Discover and read the best of Twitter Threads about #جسٹس_منیر_کا_کردار

Most recents (2)

پاکستان کے پہلے آئین کی تشکیل
اور #جسٹس_منیر_کا_کردار

جسٹس منیر نےگورنمنٹ کالج لاہور سےانگریزی ادب میں ماسٹرکیا تھا اور لاءکالج سے LLB

1922 میں امرتسر سےلاہور منتقل ہوگئے
1937 میں پنجاب کےایڈووکیٹ جنرل مقرر ہوئے۱۹۴۰ میں متحدہ ہندوستان میں انکم ٹیکس ایپلیٹ ٹریبونل کےپہلے
👇1/15
صدر ہوئے۱۹۴۲ میں ہائی کورٹ کے جج ہوئے
تشکیل پاکستان کےموقع پر پنجاب باؤنڈری کمیشن میں مسلم لیگ کی نمائندگی کی۔۱۹۴۹ میں پاکستان
پےکمیشن کےچیئر مین بنائےگئے
بعد میں ہائی کورٹ کےچیف جسٹس مقرر ہوئے

1953ء میں پاکستان میں
احمدیوں یا مرزائیوں کےخلا ف ملک گیر مظاہروں نے جنم لیا
👇2/15
اس تحریک کے سیاسی پہلو کا بعد میں مفصل جائزہ بعد میں انہی مضامین کے سلسلہ میں لیا جائے گا۔ ان مظاہروں کا باعث یہ ہوا کہ پاکستان کے بعض علما ء کی طرف سے حکو مت سے مطا لبہ کیا گیا کہ ایک ما ہ کے اندر اندر احمدیوں یا مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا جائے اور اس کے ساتھ
👇3/15
Read 15 tweets
نظریہء ضرورت کےموجد
#جسٹس_منیر_کا_کردار

1954میں پاکستان کےچیف جسٹس مقرر ہوئےفیڈرل کورٹ
کےچیف جسٹس مقرر ہوئےپاکستان کےپہلے مارشل لا کےوقت چیف جسٹس تھے1960مئی میں ریٹائرڈ ہوئےجسٹس منیر کا پاکستان کی آئینی اور سیاسی تاریخ میں ایک اہم کردار ھے وہ عدالتی نظریہ ضرورت کےبانی تھے
👇1/10
مشرقی بازو کےوزیراعلی جناب نورالامین نےسندھ کےوزیراعلی جناب عبدالستار پیرزادہ کےساتھ مل کر دستور اسمبلی ترمیم پیش کرنےکی کوشش کی تاکہ گورنر جنرل کےاختیارات میں کمی کی جائےگورنر جنرل غلام محمد کو جب ان حالات کا علم ہوا تو انہوں نے24 اکتوبر1954کو فوری طور پر دستور سازاسمبلی
👇2/10
کو برخواست کر دی
یہ اعلان اسوقت ہوا جب دستور ساز اسمبلی نےآئین کےبنیادی اصولوں کی کمیٹی کی رپورٹ منظور کر لی تھی اور ملک کےپہلے آئین کا مسودہ چھ روز بعد ایوان میں پیش کیا جانےوالا تھا
دستور ساز اسمبلی کےسپیکر مولوی تمیزالدین نےاس برطرفی کوسندھ چیف کورٹ میں چیلنج کیا
👇3/10
Read 10 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!