Discover and read the best of Twitter Threads about #تلمیذ_نوفل

Most recents (9)

طوفان نوح دنیا کی تاریخ کا ایک عظیم اور ناقابل فراموش واقعہ جسے تاریخ انسانی صدیاں گزر جانے کے باوجود فراموش نہیں کرسکی وہ ایک پانی کا سیلاب تھا جو حکم الٰہی کے تحت ایک مخصوص تنور کے ذریعے ابلا اور روئے زمین پر اس تیزی سے پھیلا کہ کسی بھی جاندار کے لئے مفر ممکن نہیں رہا
اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ کوہ جودی کی چوٹی کو چھونے لگا یہاں تک کہ حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی اس سے جالگی۔ آپ علیہ السلام اپنے 70 تا 80 پیروؤں کے ہمراہ سلامتی کے ساتھ وہاں اتر گئے
اس میں آپ علیہ السلام کے تین بیٹے سام، حام، یغوث اور ان کی بیویاں بھی شامل تھیں۔ اس طوفان میں حضرت
حضرت نوح علیہ السلام کی کافرہ بیوی واعلہ اور نافرمان بیٹا کنعان جو کہ ایک بہترین تیراک تھا پیغمبر کی نظروں کے سامنے غرق ہوگئے یہ سیلاب نہیں بلکہ عذاب کی ایک شکل تھی جو نافرمانی اور مشرکانہ عقائد رکھنے والوں کے لیے ایک سزا بنی،
Read 11 tweets
کون سی کتاب کا مطالعه کریں؟

اکثر اہل سنت دوستوں نے میسیج کیا ہے کہ واقعہ کربلا، واقعہ حرہ اور یزید کی شخصیت وغیرہ جیسے موضوعات کے بارے میں کس کتاب یا کن کتب کا مطالعہ کیا جائے جو مختصر بھی ہوں اور آسان و عام فہم بھی ہوں؟ ImageImageImageImage
تو عرض ہے کہ میری اس پوسٹ کے ساتھ چند کتابوں کے سر ورق لگائے گئے ہیں، ہر سر ورق پر میں نے ایک نمبر لگایا ہے، آپ اسی ترتیب کے ساتھ ان کتابوں کا مطالعہ کرلیں، یعنی نمبر 1 والی کتاب سب سے پہلے، اس کے بعد نمبر 2 اور پھر نمبر 3 ، پھر نمبر 4 اور آخر میں نمبر 5 کتاب کو پڑھیں
لیکن مکمل پانچوں کتب پڑھنی ہیں کیونکہ اگر ایک یا دو یا تین یا چار پڑھ کر چھوڑ دیا تو ذہن میں آئے شکوک وشبہات دور نہ ہوں گےنوٹ: مکتب دیوبند سے تعلق رکھنے والے دوستوں کے لئے كتاب نمبر 5 کے بارے میں جاری شدہ ایک فتویٰ بھی ساتھ منسلک ہے.
Read 7 tweets
آج کے دنوں کی مناسبت سے ایک تحریر

ماتمِ حسینؓ اور تعزیہ داری کی ابتداء اس امت میں کیونکر اور کب ہوئی، اس پر سب سے مفصل کلام علامہ ابن کثیر دمشقی نے اپنی کتاب "البدایہ و النہایہ" کی جلد ۱۱ میں کیا ہے۔ ۳۳۴ ہجری میں جب ایرانی النسل دیلمی حکمران معزالدولہ بن بویہ کو بعہدِ
خلافتِ عباسیہ خودمختار وزیر کی حیثیت سے بغداد میں منصب ملا تو حادثۂ کربلا کے تقریباً تین سو برس بعد ۳۵۲ ہجری میں اس نے ماتمِ حسینؓ اور تعزیہ داری کی بدعات کا اجراء کروایا۔ عباسی خلیفہ خود اس وقت اس قدر کمزور ہوچکا تھا کہ وہ اس بابت نہ کچھ کہہ سکا اور نہ کرسکا۔
ابن کثیر لکھتے ہیں کہ ۳۵۲ ہجری میں ماہِ محرم کی دسویں تاریخ کو معزالدولہ دیلمی نے حکم دیا کہ بازار سارے بند رکھے جائیں، عورتیں ماتمی لباس پہن کر چہرے کھولے، بال بکھیرے اور منہ و رخسار پیٹتی ہوئی بغداد کے بازاروں میں ماتمِ حسینؓ کرتی پھریں۔ روافض نے اس حکم کی بخوشی تعمیل کی
Read 25 tweets
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی تاریخ شھادت؟
دو تین روز میں بہت سے دوستوں نے میسنجر میں استفسار کیا ،کہ گذشتہ کئی سالوں سے شرالبریة اور اُن کے اُگلے ہوئے قے زدہ لُقمے ذوق و شوق سے کھانے والے نام نہاد مسلمان بڑے زور و شور سے یہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ سیدنا فاروق رضہ کا
یوم شھادت 26 یا 27 ذی الحج ہے!
اس کا جواب کیا ہے؟

