Discover and read the best of Twitter Threads about #باجوہ_ڈاکٹرائن

Most recents (18)

#سچ_کیا_ھے

چشم کشاء حقائق
پاکستان پر نوازشریف نےایٹمی دھماکوں اور جےایف-7 تھنڈر جیسےکئےگئے بڑےاحسانوں میں سےایک بہت بڑا احسان چین کےساتھ مل کرCPEC کا آغاز تھا

اور اس پر 2020 تک 9 نئے سپیشل #اکنامک_زونز کی تکمیل کا پلان تھا
#باجوہ اورعمران خان نےپورے CPEC کو تباہ کرڈالا
👇1/8
CPEC
کو ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلقات استوار کرنے کیلئے کھڈے لائن لگا دیا گیا خنجراب بارڈر سے گوادر تک چلنے والے ہزاروں لاکھوں ٹرکوں سے سالانہ اربوں ڈالر کا فائدہ
پاکستان کو ہونا تھا
جس سےپاکستان میں معاشی خوشحالی آتی
لیکن وہ سب خواب بنکر رہ گیا
ایک بہت بڑا نقصان ان 9 سپیشل
👇2/8
#اکنامک_زونز کی تعمیر میں نیازی حکومت کی بد نیتی اور نا اہلی سے پیدا شدہ تعطل کیوجہ سے ہوا حالانکہ چین نے ان اکنامک زونز میں TOT معاہدے کےتحت
فیکٹریاں اور انڈسٹریز لگانی تھیں.
جس میں مقامی صنعتکار بھی حصہ دار تھے
ان اکنامک زونز کیوجہ سےپاکستان میں لاکھوں نوکریوں کے مواقع
👇3/8
Read 9 tweets
پاکستان کی اصل بیماری

#اقتصادی_مسائل

تیزی سے بڑھتےقرضے کیوجہ سے پاکستان ایک خوفناک بھنور میں پھنس چکاھے
اس قرض کو اتارنےکا واحد حل یہی ہےکہ اپنی کمائی کو اپنے خرچے سےزیادہ کیا جائے
اگر صرف جذبات اور نعرے لگانے سے مسائل کا حل نکل سکتا تو کئی دہائیاں پہلے ہی نکال لیا جاتا
👇1/10
شدید محنت اور عمل کیضرورت ہے
پچھلی کئی دہائیوں میں صرف ایک دفعہ امید کی کرن 2016/2017 میں نظر آئی تھی
جب ایسا محسوس ہوا تھا کہ CPEC اس پہ قائم کئےجانے والے اکنامک زونز میں لگائی جانےوالی چینی فیکٹریاں اور
انکی برآمدات سےکچھ سالوں میں ہمارا ملک بہت مستحکم پوزیشن میں ہوتا
👇2/10
لیکن #باجوہ_ڈاکٹرائن نے اس موقعے کو بھی ضائع کروا دیا. اب ہمارے پاس اور کوئی آپشن نہیں ہے سوائے اس کے کہ ہم ہر صورت اپنی برآمدات بڑھائیں
ڈالر حاصل کریں اور قرضےاتاریں اس کیلئے ہمیں جنگی بنیادوں پہ کام کرنا ہوگا

1۔ سی پیک کو انتہائی برق رفتاری سےمکمل کرکے چین سےٹرکوں کی
👇3/10
Read 10 tweets
#فوجستان_کی_70سالہ_تاریخ

ستر سال سے غداری کےفتوے لگائے گئے
کتنے غدار معتوب ہوئے
انڈیا کےایجنٹ بنانے سےعوام نے کتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا
محب وطنوں کو غدار کس نےاور کیسے بنایا اور غداروں کو کیسے چھپایا مگر چھپ نہیں سکے

جس نےبھی سوال اٹھایا
روایت سے ہٹ کر لکھا
⬇️1/6
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
وہی غدار ٹھہرا‘

المیہ تو یہ ہےکہ ملک بیچنے والے ہیرو
ملک کی خدمت کرنیوالے غدار ٹھہرے
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کےنام سے جانےجاتےتھے قائداعظم کےقریب ترین ساتھیوں اور اسکے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کرنیوالی شخصیت
👇2/6
#غدار کس نے،کیوں بنایا

تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ہے

قائداعظم کی بہن اور تحریک پاکستان کی ساتھی ایوب خان
کےمقابلے پر انتخابی دنگل میں نکلیں تو #غدار ٹھہریں
بلوچستان کےسابق گورنر اور وزیراعلی،تحریک پاکستان کےاہم راہنما نواب اکبر بُگٹی جنرل مشرف کےدور میں غدار ٹھہرے
👇3/6
Read 7 tweets
محترم جناب عزت مآب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب
بہت سے ناہنجار کمظرف شکایت کرتے ہیں کہ #پروجیکٹ_عمران آپ نے شروع کیا تھا
2014 می نوازشریف کی حکومت جو تیزی سے
#سی_پیک کی تکمیل کرنا چاہتی تھی آپ نے دھرنے دلوا کر اسے روکا
نوازشریف کو نکالنے کیلئے اسکی کردار کشی کی گئی
👇1/5
عدالتوں پر اثرانداز ہو کر #پانامہ میں مجرم نہ ہونے پر #اقامہ میں سزا دلوائی گئی
میڈیا پر خوب تشہیر کیگئی
عوام تو یہ بھی کہتی ھے کہ #باجوہ_ڈاکٹرائن کا ایجنڈا ہی #جوڈیشل_کوو تھا
ترقی کرتی معیشت پر آپ نے عالمی سیمنار میں بیان دیا کہ معیشت کی
حالت اچھی نہیں
یہاں تک آپکے ترجمان
👇2/6
نےکہا تھا کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
پریپوگنڈا سے ووٹ چوری کا ماحول پیدا کیاگیا
#پروجیکٹ_عمران جو شکست کھا رہا تھا آپ نےRTS سسٹم بٹھا کو ووٹ چوری سے کامیاب کرایا
#پروجیکٹ_عمران
نےمعیشت تباہ اور ملک دیوالیہ کر دیا
کم ظرف اتنے باخبر ہیں کہ سب کچھ جانتےہیں کہتے ہیں
👇3/6
Read 6 tweets
آرمی پبلک اسکول کے ایک شہید صاحبزادہ عمر خان کے والد فضل خان ایڈوکیٹ کا کھلا خط

#باجوہ_صاحب
آپ نے خود ہی کہہ دیا ہے کہ قومی آمور پر کھل کر بات کریں، تو چلیں اج کھل کے بات کر دیتے ہیں۔۔

پہلی بات کہ آخر کار آپ خود مان گئے کہ ملک مشکل معاشی صورتحال سے دوچار ہے
ورنہ ابھی تک
👇1/10
تو آپکا موقف تھا کہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ سے بہترین ٹریک پر آگیا ہے

دوسری بات اسوقت آپکی اور آپکے ادارے کی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہا تھا
اسوقت آپ سیمنار منعقد کراکے کہتے تھے کہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
👇2/10
#باجوہ_ڈاکٹرائن کے ذریعے آپ نے سارے اداروں کو حکومت وقت کے خلاف لگائے رکھا

سپریم کورٹ اور نیب کی وجہ سے نظام حکومت مفلوج ہوکر رہ گیا تھا،
حکومت کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلا گیا ،
مولانا گالوی کو فیض اباد پر چڑھا دیا ،
پھر ہزار ہزار کے انعامات دیکر چڑھاوا دیا ،
یہ آپ ہی تھے
👇3/10
Read 10 tweets
مٹی کی مخبت میں ہم آشقتہ سروں نے
وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب ہی نہیں تھے
پاکستان کے70 سال کا قرض
ایکطرف اور اس نا اہل سلیکٹڈ نیازی کےچار سال کا قرض ایکطرف ۔اچھا بھلا ملک چل رہا تھا گروتھ 6% تک پہنچ گئی اور پاکستانی مارکیٹ دنیا کی تیسری تیزترین ترقی کرتی بن گئی
بڑے صاحب کو
👇1/6
معیشت کی فکر لگی اور بری لگنے لگی
#باجوہ_ڈاکٹرائن کا نفاذ ہوا
پھر نیازی کو مسلط کرکے ترقی کا پہیہ جام کیا گیا ملک تباہی کے دہانے پے آن پہنچا تو نوازشریف کے حوالے کر دیا گیا
عمران نیازی کی گھٹیا پالیسیوں کیوجہ سے ملک دیوالیہ ہونےکے قریب پہنچ چکاتھا
نیازی کو مسلط کرنے والے
👇2/6
#نیوٹرل کا ڈرامہ کھیل رھے ہیں

پہنچ گئےآخری سانسیں لیتا ملک نوازشریف کےحوالےکرنے
نوازشریف کیا کرتا
مرنے دیتا یا زندگی بچانے کی کوشش کرتا
وہی کیا جو اس کے خمیر میں تھا
کود پڑا ملک بچانے

پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ ک پاس دو آپشن تھےریٹس نہ بڑھاۓاور ملک دیوالیہ ہونے دے اور
👇3/6
Read 6 tweets
#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کے لئے فنڈز US AID اور جارج سوروس فاونڈیشن نے دیے

#وکی_لیکس نے انکشاف کیا ہےکہ امریکہ نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے اور اپنے مفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنے کیلئے
#پانامہ_پیپرز تیار کروائے اور انھیں دنیا بھر
👇1/18
میں پھیلانےکیلئے امریکی ادارے
یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کے زریعے فنڈز مہیا کئے ہیں۔وکی لیکس نےجاری کی گئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیا ہےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کے ساتھ کھورہا ہے اب اسکی حکمت عملی یہ ہے کہ
👇2/18
وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئے ڈالر کی طاقت کو استعمال کرے پانامہ پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ)امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاں CIAکا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے
👇3/18
Read 19 tweets
محترم جناب عزت مآب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب
بہت سےناہنجار کمظرف شکایت کرتے ہیں کہ #پروجیکٹ_عمران آپ نےشروع کیاتھا
آپ کےترجمان نے کہا تھا کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
#پروجیکٹ_عمران
نے معیشت تباہ اور ملک دیوالیہ کر دیا
کم ظرف کہتے ہیں اس تباہی کے آپ ہی ذمہ دار ہیں
👇1/4
میں نےسمجھایاکہ باجوہ صاحب ایک ذمہ دار پوسٹ پر ہیں انکا مقصد ملک کو تیزی سےترقی دینا تھا یہ سب انھوں نےملکی بھلائی میں کیا
کم ظرف پھر بھی مہنگائی کا رونا روتےہیں
پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے موازنہ کرتےہیں
کہتےہیں #باجوہ_ڈاکٹرائن آپ نے متعارف کرائی اور اس تباہی کے ذمہ دار ہیں
👇2/4
میں نےسمجھایا
اگر باجوہ صاحب شامل ہوتےتو عمران کی آج بھی حکومت ہوتی
کہنےلگےیہ بھی باجوہ صاحب نے آپنےلئےکیا
تنخواہیں نہ ملنےکا خوف اور خرچے بند ہونےکیوجہ سےعمران کو نکلوایا
پھندا ن لیگ کےگلےمیں ڈال دیا تاکہ ن لیگ کی عوامی مقبولیت کو نہ صرف کیش بلکہ ختم کیا جاسکے تاکہ مستقبل
👇3/4
Read 4 tweets
2017 میں ڈالر 105 روپےکا تھا۔ پھر #باجوہ_ڈاکٹرائن متعارف ہوئی
عقل کل کا خمار چڑھا۔ پہلے #یدلیہ کےذریعےنوازشریف کو بغیر کسی جرم کےبغیر کسی وجہ کےبیس سالہ پرانےالزامات پرگھر بھیجا
پھر شاہد خاقان عباسی سےسارے اختیارات چھینے۔پھر اپنا نگران وزیراعظم لائے۔ پھر عمران خان کو لائے
👇1/3
اسکا ایک ماتحت جرنیل کےساتھ رومانس ناگوار گزرا تو
شہبازشریف کو لائےانہی چھ سالوں میں ڈالر اب197کا ہےآج تک حکومت کو ڈکٹیٹ کر کےڈاکٹرائن چلا رہےہیں۔ملک میں آئینی اور معاشی بحرانی کیفیت پیدا ہو چکی ہےشاید اسی سال ڈالر250 یا 300کراس کر جائے۔

شکریہ سر ! آپکے علاوہ نا کوئی ملک
👇2/3
کو توڑ سکتا تھا نہ دیوالیہ کرکے اسکی بقا خطرےمیں ڈال سکتا تھا ملک بنانےمیں آپکا کردار صفر
سےبھی کم تھا لیکن برباد آپ نےتن تنہا کر دیاکسی ملک کو سازش کرنا پڑی نا حملہ

آج انڈیا آپ سےبہت خوش ہےآپ نےانڈیا کو ہرخطرےسےآزاد کرکے خطےکی سپر پاور بننےکی راہ پر ڈال دیا ہے
End
Read 3 tweets
آرمی اسکول کے ایک شہید صاحبزادہ عمر

