Discover and read the best of Twitter Threads about #تعمیرکردار

Most recents (8)

1/ مدینہ کا محافظ
فخرالدین پاشا
یقینا آپ اس نام کو پہلی بار سن رہے ہیں۔
یہ خلافت عثمانیہ کا وہ بہادر جرنیل تھا جو تن تنہا عرب باغیوں اور برطانیہ اور اسکی اتحادی افواج سے 72 دن تک لڑتا رہا، اور بعد میں برطانیہ نے اسکی بہادری اور دلیری سے متاثر ہوکر Tiger of the desert یعنی
2/ "صحرائی چیتا" کا خطاب دیا تھا۔ تاریخ اسے "مدینہ کا محافظ" کے نام سے یاد کرتی ہے۔

وہ  خلافت عثمانیہ کا ایک بہادر جرنیل تھا لیکن جس چیز نے اسکی شخصیت اجاگر کی، وہ تھا اسکا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تعلق اور عشق.

پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانیہ تقریبا ہر جگہ سلطنت
3/ عثمانیہ کے ہاتھوں شکست پہ شکست کھاتا جا رہاتھا تو اسے ایک چال سوجھی. اس نے شریف مکہ حسین بن علی جو کہ حجاز کا گورنر تھا اپنے ساتھ اس لالچ پے ملا لیا کہ جنگ کے اِختتام پر اسے مسلمانوں کا خلیفہ بنایا جائے گا۔

شریف مکہ نے خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت کردی اور مکہ اور جدہ پر
Read 21 tweets
1/ ایک عام مسلمان اور صوفی میں فرق ایمان و معرفت کا ہے
جس طرح ایمان فقط مان لینے کا نام ہے وہ چاہے اللہ کی ذات و صفات ہوں یا دیگر حقائق
مگر ایک صوفی و عارف جس بات کو مانتا ہے اسے قلب کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پھر اسے مشاہدہ سے اطمینان قلب نصیب ہوتا ہے اور اس کا ایمان معرفت میں
2/ بدل جاتا ہے۔

صوفی اور عام مسلمان میں فرق ایمان و معرفت کا ہے۔

سچا مسلمان کہلوانا بڑا آسان ہے لیکن سچا صوفی بننا آسان نہیں، صوفی صوف سے نکلا ہے اور صوف کے معنی ہیں صفائی۔
صوفی صرف وہ ہے جس کا قلب منور ہے۔
زبان سے خود کو صوفی کہنے سے کوئی صوفی نہیں بن جاتا بھلے وہ کوئی ہو
3/ کیونکہ تصوف تو باطن کی صفائی کو کہتے ہیں۔

صوفی وہ ہے جو کسی کو تکلیف نہیں پہنچاتا، صوفی بدکلامی نہیں کرسکتا کجا کہ کسی کی جان لے گا۔

صوفی وہ ہی ہے جس کے دل میں رب کی محبت ہے، صوفی جانتا ہے ہندو ہو یا عیسائی، مسلم ہو یا یہودی سب رب کی مخلوق ہیں وہ رب کی مخلوق سے محبت کرتا
Read 54 tweets
1/ موت ہر کسی کو آنے والی ہے
اور اس دنیا سے سب کو جانا ہے
لیکن
کس کو کس طریقہ سے
کب موت آنے والی ہے
کون جنت میں جائے گا
کون جہنم میں
یہ کوئی بھی نہیں جانتا

البتہ قرآن مجید میں مرنے والے لوگوں کے تین گروہوں کے بارے میں ذکر ملتا ہے۔

پہلا گروہ کے بارے میں قرآن نے اس طرح فرمایا
2/ ہے:
"اللہ اسی طرح ان صاحبان تقوٰی کو جزا دیتا ہےجنہیں ملائکہ اس عالم میں اٹھاتے ہیں کہ وہ پاک و پاکیزہ ہوتے ہیں اور ان سے ملائکہ کہتے ہیں کہ تم پر سلام ہو اب تم اپنے نیک اعمال کی بنا پر جنّت میں داخل ہوجاؤ"۔ (سورۂ نحل، آیت:31-32)

