Discover and read the best of Twitter Threads about #تاریخ_کے_جھرونوکوں_سے

Most recents (2)

#تاریخ_کے_جھرونوکوں_سے

پیارے پاکستانیوں!
2005میں بریڈفورڈ یونیورسٹی کیلئے نۓ چانسلر کی تلاش درپیش آئی۔ اس کام کیلئے پوری دنیا سے سو سے زیادہ دانشوروں (Scholars) اور انتظامی امور کے ماہرین (Business Managers) کو دعوت دی گئی ان میں زیادہ تعداد برطانوی ‘ امریکی اور جرمن دانشوروں👇
اور سائینسدانوں کی تھی۔
ان میں زیادہ تعداد برطانوی، امریکی اور جرمن دانشوروں اور سائینسدانوں کی تھی – فہرست میں برصغیر ہند و پاک سے صرف ایک ہی شخص کو بلایا گیا تھا۔ انتخاب سے پہلے سب کی نظریں ایک جرمن دانشور پر تھیں جسے مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا تھا اور غالب گمان یہی تھا کہ👇
وہ سب پر بازی لے جائیگا۔
صورتحال لیکن اس وقت تبدیل ہوگئی جب صلاحیت (Talent) ‘ قیادت (Leadership) اور علوم حاضرہ (Modern Studies) پر مباحثے کے دوران پاکستان نژاد امیدوار دیگر تمام امیدواروں کو پیچھے چھوڑ گیا – ہال میں موجود تمام حاضرین ‘ بشمول جامعہ کے منتظمین اس غیر معمولی👇
Read 14 tweets
#تاریخ_کے_جھرونوکوں_سے

پیارے پاکستانیوں!
میں مائدہ محمد بڑی ہی احتیاط سے اور بڑی ہی ذمہ داری سے یہ تحریر لکھنے لگی ہوں جو میری آج تک کی معلومات کا نچوڑ ہے۔

دوستو!
ذرا تحقیق کر کے دیکھیں کہ!
قائدِ اعظم کے ساتھ وڈے وڈیرے کب تحریک پاکستان میں شامل ہوئے؟
اس وقت جب انہیں یہ یقین👇
ہو گیا کہ پاکستان بن کر رہے گا۔
قائدِ اعظم کو پتہ تھا کہ وہ زیادہ دیر زندہ نہیں رہیں گے اور جب ان سے لیاقت علی خان اور کابینہ سیکرٹری محمد علی آخری ملاقات کرنے زیارت گئے اور جنرل گریسی کا پیغام پہنچایا تو تاریخ گواہ ہے کہ قائدِ اعظم نے مس فاطمہ جناح کو یہ کہا تھا کہ!
فاطی 👇
تمہیں پتہ ہے کہ یہ مجھے کیوں ملنے آیا ہے ؟ صرف اس لیے کہ جان سکے کہ میری بیماری کتنی سنگین ہے اور میں کتنی دیر اور زندہ رہوں گا ۔
اور اس ملاقات کے بعد جب ان کو دوا دی گئی تو انہیں نے کہا نہیں چاہیئے میں اب زندہ نہیں رہنا چاہتا۔
دوستو!
وہ پاکستان ہمیں بنا کر دے گئے۔👇
Read 10 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!