Discover and read the best of Twitter Threads about #بیوروکریسی

Most recents (2)

پاکستان کی #بیوروکریسی کا ڈھانچہ #نو_آبادیاتی ھے

1857 کی جنگ آزادی کو کچلنے کے بعد کمپنی سرکار نے انگریزوں کی جگہ مقامی حاکم لگانے کا فیصلہ کیا

اس مقصد کیلئے بیوروکریسی تیار کی تھی کہ اس مقامی افسر شاہی کے ذریعے مقامی آبادی کو یوں دبا کر رکھا جائے کہ وہ کسی بغاوت یا
👇1/17
یہ افسر شاہی عوام سےکٹی ہوئی تھی
اسکی رہائش عوام سےدور تھی اور اسکےاپنےالگ کلب تھے
جس کےاخراجات یہیں کےوسائل لوٹ کر پورےکئےجاتےتھے
شروع میں ان افسران کی تعداد ایک ہزار تھی اور یہ سب کےسب برطانوی تھے
بعد میں ان میں کچھ مقامی
جنٹلمین بھی شامل کر لئےگئے

ان مقامی جنٹل مینوں
👇2/17
کا مزاج بھی انگریزوں والا تھا
یہ بھی مقامی رعایا کو انسان نہیں سمجھتےتھےانکا رویہ بھی رعونت زدہ تھا۔ یہ بھی آقا کی نفسیات کے حامل تھے

قیام پاکستان کےبعد یہی
افسر شاہی پاکستان کےحصے میں
آگئی۔اس افسر شاہی کا مزاج نہ بدلاجا سکا۔ قائد اعظم نے افسر شاہی کو یاد تو دلایا کہ اب
👇3/17
Read 17 tweets
#مراعات_ختم_کیجئے

#کمپنی_بہادر_کی_باقیات #بیوروکریسی روزانہ قومی خزانے پر ڈاکہ ڈال رہی ہے
جو قانون راج برطانیہ میں رائج تھے
بیوروکریسی کیلئےابھی تک وہی قوانین نافظ ہیں

#موبائل_فون_سروس کو لیتے
ہیںPTA اعداد وشمار کے مطابق ملک میں موبائل فون کے 18کروڑ32لاکھ صارفین ہیں
👇1/13
اگر انکا اوسط نکالا جائے تو روزانہ
100روپے کی رقم فی صارف موبائل فون کمپنیو ں کو وصول ہورہی ہے
جس پر وہ 25 روپے یا اس سے بھی زیادہ ٹیکس کی مد میں منہا کرتی ہے
اس25 روپےکو18کروڑ32لاکھ سے ضرب دے د یں۔وہ رقم جو اس مد میں روزانہ4 ارب 58کروڑ روپے اندازاً حاصل ہوتےہیں
👇2/13
انکو 30 دنوں پر ضرب دیجیئےتو آپکے ہوش اڑ جائینگے۔یہ رقم پاکستان کے کل بجٹ سے کہیں زیادہ ہوگی
انسٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس(پائیڈ) نےانکشاف کیا کہ
سیکرٹری تعینات ہونےکےبعد گریڈ 22 کےافسر کی تنخواہ
#اقوام_متحدہ کےافسر سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے
جبکہ سرکاری ملازمین کو گھر
👇3/13
Read 13 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!