Discover and read the best of Twitter Threads about #باجوہ

Most recents (5)

#قدرت_کا_نظام

قاضی فائز عیسی ستمبر میں چیف جسٹس بننے کےبعد اسکے خلاف سازش کرنیوالے ٹولےکو بتائیگا
وقت زیادہ دور نہیں
وقت نےحکومتِ عمران نشئی سے چھین کر شہبازشریف کو دی
عمران کو مسلط کرنیوالے #باجوہ، #فیض_حمید اور #ثاقب_نثار
اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں نئی فوجی قیادت موجودہ
👇1/7
حکومت کے فیصلوں کے نتیجہ میں ائ ہے۔پنجاب اور کے پی کے کی پی ٹی آئی حکومتیں کے خاتمے کے بعد وہاں عبوری حکومتیں قائم ہو چکی ہے دونوں صوبوں کے گورنر موجودہ حکومت کے نامزد کردہ ہیں، قومی اسمبلی کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر جو پہلے پی ٹی آئی کے ہوا کرتے تھے اب اتحادی حکومت کے ہیں
👇2/7
نیب اور دوسرے قوانین میں جو تبدیلی موجودہ حکومت چاہتی تھی وہ کر چکی ایلکشن کمیشن ٹوشہ خانہ کیس میں عمران کو
نا اہل قرار دےچکاھے اور 8 اکتوبر کو انتخابات کی تاریخِ کا اعلان بھی کر چکا ہے ،قومی اسمبلی میں اسوقت pti عمران گروپ کی کوئی خاص نمائندگی نہیں ہے
قومی اسمبلی میں
👇3/7
Read 7 tweets
#سچ_کیا_ھے

چشم کشاء حقائق
پاکستان پر نوازشریف نےایٹمی دھماکوں اور جےایف-7 تھنڈر جیسےکئےگئے بڑےاحسانوں میں سےایک بہت بڑا احسان چین کےساتھ مل کرCPEC کا آغاز تھا

اور اس پر 2020 تک 9 نئے سپیشل #اکنامک_زونز کی تکمیل کا پلان تھا
#باجوہ اورعمران خان نےپورے CPEC کو تباہ کرڈالا
👇1/8
CPEC
کو ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلقات استوار کرنے کیلئے کھڈے لائن لگا دیا گیا خنجراب بارڈر سے گوادر تک چلنے والے ہزاروں لاکھوں ٹرکوں سے سالانہ اربوں ڈالر کا فائدہ
پاکستان کو ہونا تھا
جس سےپاکستان میں معاشی خوشحالی آتی
لیکن وہ سب خواب بنکر رہ گیا
ایک بہت بڑا نقصان ان 9 سپیشل
👇2/8
#اکنامک_زونز کی تعمیر میں نیازی حکومت کی بد نیتی اور نا اہلی سے پیدا شدہ تعطل کیوجہ سے ہوا حالانکہ چین نے ان اکنامک زونز میں TOT معاہدے کےتحت
فیکٹریاں اور انڈسٹریز لگانی تھیں.
جس میں مقامی صنعتکار بھی حصہ دار تھے
ان اکنامک زونز کیوجہ سےپاکستان میں لاکھوں نوکریوں کے مواقع
👇3/8
Read 9 tweets
#پروجیکٹ_عمران_خان

