Discover and read the best of Twitter Threads about #جرنیلی_عدلیہ_گٹھ_جوڑ

Most recents (1)

#جرنیلی_عدلیہ_گٹھ_جوڑ

میں پوشیدہ سچ
جسے تاریخ ہمیشہ سنہرے الفاظ میں دہراتی رہیگی

سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نےکہاھےکہ سابق ISIچیف جنرل فیض نےانکے گھر آکرکہا کہ اگر آپ ہماری مرضی کیمطابق فیصلےکردیں تواسوقت کے
چیف جسٹس کو میڈیکل بنیادوں پرچھٹی پر بھیج دیا جائےگا اور آپکو
👇1/8
وقت سےپہلےاسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنا دیاجائیگا جس پر میں نےجواب دیا کہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس تو کیا اگر آپ مجھےسپریم کورٹ کا چیف جسٹس بھی بنا دیں تب بھی میں اپنےضمیر کےخلاف فیصلہ نہیں کرونگا یہ بات جسٹس شوکت صدیقی نےمعروف صحافی طلعت حسین سےtvپروگرام میں
👇2/8
بات کرتے ہوئے کہی۔
جسٹس شوکت صدیقی نےکہا کہ جب جنرل فیض حمید کی مرضی کےفیصلےدینےکی بات نہیں مانی توصرف چالیس منٹ میں سارا عمل مکمل کرکے مجھےعہدےسےبرطرف کردیاگیا
سابق جسٹس نےکہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور کھوسہ نہیں چاہتےتھےکہ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بن سکوں
👇3/8
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!