سو جواب حاضرِ خدمت ہےسیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شھادت و یوم تدفین یکم محرم ہی ہےسیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ پہ حملہ ہونے کےدن اور تاریخ پہ تمام مؤرخین کا اجماع ہےکہ حملہ بروز بدھ 27 ذی الحج کو نماز فجر میں کیا گیا،
اور اس پہ بھی مؤرخین کااجماع ہے کہ حملہ کے تین دن بعد شھادت ہوئ۔
اب 27 ذی الحج کے تین دن بعد یکم محرم ہی بنتی ہے27 ذی الحج ہی نہیں رہتی۔
اردو خواں طبقے میں ماضی قریب میں لکھی جانے والی علامہ شبلی نعمانی رحمہ اللہ کی مشہورِ زمانہ کتاب " الفاروق " کا سب سے زیادہ حوالہ دیا جاتا ہے
Read 25 tweets
کبھی اپنے آپکو شہادت عثمان رضہ کے حوالے سے بھی یہوں تیار کر رکھو جس طرح شہادت حسین رضہ پر تیار کیے ہوئے اور اور سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر قاتل حسین رضہ کی جانچ پڑتال میں دن اور رات ایک کرکے تمام تر توانائیاں وقف کرتے ہو
کبھی عثمان رضہ کی دردناک شہادت پر یہوں ہی غم خوارِ تصور کروا دو جس طرح شہادت حسین رض پر دوکانیں بند کرتے ہو جگہ جگہ چاول پکاتے ہو جگہ جگہ سبیلیں لگاتے ہو،
کبھی شہادت عثمان رض پر بھی فوج کو الرٹ رکھو اداروں کو الرٹ رکھو
پورا کا پورا ملک یرغمال رکھو
فون سروسز بند کروا دو،
کبھی اپنے آپکو شہادت عثمان رض پر بھی ایسے تیار رکھو،
جس طرح شہادت حسین رض پر رکھتے ہو
محرم میں شہادت جائز نہیں کبھی یہوں بھی لکھو ذوالحج میں شادی جائز نہیں!
Read 5 tweets
ذرا نہیں پورا سوچیں!!
یزید کی آڑ میں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ پر تبرا ؟کیا ہم نے کبھی غور کیا ؟ کہ واقعتا اصحاب رسول ﷺ ایسے تھے جیسے شیعی طین یا ان کے ہمنوا کرتے ہیں؟
کیا ہم نے کبھی غور کیا ؟ کہ خلفائے ثلاثہ اور سیدنا علی رضوان اللہ علیہم اجمعین کے درمیان واقعتا ایسی رقابتیں تھیں جیسے آج بیان کیا جاتا ہے؟
کیا ہم نے کبھی غور کیا؟ کہ سیدنا معاویہ اور سیدنا علی رضی اللہ تعالٰی عنہما کے مابین اختلافات کو جیسے ہوا دی جاتی ہے واقعتا ایسے تھے؟
کیا ہم نے کبھی غور کیا؟ کہ بنوامیہ کی آڑ میں اصحاب رسول ﷺ پر کیسے تبرا کیا جاتا ہے؟ جبکہ ان کی آپس میں رشتہ داریاں ہیں؟کیا کوئ بتا سکتا ہے؟ کہ یزید کی بیوی ام محمد سیدنا علی اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کی کیا لگتی تھی ؟
وغیرہ وغیرہ۔
کبھی سنیں کہ بجائے پڑھا یا جانچہ بھی ہے؟
Read 7 tweets
میں #ماڈرن دور کا مسلم لڑکا ہوں
میرےحلئے پر نہ جانا یہ تو ماحول اور فیشن کےساتھ بدلتا رہتا ہےداڑھی میری کفار کی شباہت پر ہے،ہئیر سٹائل بھی آئےدن ہی نیا ہوتا ہے ہیئر جیل لگا لگا کر تو لگتا ہےٹکلا ہی ہوجاؤں گا مگر کیا کروں کرنا پڑتا ہے
ہاتھ میں کڑا بھی ہے،گلے میں چین بھی ہے،👇 Image
جینز بھی ٹائٹ ہےکولہوں سےبس اتنی گرتی ہوئی کہ انڈر ویئر نظر آ جائے
کیا کروں یارفیشن جو ہوا کرنا پڑتا ہے،سگریٹ، شراب اور گرل فرینڈ تواب سوسائٹی کاحصہ ہوانا !
سب ہی کرنا پڑتاہے!نہیں کروں گا تو ماحول میں فٹ کیسےہوںگا؟
مجھہ سےملیں میں ایک مسلمان لڑکی ہوں ، ہاں ہاں کوئی بات نہیں یار👇
ملنےمیں کیاہے،کوئی #کھا تھوڑی جاؤگےتم ہم لوگ دقیانوسی خیالات کےمالک نہیں ہیں یار کہ عورتوں کو پردے میں رکھیں
میں عورت ضرور ہوں مگر مرد کی برابری میرا حق ہے
ویسے بھی پردہ نظر کا ہونا چاہئے یا پھر مردوں کو منع کرو نہ کہ مت دیکھا کریں کھا جانے والی نظروں سے👇
Read 8 tweets
اجازت دیں تو مجھے بھی آپ کے پرچہ کی وساطت کچھ سوالات #عامر لیاقت کی توبہ سے متعلق اٹھانا ہیں، تعجب مجھے اس پر ہے کہ ایک رافضی کے تَقِیّے سے دھوکہ کھا کر اس کی 'توبہ و براءت' کے چرچے بھی ہونے لگ گئے ہیں👇
نجانے لوگ کیوں اتنی جلدی #میڈیا کے دکھلائے کو 'نقارہِ خدا' سمجھ لیتے ہیں!