کچھ ذہنی غلام بار بار پوچھتے ہیں کہ کپتان نے اب تک کیا کیاھے کپتان کے #کارنامے روز روشن کی طرح عیاں ہیں
جنکی آنکھوں پر تعصب کےپردے ہیں
انکا کیا کیاجائے
عظیم کپتان کے #عظیم_کارنامے اور بیانات تو کئی جلدوں میں کور نہیں ہوسکتے پر مختصر خلاصہ پیش خدمت ہے۔
👇1/9
پبلک کا سب سے بڑا مسئلہ پبلک ٹوائلٹس تھیں،
نہ صفائی ستھرائی کا انتظام اوپر سے دیواریں اقول زرین سے لبریز، کپتان نے بتایا کہ جہاں سے بھی پبلک لیٹرین میں کاروائی کے لیے بیٹھ جاؤ تو ساری توجہ اپنی کارکردگی پر دو، صفائی کا ٹینشن نہ لیں کیونکہ اس کیلئے #میں_ہوں_نا بیٹھے بیٹھے
👇2/9
ایکSMS ماریں پھر میں جانوں اور لٹرین کا بھنگی
پھر KPK میں کپتان نے #گدھوں کیلئے ڈونکی فارم بنوائے اور انہیں چین بر آمد کرکےکثیر زر مبادلہ کمایا جس سےتجارتی اور کرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم ہؤا
آگے بڑھکر کپتان نےکچرے کےڈھیر پر آوارہ گھومنے والےمرغےاور
اسکے خاندان کو قومی معیشت میں
👇3/9
Read 9 tweets
#وزارت_عظمی_برائے_فروخت

#باجوہ صاحب
وزارت عظمی کا ٹوکرا سر پر رکھے گلی گلی آوازیں لگارھے ہیں
افسوس خریدار ہی کوئی نہیں مل رہا

خریدار مزا لے رہے ہیں مول تول کرتےہیں پھر منکر ہوجاتے ہیں۔کبھی بلاول بھٹو بھاو تاو کرتا ہے پھر انکار کر دیتا ہے نہیں خریدنا سودا ناقص ہے
👇1/8
کبھی شہبازشریف خریداری کی حامی بھرتا ہے پھر نقد ادائیگی کی بجائےادھار پر اصرار کرتا ہےاور ساتھ کیڑے🦐🦐🦐 بھی نکالتا ھے

سودا ایکسپائر ہو رہا ھےکوئی خریدار ہی نہیں۔بےقدری کا یہ عالم بے۔بےاختیار ہونٹوں پر مصرعہ مچلنے لگتا ہے۔

اوہ دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑیا کبا

باجوہصاحب نے
👇2/8
ہرکارےبھی مارکیٹ میں اتار رکھےہیں
نئے تو سب لندن سےناکام لوٹے
اب تو #آرمی_چیف بنوانے والےسسر صاحب بھی ناکارہ ہو گئے
بمشکل ایکسٹینشن دلوا پائے تھے اب تو لندن یاترا بھی بیکار گئی

کوئی بھی عمران کی گندگی والی وزارت عظمی کی کرسی قبولنے پر راضی نہیں
مال خراب ہونے کے ساتھ
👇3/8
Read 8 tweets
#براڈشیٹ_کے_خفیہ_کردار

#احمد_نورانی کی تحقیق میں حیران کن انکشافات

گھمن ایک آرمی فیملی #باجوہ
سےتعلق رکھتاھےپاکستان کی ایک طاقتور شخصیت ہےاورDGفنانشل کرائمزانویسٹی گیشن ونگ(FCIW)
تھا
برطانوی حکومتی دستاویزات
سےظاہر ہوتاھےکہ کچھ انتہائی طاقتور پاکستانی شخصیات اور براڈ شیٹ
👇1/21
سےوابستہ مرکزی کرداروں
کےدرمیان کاروباری روابط ہیں برطانوی حکومتی دستاویزات سےثابت ہوتاھےکہ نیب کا مرکزی کردار براڈ شیٹ فیاسکو طلعت محمود گھمن سابقDG فنانشل کرائمز نیب پاکستان کی ایک طاقتور شخصیت نے2014 میں یونائیٹڈ کنگڈوم میںSTAT (UK)PLCنام سےایک کمپنی قائم کی
#فیکٹ_فوکس
👇2/21
براڈشیٹ وہ کمپنی ہےجس نے
20جون2000 کو پاکستانی فوج کےجرنیلوں کےساتھ دوسرےممالک میں پاکستانیوں کےپوشیدہ اثاثوں کی تلاش کیلئےایک مشکوک معاہدہ کیامعاہدےکےمتن میں براڈ شیٹ کا ایک ایسی کمپنی کےطور پر ذکر کیا گیاھےجو اسطرح کےاثاثوں/گمشدہ فنڈز کی بازیابی میں مہارت رکھتی ہے
👇3/21
Read 21 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!