Discover and read the best of Twitter Threads about #تھریڈ

Most recents (4)

#تھریڈ

کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر اکثر کسی سکول، کالج، یونیورسٹی یا کسی گھریلو تقریب کی ایسی ویڈیوز شئیر کی جا رہی ہوتی ہیں جن میں بچوں بچیوں یا لڑکے لڑکیوں کامیوزک گانوں پر ڈانس یاکچھ الٹی سیدھی حرکتیں کرنے پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے معاشرے کے رخ پر حیرت کا اظہار کیا
جاتا ہے.

1
مزید برآں کسی راہ چلتے جوڑے کی حرکات کی ویڈیوز بھی لگائی جاتی ہیں اور ان پر بھی تبرا بھیجنے میں فخر محسوس کیا جاتا ہے.
یہ تمام حرکات غلط ہوں گی مگر یہ کہنا کہ آج ہمارا معاشرہ کس رخ پر جا رہا ہے؟ غلط اپروچ ہے.

2
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میرے پرائمری سرکاری سکول میں مینا بازار اور فیشن شو کے نام پر ڈانس، سنگنگ، فیشن شو اور لڈی بھنگڑا سب کچھ ہی ہوتا تھا.
پھر وفاقی تعلیمی بورڈ کے تحت ہائی سکول میں بھی ایسی کسی تقریب اور ناچ گانے پر کوئی پابندی نہیں تھی بلکہ ٹیچرز خود پریکٹس کرواتی تھیں.

3
Read 15 tweets
#تھریڈ
ڈاکٹر سعدیہ نے خودکشی کرلی!

لو جی۔اس کو کیا شوق چڑھ گیا حرام موت کا؟
یہ ڈرامے بھی نا۔اُکساتے ہیں عورتوں کو...
کسی اور سے تو شادی نہیں کرنا چاہتی تھی؟
یقیناً ڈپریس ہوگی۔بچے نہیں تھے نا..
گھریلو ناچاقی ہوگی...
ورکنگ ویمن کہاں نارمل ہوتی ہیں...
بس جی اللہ کی رضا...
1/15
کون تھی یہ عورت؟
یہ ایک بہت مشہوریونیورسٹی کی سکیل19کی جوانسال اسسٹنٹ پروفیسر اورHECکی ریکومنڈڈریسرچ سُپروائزرتھی۔آخر ایساکیاہواکہ چھوٹی بہن کی شادی میں دل و جان سےشرکت کےبعدسسرال واپس جاتےہی اگلےدن اس زندگی سےبھرپورعورت کی لاش میکےواپس آئی؟
یہی سوال اسکےغمزدہ شوہرنےبھی کیا۔
2/15
سعدیہ کےسفیدپوش والدین جوپہلےہی بیٹی کی موت کاغم اورخودکشی کادھبہ سنبھال نہیں پارہے تھے،اب داماد کی پنچائیتوں سےاور نڈھال ہوگئے۔یہ غمزدہ شوہرسوئم تک بیوی کےتمام اکاؤنٹس اور لاکرز کی معلومات لےچکا تھابلکہ ایک اور ڈیتھ سرٹیفیکیٹ بھی لےچکا تھا۔گھر،گاڑی پہلےہی شوہر کے نام تھی۔
3/15
Read 16 tweets
#تھریڈ
کیا شہباز گل کی شخصیت کا مکمل نفسیاتی تجزیہ
میں اس حکومت کی مختلف شخصیات کی نفسیاتی پروفائلنگ کرتا رہتا بعض پر تجزیہ بھی لکھ چکا ایک چیز جو ان سب میں حیرت انگیز طور مشترک وہ ہے Hypersexuality .ماہرین نفسیات کے لیے شخصیت اور جنس دونوں دلچسپ موضوع رہے چلیں گل کی شخصیت ۔۔۔
۔۔۔۔دیکھتے ہیں ۔انسانی شخصیت کو دیکھنے کے لیے اس کا بچپن جاننا بہت لازم ہے کیونکہ بچن کے حالات وہ Framework دیتے جس میں شخصیت تشکیل پاتی میں شہباز گل کی زندگی بارے جانتا تھا آپ یہ دیکھئے پاکستان میں تین یونیورسٹیز سے اسے خواتین کو جنسی ہراساں کرنے پر نکالا گیا۔۔۔
قائداعظم یونیورسٹی میں جس لڑکی کے کیس میں یہ نکالا گیا اس لڑکئ کو میں جانتا وہ پاکستان کے ایک اہم سیاسی خاندان سے تعلق رکھتی وہ آجکل امریکہ میں ہے اس لڑکئ کے خاندان کی ایک خاتون عمران سے وابسطہ رہ چکی پھر امریکہ میں بھی یہ اس کیس میں جیل جا چکا
Read 26 tweets
#تھریڈ

#FBR اگر واقعی ٹیکس نیٹ بڑھانا چاھتی ہے اور اگر حلومتِ وقت واقعی ملک کی خاطر ٹیکس کلیکشن میں اضافہ چاھتی ہے تو بینک میں موجود پیسوں کی انفارمیشن لینے کی بیوقوفی کو چھوڑ دے کیونکہ اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا الٹا لوگ بینکوں میں پیسہ رکھنا مزید کم کر دینگے۔

1/8
جس کی وجہ سے ملک کو اور نقصان اور مسائل کا سامنہ کرنا پر سکتا ہے جو اس وقت مناسب نہیں۔اگر ہم واقعی ملک کی بہتری چاھتے ہیں تو #FBR اور @pid_gov فِل فور ایکشن لے اور ملک میں موجود تمام #DHA_Falcon ،#NavalSocieties ، #AskariSocieties کے پلاٹس اور فلیٹس کا ڈیٹا حاصل کریں۔

2/8
ہم سب جانتے ہیں کہ عوام کی ایک بہت بڑی تعداد عموماً انھیں پلاٹس اور فلیٹس میں اپنا #BlackMoney انویسٹ کر دیتے ہیں کیونکہ یہ پلاٹس صرف ایک #Paper پر #Transfer کیا جاتا ہے، کسی کے 100 پلاٹ بھی ہوں تو صرف ایک #File میں سماء جاتے ہیں اور ریکاڑد بھی کہیں نہیں جاتا۔

3/8
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!