فتح کا آخری جھنڈا گاڑ دیاگیا۔ریاست کا ایک ستون فتح کر لیا گیا
سپریم کورٹ میں بنا کسی صلاحیت
👇1/6
میرٹ کےججز سپریم کورٹ لینڈ کروا لئےگئے
ایک آدھ نحیف آواز کےعلاوہ کوئی نہیں بولا
واجد ضیا نےناجائز کام سے منع کیا تو وہ ادارہ بھی فتح ہوگیا
ریاست کا دوسرا ستون بھی گیا
نیب سے پرویز الہی کےبعد اپنے باقی دوستوں کو بھی بےگناہ قراد دلوا لیاگیا
نہ تو کوئی صحافی بولا اور نہ معاشرے
2/5
میں کوئی آواز سنائی دی۔
پہلےڈسکہ الیکشن میں لوگ اغوا ہوئے لیکن کوئی قابل ذکر سو موٹو لیاگیانہ میڈیا نے اسےاتنا ہائی لائیٹ کیا،کسی محکمانہ کاروائی کا تذکرہ سنا نہ کسی صحافی نےفالو اپ کیا
پولیس فورس میں سےبھی کسی کو شوکاز نہیں ہوا
سفارت کار ایک ہی ادارے فوج سے آ رہے ہیں لیکن
👇3/5
Read 5 tweets
#صرف_ایک_چنگاری

کل ایک مایوس دوست سے بات ہوئی
کہنے لگا
لگتا ھے پاکستان کا سقوط ہوگیا
صرف تاریخ لکھنا باقی ھے پوچھنے پر کہنے لگا
میڈیا فتح ہوگیا
حامد میر جیسوں کو نکال دیا
میڈیا کچھ نہ کرسکا
عاصمہ شیرازی کی تین دن سے آتما رول دی
نیب ویڈیو زدہ قبضے میں۔
👇1/4
سپریم کورٹ میں بغیر میرٹ بغیر صلاحیت جج متعین کرا لئے
کوئی آواز آئی؟
الیکشن کمشن جو چار سال سے
فیصل واوڈا کےسادہ کیس کا فیصلہ نہ کرسکا
#ڈسکہ_الیکشن اغواء ہونیوالوں کی کاروائی صرف خبروں تک محدود

سفارتکار سب خاکی ریٹائرڈ لگائےجا رھےہیں
تجربہ کار فارن سروس والوں
نےاحتجاج کیا؟
👇2/4
ایک ایک کرکے ہر ادارہ یا تو مرگیا
یا مرنے والا ہے
سیاسی جماعتوں میں بھی سیندھ لگ چکی ہے،
پی پی کسی نادیدہ زنجیر سے بندھی ہوئی لگتی ھے
اور نون میں شہباز توڑ پھوڑ کر رہا ہے۔
ایسا لگتا ہے ہر مورچہ فتح ہوگیا اور سب سے دردناک موت صحافت کی ہوئی جو ریاست کا چوتھا ستون تھا۔
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!