سب سے پہلا سوال تو مجھے یہ کرنا ہے کہ میڈیا میں آنے والی اِن وارداتی شخصیات کو 'اظہارِ براُت' کرنے کی فکر صرف اسی وقت جاکر کیوں دامن گیر ہوتی ہے👇
جب کوئی اللہ کا بندہ ان کا بھانڈا بیچ چوراہے کے پھوڑ دیتا ہے؟! یعنی ایک کام جب تک چلتا رہے تب تک چلتا رہے ، جب بھانڈا پھوٹ جائے تو 'توبہ، استغفر اللہ، ثم نعوذ باللہ'
👇
Read 20 tweets
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد!
قتلِ حسین اصل مرگ یزید ہےحسین رض نے اپنی اوراپنےکنبہ کی قربانی دے کر اسلام کو بچالیاچمن اسلام کی اپنےخون سےآبیاری کی،خود فنا ہوکر اسلام کوحیات #ابدی بخشی بظاہر یزید کی فتح ہوئی لیکن حقیقی فتح حسین رض کی ہوئی غرض اس طرح کے ہوش سے خالی👇 Image
جوش سے بھرپور جملے تقریبا ہر سیرت حسین رضی اللہ عنہ کے جلسے میں سننے میں آتے ہیں اب ان ہی محبانِ #وشیدانانِ حسین رض سے پوچھیں کہ صاحب حضرت حسین رض کی اتنی عظیم قربانی کے بعد کیا ہوا تو یہ منہ کسور کے کہتے ہیں کہ👇
حضرت حسین رض کی شہادت کےبعد تو #یزید بے لگام ہوگیا زنا،لواطت، حرام کاری، زنا اورلواطت کے علاوہ حرام کاری اورکیا چیز ہے میری سمجھ میں نہیں آتی مشائخ حضرات ہی اسکی بہتروضاحت کر سکتےہےبھائی بہن کےدرمیان نکاح،سودکا لین دین اور شراب نوشی وغیرہ علانیہ طور پر رائج ہوگئے لوگوں میں نماز👇
Read 13 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!