خان کے والد فضل خان ایڈوکیٹ کا کھلا خط

#باجوہ_صاحب ! آپ نےخود ہی کہہ دیا ہے کہ قومی آمور پر کھل کر بات کریں تو چلیں اج کھل کےبات کر دیتےہیں۔۔

پہلی بات کہ آخر کار آپ خود مان گئے کہ ملک مشکل معاشی صورتحال سے دوچار ہے ، ورنہ ابھی تک تو
👇1/13
آپکا موقف تھاکہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ سےبہترین ٹریک پر آگیا ہے

دوسری بات اسوقت آپکی اور آپکےادارے کی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سےتاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہا تھا
اسوقت آپ سیمنار منعقد کراکےکہتے تھےکہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
جبکہ
👇2/13
معیشت کی آپ الف ب بھی نہیں جانتے آپکا مقصد سولین حکومت کو دبائومیں لانا یا اس سودے بازی پر عمل کرنا جو آپ امریکہ میں صدر ٹرمپ سےکر آئےتھے
ایسےہی تو ریڈ کارپٹ استقبال نہیں مل جاتے
یقینا آپ پاکستان کےمفادات کا سودا کر کے آئےتھے
جو اب سب کو سمجھ آرہا ھے کہ آپ نے کشمیر بیچا ھے
👇3/13
Read 14 tweets
#حمودالرحمان_کمشن_رپورٹ

کمشن میں شامل جسٹس حمود الرحمن جسٹس انوارالحق اور جسٹس طفیل علی عبدالرحمن پر مشتمل کمیشن نےجنرل نیازی کےطرز کو شرمناک اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار قرار دیا

کمیشن نےلکھا کہ جنرل نیازی کم از کم دو ہفتے تک ڈھاکہ کا دفاع کر سکتےتھے
وہ سرنڈر کی بجائے
👇1/5
اپنی جان قربان کر دیتےتو آئندہ نسلیں انہیں ایک عظیم ہیرو
کےطور پر یاد رکھتیں
حمودالرحمن کمیشن کےمطابق انہوں نےہندوستانی جنرل کو گارڈ آف آنر کا حکم دےکر ملک اور فوج کی عزت خاک میں ملا دی

کمیشن نےجنرل یحییٰ، جنرل عبدالحمید، جنرل پیر زادہ، میجر جنرل غلام عمر، جنرل گل حسن اور
👇2/4
جنرل مِٹھا کےخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی
کمیشن نےجنرل ارشاد احمد خان
کےخلاف بھی کارروائی کی سفارش کی
جنہوں نےبغیر مقابلےکے مغربی محاذ پر شکرگڑھ کے پانچ سو گاؤں دشمن کےحوالے کر دیے

حمودالرحمن کمیشن کی رپورٹ میں واضح طور پر لکھا گیاھے کہ سیاست میں فوج کی مداخلت
سےجو برائیاں
👇3/4
Read 4 tweets
ستر سال سے #غداری کےفتوے لگائےگئے
کتنے غدار معتوب ہوئے
انڈیا کےایجنٹ بنانےسےعوام
نےکتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا
محب وطنوں کو غدار کس نےاور کیسےبنایا
غداروں کو کیسےچھپایا مگر چھپ نہیں سکے

جس نےبھی سوال اٹھایا
روایت سےہٹ کر لکھا
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
وہی غدار ٹھہرا
👇1/6
المیہ یہ ہےکہ ملک بیچنےوالےہیرو

ملک کی خدمت کرنیوالےغدار ٹھہرے
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کےنام سےجانے جاتےتھے قائداعظم کےقریب ترین ساتھی اور سندھ اسمبلی میں پاکستان کےحق میں قرارداد منظور کرنےوالی شخصیت
غدار کس نےاور کیوں بنایا
اس کیلئےتاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ھے
👇2/6
قائداعظم کی بہن
تحریک پاکستان کی ساتھی
ایوب خان کےمقابلےپر انتخابی دنگل میں نکلیں تو غدار ٹھہریں
بلوچستان کےسابق گورنر اور وزیراعلی،تحریک پاکستان کےاہم راہنما نواب اکبر بگٹی جنرل مشرف کےدور میں غدار ٹھہرے
حسین شہید سُہروردی، خان غفار خان، ولی خان، خیر بخش مری، غوث بخش بزنجو
👇3/6
Read 6 tweets
#پریپوگنڈا_اور_مقاصد

