Discover and read the best of Twitter Threads about #تحریک_لبیک_پاکستان

Most recents (3)

ارشاد بھٹی اور جاوید چوہدری لوگوں کو چغد نہ بنائیں کیونکہ جس قسم کی قتل و غارتگری تحریک لبیک پاکستان نے کی ہے دونوں ماضی میں اسکی حمایت کرتے رہے ہیں -

قیامت کے دن سوال اللہ کریگا نبی کریم (صلعم) نہیں کرینگے

مفتی منیب کو مشاجرات صحابہ کی غلط مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہئیے
مفتی منیب الرحمان متنازع اسلامی سانحات پر بالکل غلط مثالیں دیتے رہے ہیں کچھ سال قبل لندن میں ایک ٹی وی چینل پر یذید کی حمایت بھی فرمائی تھی اور اس وقت بھی وہ جس جنگ جمل کا حوالہ دے رہے ہیں وہ بصرہ میں حضرت علی (رع) اور حضرت عائشہ (رع) کے درمیان ہوئی تھی حضرت معاویہ (رع) سے نہیں
بے ادب ، گستاخ مولویوں کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ ایک صحابی (رع) کا قول دہرا رہے ہیں اس قتل عام کا جواز دینے کے لیئے جو موجودہ دور کے مسلمان ایک دوسرے کا کررہے ہیں جبکہ حضرت علی (رع) کا قول صرف اور صرف جمل اور صفین کے افسوسناک سانحات پر تھا جس میں دونوں طرف صحابہ (رع) تھے ۔
Read 30 tweets
لاہور میں رنجیت سنگھ کی یادگار اور یکساں قومی نصاب میں مولوی شاھ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر سید احمد بریلوی کی سکھوں کیخلاف جہاد کی داستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتیں | سوچ لیں کرنا کیا ہے @AU_Qasmi

#SNC #SingleNationalCurriculum
اور اسی اصول کے تحت پاکستان میں مندر وگردوارے بنائے جاویں اور یکساں قومی نصاب میں بت شکن محمود غزنوی اور سکھ شکن احمد شاھ ابدالی ہیرو ہوں تو یہ ساتھ ساتھ ممکن نہیں ۔ فیصلہ کرلیں کہ دوقومی نظریہ چاہیے یا سیکولرازم و لبرل ازم کی ہزلیات ؟
@AU_Qasmi

#SNC #SingleNationalCurriculum
قاسمی صاحب @AU_Qasmi اب ذرا ہنسی روک کر سنیں کیونکہ اہل ظاہر ایسی ہی سخت باتیں کرتے ہیں ڈاکٹر اسرار صاحب قرآن کے بہت بڑے عالم تھے مگر علامہ اقبال کے مداح تھے ۔ اب مخمصہ یہ ہے کہ قرآن و حدیث کے ظاہری متن سے شعراء کی سخت مذمت ہوتی ہے ۔ جاری ہے /۲
Read 12 tweets
#قلمکار

🔸۔#GSP کیا ہے؟
🔸پاکستان کے #GSP سے نکلنے کی کیا وجوہات اور کیا محرکات ہیں؟
🔸۔#GSP سے نکلنے کے نقصانات کیا ہیں؟
🔸کیا #GSP سے نکلنے کا کسی کو کوئی فائدہ بھی ہے، اگر ہے تو کسے اور کیا فائدہ ہے؟

#نقطۂ_نظر

🔸Generalized Scheme of Preferences (GSP)
یورپی یونین میں
1/17
شامل ممالک اس سکیم یا ٹریڈ پالیسی کےتحت ہم جیسےترقی پذیر اور غریب ممالک کو ڈیوٹی فری تجارت کا موقع دیتےہیں، اس سکیم کےتحت وہ ہم سےہماری مصنوعات پر امپورٹ ڈیوٹی نہیں لیتےجس کی وجہ سےان ممالک میں ہماری مصنوعات کی قیمتیں کم رہتی ہیں اور ہمیں ان کی فروخت میں کوئی دقت نہیں ہوتی
2/17
جی ایس پی سے نکلنے کے بعد یہ ہو گا کہ یورپی یونین میں شامل ممالک ہماری مصنوعات پر امپورٹ ڈیوٹی عائد کرنی شروع کر دیں گے اور ہماری مصنوعات کی قیمتیں پہلے والی نہیں رہیں گی جس کی وجہ سے ہمارے شاید وہ تمام سودے یک مشت منسوخ ہو جائیں جو پہلے سے طے تھے اور نئے سودوں کا حصول بھی
3/17
Read 19 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!