Discover and read the best of Twitter Threads about #تاریخ_ابن_عساکر

Most recents (1)

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ نے عیسائیوں کے ایک قلعہ کا محاصرہ کیا تو ان کا سب سے بوڑھا پادری آپ کے پاس آیا۔ اس کے ھاتھ میں انتہائی تیز زھر کی ایک پڑیا تھی۔ اس نے حضرت خالد بن ولید سے عرض کیا کہ آپ ھمارے قلعہ کا محاصرہ اٹھا لیں ، اگر تم نے دوسرے قلعے
فتح کر لئے تو اس قلعہ کا قبضہ ھم بغیر لڑائی کے تم کو دے دیں گے۔ حضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا ،
" نہیں ، ھم پہلے اس قلعہ کو فتح کریں گے ، بعد میں کسی دوسرے قلعے کا رخ کریں گے۔“
یہ سن کر بوڑھا پادری بولا ،
" اگر تم اس قلعے کا محاصرہ نہیں اٹھاؤ
گے تو میں یہ زھر کھا کر خودکشی کر لوں گا اور میرا خون تمہاری گردن پر ھوگا۔"
حضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ فرمانے لگے ،
" یہ ناممکن ھے کہ تیری موت نہ آئی ھو اور تو مر جائے۔“
بوڑھا پادری بولا:
" اگر تمہارا یہ یقین ھے تو لو پھر یہ زھر
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!