Discover and read the best of Twitter Threads about #باقیات

Most recents (1)

اسٹیبلشمنٹ کی تمام #باقیات ایک جگہ پر اکھٹی ہیں ۔
عمران خان
جنرل عمر کا بیٹا اسد عمر ۔

جنرل ایوب کا پوتا عمر ایوب
جنرل ضیاء کا بیٹا اعجاز الحق
مشرف کی باقیات چوہدری پرویز الٰہی فواد چوہدری ۔
آفیشل طور پر تحریک انصاف کا حصہ ہیں ۔
گیٹ نمبر چار کی پیدوار
👇1/4
#پنڈی_کا_گٹر اپنی یک رکنی جماعت کےساتھ تحریک انصاف
کیساتھ ھے
اور یہ سب اپنےاجداد کےکالے کارناموں پر فخرکرتےہیں
عمران نشئی وہ شخص ھےجو جرنیلوں کی پیدوار ھےجنرل حمید گل جنرل پاشا جنرل ظہیر الاسلام
جنرل باجوہ جنرل فیض حمید کی نرسری میں پلا
اس پروجیکٹ پر ان لوگوں نے خوب محنت کی
👇2/4
جنرل عمر وہ ھے جس نے بنگالی عورتوں کے ریپ کروائے تھے ۔
جنرل ایوب وہ ھے جس نے پاکستان کے تین دریا بیچے تھے ۔
جنرل ضیاء وہ ھے جس نے پاکستان کے اندر مذہبی تفرقہ بازی ہیروئین کلاشنکوف کا کلچر متعارف کرایا ۔ اور دہشت گرد پیدا کیے ۔ وہ ضیاء الحق جس نے تنظیم سپاہ صحابہ بنوائی
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!