Discover and read the best of Twitter Threads about #بصیرت

Most recents (2)

المیہ یہ نہیں ہے کہ ملک میں بدعنوانی،ناانصافی،بد انتظامی اور مہنگائی کا دور دورہ ہے۔ اصل المیہ ہماراتقسیم درتقسیم ہونا ہے۔ہم گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں مذہبی بنیادوں پر، سیاسی بنیادوں پر، لسانی اور علاقائی بنیادوں پر اور نہ جانے کن کن بنیادوں پر
#یہ_ملک_بنےگااسلامی
#وہ_کون_ہے Sectarian, grouping, unity, agreement, differences, Muhammad
ہر گروہ جس فرقہ،جماعت،خطہ سے وابستہ ہے اسی کے گن گاتا ہے اور اپنے علاوہ ہر کسی پر تنقید و نکیر کرنا اپنا حق سمجھتا ہے۔ ہر ایک دوسے کو الزام دیتا ہے اصلاح کی کوشش کوئی کرتا نظر نہیں آتا۔ دوسروں پر طعن کرنے اور گروہ در گروہ ہونے سے بچیے اور اللہ تعالیٰ کے فرمان سے راہنمائی لیجیے Democracy, politics, Muhammad Naeem Shehzad, UstaadGe, Insig
اللہ تعالیٰ کا یہ پیغام آپ سب کے نام

مِنَ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًاؕ-كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ(الروم: ۳۲)

ان لوگوں میں سے (نہ ہونا) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیااور خود گروہ گروہ بن گئے۔ ہر گروہ اس پر خوش ہے جو اس کے پاس ہے۔ Quran, Islam, advice, sura room, party, disagreement, crisis
Read 4 tweets
😟🙏
وجیہہ سواتی کی عمر 46 سال تھی اور اس کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا‘ ایم بی اے تھی‘امریکا کے سب سے بڑے کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر بشیر المہدی کے ساتھ شادی ہوئی اور امریکا چلی گئی‘ 1999ء میں بڑا بیٹا عبداللہ پیدا ہوا‘ سرجیکل آلات کی کمپنی بنائی اور کاروبار شروع کر دیا‘
امریکا‘ پاکستان اور دوبئی تینوں جگہوں پر آنے اور جانے لگی‘بے تحاشا پراپرٹی بھی خرید لی‘ 2014ء میں دوبئی میں بزنس وزٹ پر تھی‘

اچانک رضوان حبیب سے ملاقات ہوئی اور یہ اس کی محبت میں گرفتار ہو گئی‘ ڈاکٹر بشیر المہدی اس دوران ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہو گیا‘ وجیہہ نے بیوگی کے بعد رضوان👇
حبیب سے شادی کر لی‘ خاتون خوب صورت بھی تھی‘ امیر بھی تھی‘ جائیداد کی مالک بھی تھی اور کروڑوں روپے کا کاروبار بھی کرتی تھی جب کہ رضوان حبیب نکما تھا‘پراپرٹی کا کام کرتا تھا اوربیوی سے پیسہ منگوا کر کھاتا تھا‘
وجیہہ کے تین بیٹے تھے‘ یہ امریکا میں ماں کے ساتھ رہتے تھے‘
Read 28 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!