پریپوگنڈا کی ابتدا عیوبی دور سے شروع ہوئی
جسکا مقصد سیاستدانوں کو عوام کے سامنے ناکام کرنا کہ یہ رشوت خور ملک دشمن غدار ہیں
ملک صرف جرنیلوں اور فوج کی وجہ سے محفوظ ھے
جس میں فوج پوری طرح کامیاب رہی
جنرل قابض تھے
ملک توڑا سب جنگیں ہاریں
دریائوں کے ساتھ
👇1/5
ملک کےکئی علاقے بھی انڈیا کو ہارے
لیکن پھر بھی مقدس بنےرھے
کچھ ایسا ہی پریپوگنڈا موجودہ دور میں #باجوہ_ڈاکٹرائن کےنام سےہو رہاھے
جس سےکوئی بھی بچ نہیں پایا
جسکی موجودہ وقت میں سخت ضرورت ھے
نوازشریف کے پاکستان آنےکی دھمکی صرف کپتان کو مزید بدحواس کرنے کیلئےھے
اسکےایک جملے
👇2/5
نےکھلاڑی سےلیکر ایمپائر تک سب کا تراہ نکال دیا
ترجمان کہہ رہےہیں
نوازشریف خود نہیں آرہا بلکہ اسے نکالا جارہاھے
جبکہ دوسری طرف انکا ہی کپتان ماتم کر رہاھے کہ ایک شخص کی نااہلی ختم کرنےکیلئےراستہ ہموار کیا جارہاھے
کھلاڑی ایمپائر کی جانب مشکوک نگاہوں سےدیکھ رہاھے اور ایمپائر
👇3/5
Read 5 tweets
#پاک_فوج_اور_سیاست

پرویزمشرف کی کہانی
بزبان عظمی حمید گل
میں خود فوجی گھرانےسےہوں
میرے والد جنرل حمید گل فوج
سےاور میرے خاوند پاکستان ائرفورس سےریٹائرڈ ہیں

میرےوالد جنرل حمید گل مشرف کے کورکمانڈر اور انسٹرکٹر رہ چکے تھے اختلاف رائےپر والد صاحب کا میڈیا بائیکاٹ کرایا
👇1/21
فوج کےکسی بھی فنکشن میں انہیں مدعو کرنےپر پابندی لگائی کسی بھی فوجی میس میں
رہنےسےمنع کردیا

جنرل حمید گل نےکبھی انکےخلاف اس بات پر شکایت نہیں کی کیونکہ ادارےکو نقصان ہوتا
آج یہ سب کچھ اسلئےبتایا کہ مشرف کی اصلیت عوام کو معلوم ہو

ISIکی تاریخ پر مشرف نےکتاب لکھوائی
👇2/21
اور کمال یہ کہ اس میں جنرل حمید گل کا ذکر ہی نہیں تھا
بغیر کسی جرم کےایمرجنسی پلس کےبعد جنرل حمید گل کو اڈیالہ جیل میں ڈالا
انکی ادویات بند کردیں
دل کےمریض70سال کےہونےکے باوجود سردیوں کی راتوں میں انہیں جیل کمرے کےباہر گنتی
کےبہانےگھنٹوں کھڑا رکھا جاتاتھا
میرا کاروبار بھی
👇3/21
Read 21 tweets
#تاریخ_سے_کچھ_نہ_سیکھا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج ISI
کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہےہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کےباہمی رضامندی سے
29ستمبر 2008 کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشا ISI
کےسربراہ بنا دیئےگئے
وہ اس سےپہلے
👇1/12
قبائلی علاقوں میں القائدہ اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی
کےانچارج تھے
اس لحاظ سےامریکیوں کیلئےقابل قبول تھے
اسکےعلاوہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھے
کیونکہ اس سےپہلے والےمشرف
کےنامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی مفاد، ملکی
👇2/12
و بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء صدر زرداری کی رضامندی سےانہیں ایکسٹینشن دےدیگئی پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میموگیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے

یہ وہ دور تھا جب اعلی حضرت
نےمستقبل کےنقشہ بندی کیلئے
تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی کردار ادا کیا
صدر زرداری خوش تھے
👇3/12
Read 12 tweets
حکومت، فوج سیم پیج

