Discover and read the best of Twitter Threads about #جمعۃ_مبارك

Most recents (1)

کیا آپ اکثریت کے پیچھے چل رہے ہیں؟
ایک بار حضرت عمر رضى اللّٰہ بازار میں چل رہے تھے،وہ ایک شخص کےپاس سے گزرے جودعا کر رہا تھا،
"اے اللّٰہ مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر، اے اللّٰہ مجھے اپنے چندلوگوں میں شامل کر"۔
حضرت عمر رضى اللّٰہ نے اُس سے پوچھا، یہ دعا تم نےکہاں سے سیکھی؟
وہ بولا، الله کی کتاب سے،

الله نے قرآن میں فرمایا ہے ،
" اور میرے بندوں میں صرف چند ہی شکر گزار ہیں ۔ " (القرآن 34:13)
حضرت عمر رضی الله عنه یہ سُن کر رو پڑے اور اپنے آپ کو نصیحت کرتے ہوئے بولے،" اے عمر ! لوگ تم سے زیادہ علم والے ہیں،
اے الله مجھے بھی اپنے اُن چند لوگوں میں شامل کر۔"

ہم دیکھتے ہیں کہ جب ہم کسی شخص سے کوئی گناہ کا کام چھوڑنے کا کہتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ اکثر لوگ کرتے ہیں ۔ میں کوئی اکیلا تو نہیں۔ اگر آپ قرآن پاک میں "اکثر لوگ" سرچ کریں تو " اکثر لوگ "
⁦▪️⁩" اكثر لوگ نہیں جانتے" (7:187)
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!