Discover and read the best of Twitter Threads about #بریکنگ_نیوز

Most recents (3)

#بریکنگ_نیوز

چیئرمین پی اے سی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کے وارنٹ جاری کرنے کا اعلان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
نور عالم خان نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم حاضری پر وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔
قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں نور عالم خان نے کہا کہ آئین مجھے اجازت دیتا ہے
👇1/4
سپریم کورٹ کا آفیسر نہیں آتا تو وارنٹ جاری ہونگے

انہوں نے اس موقع پر پارلیمنٹ کی کارروائی سے متعلق آئین ایوان میں پڑھ کر سنادیا اور کہا کہ آئین کہتا ہے کوئی بھی ممبر جو پارلیمنٹ میں کہتاھے اسے کوئی نہیں بلا سکتا
چیئرمین پی اے سی نے مزید کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور میرا
👇2/4
کچھ کہا آئین کے تحت ہے
قومی اسمبلی کےآفیسر بھی پارلیمنٹ کی کارروائی کسی کورٹ کو دینےکے جوابدہ نہیں
انکا کہنا تھا کہ کوئی بھی عدالت ہو پارلیمنٹ کی پروسیڈنگ نہیں مانگ سکتی، اسی آئین میں پی اے سی یا کوئی بھی کمیٹی عدالت سے ریکارڈ مانگ سکتی ہے۔
نور عالم خان نے یہ بھی کہا کہ
👇3/4
Read 4 tweets
#بریکنگ_نیوز
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ جی ایچ کیو نے ڈرٹی ہیری کو مندرجہ ذیل نئے احکامات دیے ہیں جو سیکٹر کمانڈرز کو پہنچا دیے گئے ہیں:

1۔ قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کروا کر تمام سیٹیں چھین لی جائیں اور اسطرح قومی اسمبلی کی مدت میں معاشی ایمرجنسی کے باعث ایک سال کی
⬇️
توسیع کردی جائے۔ بعد میں نواز شریف اپنی واپسی پلان کرے۔ اگر پھر بھی پی ٹی آئ تمام سیٹیں جیت جائے تو بذریعہ کورٹ آرڈرز الیکشن میں تاخیر کی جائے۔

2۔ قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا نتیجہ پنجاب اور خیبرپختواہ اسمبلیوں کے انتخابات کا فیصلہ کرے گا۔

3۔ عمران خان اور پی ٹی آئی اعلی
⬇️
قیادت کی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں۔

4۔ پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات درج کروائے جائیں۔

5۔ عمران خان کو باہر نکل کر ضمنی الیکشن کمپین چلانے سے باز رکھا جائے۔

6۔ نیا بیانیہ: عمران خان اور پی ٹی آئی پاکستان کی معاشی بدحالی کے ذمہ دار ہیں۔

7۔ اگر پی ڈی ایم فیل ہوجاتی ہے تو
⬇️
Read 6 tweets
#بریکنگ_نیوز
#باجوہ_کا_کورٹ_مارشل_کرو
آئی ایس آئی میں موجود میرے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ:
جنرل فیض حمید کے بطور ڈی جی آئی، آخری دنوں میں جنرل باجوہ نے انہیں تمام اہم ویڈیوز انکے حوالے کرنے کو کہا تھا۔ فیض حمید نے نہ صرف یہ ویڈیوز باجوہ کو دیں بلکہ اپنے استعمال کے لئے بھی پاس
1/4⬇️
رکھ لیں۔ اس مد میں سیکٹر کمانڈرز سے سرٹیفکیٹ لیا گیا کہ تمام ویڈیو اور آڈیو(ضلعی دفاتر سے بھی) ڈی جی آئی سیکرٹیریٹ میں جمع کروا دی گئی ہیں۔ یہ باجوہ اور فیض کیجانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ جنرل عاصم منیر سے درخواست ہے کہ اس معاملے پر بھی انکوائری آرڈر کریں
⬇️2/4
اور ان تمام لوگوں کے لئے جو مجھے بی میس اور سیف ہاؤسز کے ناجائز استعمال کو آشکار کرنے پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں:

ڈی جی آئی ایس آئی نے میرے انکشافات پر، ابتدائی رپورٹ مثبت آنے پر مکمل انکوائری آرڈر کی ہے۔ میس ویٹرز کا انٹرویو کیا گیا، جنہوں نے میرے لگائے گئے تمام تر
⬇️3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!