Discover and read the best of Twitter Threads about #بلاگ

Most recents (1)

#بلاگ

سر ڈاکٹر محمد اقبال اور تصوف

سراج الدین پال کے نام اپنے خط مورخہ 10 جولائی 1916 میں لکھتے ہیں :-
جہاں تک مجھے معلوم ہے، محی الدین ابن عربی کی کتاب فصوص الحکم میں سوائے الحاد و زندقہ کے اور کچھ نہیں۔
اقبال نامہ ج 1 ص 44
تصوف ہمیشہ انحطاط کی نشانی ہوتا ہے۔ اسلامی تصوف بھی اسی حقیقت کو عیاں کرتا ہے۔ تصوف نے scientific روح کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتے۔ تعویذ تلاش کرتے ہیں۔ کان اور آنکھیں بند کرکے صرف چشم باطن پہ زور دینا جمود اور انحطاط ہے۔ قدرت کی تسخیر جدوجہد سے کرنے کی جگہ
سہل طریقوں کی تلاش ہے۔
سر ڈاکٹر محمد اقبال ملفوظات محمود نظامی ص 107

منصور حلاج کے سلسلے میں علامہ اسلم جیراج پوری کے نام اپنے خط مورخہ 17 مئی 1919 میں لکھا :-
مسلمان ، منصور حلاج کی سزا دہی میں بلکل حق بجانب تھے۔
اقبال نامہ ج 2 ص 54/55
Read 14 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!