باس نےسیکرٹری کو دفتر بلاکر ہدایت کی10تاریخ کو ہم ایک ہفتےکیلئے کاروبار ی دورےپر ہانگ کانگ جارہےہیں ضروری انتظامات کرلو
سیکرٹری نےاپنےشوہر کو بتایا
10تاریخ کو میں اپنےباس کیساتھ ایک ہفتےکیلئےکاروباری دورےپر ہانگ کانگ جارہی ہو تم اپنا
اور گھرکاخیال رکھنا
👇1/7
شوہر نےاپنی محبوبہ⁩ ‌کو فوراً پیغام بھیجا10تاریخ کو میری بیوی اپنےباس کیساتھ ایک ہفتےکیلئے کاروباری دورےپر ہانگ کانگ جارہی ہے تم میرےپاس آجانا ملکر انجوائےکریں گے
خفیہ محبوبہ جو کہ ایک پرائیویٹ ٹیوٹر تھی نےسٹوڈنٹ بچےکو اطلاع دی 10تاریخ سےمیں ایک ہفتےکیلئےشہر میں نہیں‌ ہوں
👇2/7
اسلئےتمہیں پڑھانےنہیں آسکوں گی
ننھےسٹوڈنٹ نےفوراً اپنےدادا(جو کہ باس تھا)کو فون ملایا
داداجان10تاریخ کو میری ⁧ٹیچر⁩ ایک ہفتےکیلئےشہر سےباہر ہےآپ میرےپاس ایک ہفتےکیلئےآجاؤ خوب انجوائےکریں گے
دادا (باس) نےفوراً اپنی سیکرٹی کو
بلایا اور کہا:سنو10تاریخ سےمیں ایک ہفتےکیلئےاپنے
👇3/7
Read 7 tweets
غیر جمہوری بادشاہ طالع آزما ہمیشہ اپنی ناکامیوں کو چھپانےاور عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانےکیلئے مذہب، قوم پرستی اور حب الوطنی
کےجذبات کو ابھار کر اپنےاقتدار کو دوام بخشتےہیں

ہمارا واسطہ بھی غیر جمہوری قوتوں کے پروردہ منافقین کے اس ٹولے
سےھے
جسکے سربراہ کا کردار تو
👇1/12
عبد اللہ بن ابی سے کم نہیں لیکن صبح شام وہ نعرے
ریاست مدینہ اور خلفائےراشدین
کےلگاتاھےاور المیہ یہ ہےکہ اس ملک کا ایک بڑا مذہبی طبقہ اور اسکے رہنما ڈنڈے کےاشارے پر اس بدکردار شخص کےجھوٹ کا پردہ چاک کرنےکی بجائے اسکی باتوں پر مہر تصدیق ثبت کرتے رہتےہیں

سراج الحق اور اسکی
👇2/12
جماعت اسلامی تو باقاعدہ انکی ہم پیالہ اور ہم نوالا رہےہیں
اور ایمپائر کےاشارے پر پانامہ نامے تماشےمیں اسکےہمرکاب تھے
یہی مذہبی ٹھیکیدار ہمیں بتاتےتھےکہ سود خدا اور رسول خدا سےجنگ
کےبرابر ہے شرح سود کو پانچ % تک لانے والا نوازشریف انکے ہاں سود خور تھا
آج شرح سود کو 14% تک
👇3/12
Read 12 tweets
عزت ماب جنرل قمرجاوید باجوہ صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز
آپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رھےہیں

کہتےہیں #پانامہ_لیکس میں نوازشریف کا نام نہیں تھا ٹائپنگ غلطی سےڈلوایا گیا
#باجوہ_ڈاکٹرائن سےمیڈیا کنٹرول اور نوازشریف کےخلاف پریپوگنڈا کیاگیا
معیشت 8۔5 پر ترقی کررہی تھی سراہنے کی
👇1/6
بجائے کمزور کہاگیا
2018کےالیکشن آپ اور فیض حمید نےچوری کروائے
وزیراعظم عمران خان بھی آپکی سلیکشن ھے
ملک برباد ہو رہاھےتو آپ بدنامی
سےبچنےکیلئےلاتعلق ہو رھےہیں

جنرل باجوہ صاحب اپ قوم
کےسپہ سالار ہیں
میں جانتا ہوں آپکا اور فوج کا سیاست سےکوئی تعلق نہیں
پاک فوج آپنےحلف کی
👇2/6
پابندھے
نہ سیاست کرتی ھے نہ مداخلت
پھر بھی چند ناہنجار بھونکتےہیں
مجھ سےان لوگوں کی کی یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی
آپکی وجہ سےیہ ملک محفوظ ہے
آپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سےیہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھکر دشمن کےآلہ کار
👇3/6
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!