Discover and read the best of Twitter Threads about #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے

Most recents (2)

۱۔ کسی بھی زرعی معیشت میں شعبہ لائیوسٹاک خوراک کی فراہمی،غربت کے خاتمے اور معیشت کے استحکام میں کلیدی کردارادا کرتا ہے۔
۲۔  پاکستان میں لائیو سٹاک کا شعبہ زرعی معیشت میں 61.89% اور زرعی GDP میں 14.04%  حصہ ڈالتا ہے۔

#زراعت_ہمارا_مستقبل
#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
#حقیقی_آزادی_جلسہ
۳۔ دنیا میں لائیو سٹاک میں چوتھے نمبر پر ہونے کے باوجود پاکستان میں لائیو سٹاک انڈسٹری کی شرح نمو گزشتہ کئی دہائیوں سے 5 فیصد سے بھی کم رہی ہے۔ اس تنزلی کی بنیادی وجہ ناقص انتظامات ، بنیادی انفراسٹرکچر کی کمی اور پرائیوٹ سیکٹر کے ساتھ ہم آہنگی کا فقدان ہے
آیئے دیکھیں کہ برازیل، امریکہ، کینیا اور نائجیریا نے لائیوسٹاک کے شعبہ میں کس طرح ترقی کی۔

برازیل
لائیوسٹاک کا شعبہ ہمیشہ سے برازیل کی معاشی تاریخ  کا اہم حصہ رہا ہے۔ برازیل میں لائیوسٹاک  کا جدید دور 1980s-1990s کی دہائی میں شروع ہوا جب برازیلی حکومت نے اپنے لائیوسٹاک۔۔
Read 16 tweets
اکثر لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ آپ اتنے بڑے خانوادے سے ہونے کے باوجود ایک سیاستدان عمران خان کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں۔
شاید یہ تحریر آپ کے دل کو چھو سکے۔
میں جوں جوں تاریخ کا مطالعہ کرتا گیا، ولی اللہ اور انصاف پسند حکمرانوں کے تصور کو گویا پوری طرح سمجھتا گیا۔
#حقیقی_آزادی_جلسہ
یہ ایک ایسا تعلق ہے جو صدیوں پر محیط ہے۔
سلطان محمود غزنوی کا حضرت سید علی ہجویری سے تعلق ہو یا سلطان شہاب الدین غوری کا حضرت خواجہ معین الدین چشتی سے لگاؤ۔ حضرت میاں عمر چمکنی کا ابدالی کے لئے مراٹھوں پر حملے کا حکم ہو یا حضرت محی الدین ابن عربی کی ارتغل غازی سے محبت۔
حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کا بادشاہ محمد تغلق سے تعلق ہو یا پھر ادابالی کا عثمان کے شانہ بشانہ عثمانیہ سلطنت کی داغ بیل ڈالنا۔ ہر ولی نے انصاف پسند حکمرانوں کا ساتھ جی جان سے دیا ہے۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یہی ولی حکمرانوں کو صحیح راہ پر چلنے کی تلقین بھی کرتے رہے۔
Read 10 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!