دوسرا گروہ کے بارے میں قرآن نے اس طرح
3/ فرمایا ہے:

"کاش تم دیکھتے کہ جب فرشتے ان کی جان نکال رہے تھے اور ان کے منہ اور پیٹھ پر مارتے جاتے تھے کہ اب جہنّم کا مزہ چکھو"۔ (سورۂ انفال، آیت:50)

تیسرا وہ گروہ ہے جو اللہ، اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت ع کے چاہنے والا ہے مگر ان لوگوں نے ان کی نافرمانی
Read 9 tweets
1/ سبز رنگ کے چوغے پہنے چھوٹے سر والے بچے جن میں سے بیشتر ذہنی معذور اور گونگے بھی ہوتے ہیں کو شاہ دولہ کے چوہے اور ایسی لڑکیوں کو شاہ دولہ کی چوہیاں کہا جاتا ہے۔

ان چوہوں کو حضرت شاہ دولہ دریائی کے مزار سے منسوب کیا جاتا ہے. یہ دربار لاہور سے تقریباً 100کلومیٹر کے فاصلے
2/ واقع گجرات شہر میں ہے۔

گجرات شہر کے ایک طرف دریائے چناب اور دوسری طرف دریائے جہلم ہے۔ اس شہر کی تاریخ بہت قدیم ہے. اس خطے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اولین انسان یہاں پر آباد تھے۔ گجرات کے شمال مشرق میں واقع علاقہ موضع بھڑیلہ شریف میں حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے کی قبر
3/ موجود ہے۔ ان کا نام قنوط بتایا جاتا ہے. جبکہ بعض روایات کے مطابق یہ قبر حضرت نوع کے بیٹے کی ہے۔

موضع موٹا، موضع چھمب، موضع وٹالہ، موضع شیخ چوکانی، موضع پڈا اور اعوان شریف کے علاقے میں قدیم زمانے کے پیغمبروں اور بنی اسرائیل کے کئی بزرگوں کی قبور موجود ہے۔ پبی کی پہاڑیوں سے
Read 41 tweets
1/ یت المقدس
مسلمانوں کا قبلۂ اول
ہجرت  کےبعد 16 سے 17 ماہ تک مسلمان بیت المقدس (مسجد اقصٰی) کی جانب رخ کرکے ہی نماز ادا کرتے تھے پھر تحویل قبلہ کا حکم آنے کے بعد مسلمانوں کا قبلہ خانہ کعبہ ہوگیا۔

مسجد اقصٰی خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے بعد تیسرا مقدس ترین مقام ہے۔ مقامی
2/ مسلمان اسے المسجد الاقصیٰ یا حرم قدسی شریف کہتے ہیں۔

یہ مشرقی یروشلم میں واقع ہے جس پر اسرائیل کا قبضہ ہے۔ یہ یروشلم کی سب سے بڑی مسجد ہے جس میں 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے جبکہ مسجد کے صحن میں بھی ہزاروں افراد نماز ادا کرسکتے ہیں۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر
3/ معراج کے دوران مسجد حرام سے یہاں پہنچے تھے اور بیت المقدس میں تمام انبیاء کی نماز کی امامت کرنے کے بعد براق کے ذریعے سات آسمانوں کے سفر پر روانہ ہوئے۔
قرآن مجید کی سورہ الاسراء میں اللہ تعالیٰ نے اس مسجد کا ذکر ان الفاظ میں کیا ہے:
'پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات ہی رات
Read 15 tweets
1/ صلیبی جنگیں - قسط 2

گزشتہ تھریڈ میں ہم نے صلیبی جنگوں کے اسباب جانے، اور اب ہم جنگوں کا احوال اور اسکے نتائج جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔

صلیبی جنگوں کے شروع ہونے کی فوری وجہ پوپ اربن دوم کا فتوی جہاد تھا۔ فرانسیسی پیٹر جب بیت المقدس کی زیارت کے لیے آیا تو اس نے بیت المقدس پر
2/ مسلمانوں کے قبضہ کو بری طرح محسوس کیا۔ یورپ واپس جا کر عسائیوں کی حالت زار کے جھوٹے سچے قصے کہانیاں پیش کیں اور سلسلہ میں سارے یورپ کا دورہ کیا۔
پیٹر کے اس دورہ نے لوگوں کے اندر مذہبی دیوانگی کی سی کیفیت پیدا کر دی، لیکن بدقسمتی سے اس راہب نے زائرین کی سیاہ کاریوں کے بارے
3/ میں مکمل خاموشی برتی۔

پوپ چونکہ مغربی کلیسا کا روحانی پیشوا تھا، اس لیے اس نے مختلف فرقوں کی ایک کونسل بلائی اور اس کے سامنے مسلمانوں کے خلاف جنگ کا علان کر دیا۔ لوگوں کو اس بات کی بشارت دی کہ جو بھی اس مقدس جنگ میں مارا جائے گا، اس کے ہر قسم کے گناہ معاف ہوجائیں گے اور
Read 52 tweets
1/ "صلیبی جنگوں" کا نام تو سنا ہوگا، دراصل ارض فلسطین بالخصوص بیت المقدس پر عیسائی قبضہ بحال کرنے کے لیے یورپ کے عیسائیوں نے جنگیں لڑیں تاریخ میں انہیں “صلیبی جنگوں“ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔

یہ جنگیں فلسطین اور شام کی حدود میں صلیب کے نام پر لڑی گئیں۔ صلیبی جنگوں کا یہ
2/ سلسلہ طویل عرصہ تک جاری رہا اور اس دوران 9 بڑی جنگیں لڑی گئیں جس میں لاکھوں انسان قتل ہوئے۔

فلسطین اور بیت المقدس کا شہر حضرت عمر رض کے زمانہ میں ہی فتح ہوچکا تھا۔ یہ سرزمین مسلمانوں کے قبضہ میں رہی اور عیسائیوں نے زمانہ دراز تک اس قبضہ کے خلاف آواز نہیں اٹھائی۔

گیارھویں
3/ صدی کے آخر میں سلجوقیوں کے زوال کے بعد دفعتاً ان کے دلوں میں بیت المقدس کی فتح کا خیال پیدا ہوا۔ ان جنگوں میں تنگ نظری ،تعصب ، بدعہدی ، بداخلاقی اور سفاکی کا جو مظاہرہ اہل یورپ نے کیا وہ ان کی پیشانی پر شرمناک داغ ہے۔

فلسطین حضرت عیسی علیہ السلام کی جائے پیدائش تھا۔ اس
Read 25 tweets
1/ سلطان نور الدینؒ زنگی
اسلامی تاریخ کا انتہائی بہادر، زیرک اور جنگی مہارت رکھنے والے حکمران
اگر آپ کے ذہن میں نورالدین زنگی نہ آرہا ہو، آپ کو سمجھانے کے لیے میں یہاں صلاح الدین ایوبی کا نام لوں گا کیونکہ کم و بیش ہر ایک مسلمان اُن کے نام سے بخوبی واقف ہے۔ صلاح الدین ایوبی،
2/ نورالدین زنگی کے کمانڈر تھے اور اُنھوں نے صلیبی جنگوں میں عیسائیوں کو کافی زیادہ زک پہنچائی تھی۔

سلطان نور الدینؒ زنگی 5 فروری 1118ء میں پیدا ہوئے۔
سلطان، زنگی سلطنت کے بانی عماد الدین زنگی کے صاحبزادے تھے جنہوں نے تاریخ میں بڑا نام پیدا کیا۔
آپ نے 1146ء سے 1174ء تک 28
3/ سال حکومت کی۔

سلطان نور الدین زنگی نے مسیحیوں سے قبلہ ٔ اول بیت المقدس واپس لینے سے پہلے ایک مضبوط اسلامی حکومت قائم کرنے کیلئے گرد و نواح کی چھوٹی چھوٹی مسلم ریاستوں کو ختم کرکے ان کو اپنی مملکت میں شامل کر لیا۔

شروع میں نور الدین کا دار الحکومت حلب تھا۔ 549ھ میں اس نے
Read 20 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!