Discover and read the best of Twitter Threads about #جہالت

Most recents (2)

#عاشورۂ_محرم
سال ۲۰۲۰
اگست کا آخری ہفتہ
اور
ہفتہ وار چھٹی
دنیا بھر
بالخصوص اسلامی #پاکستان میں
بہت #مصروف گزرا
#سوچئے
#مسلمانوں نے #حسب_روایت
اپنے اپنے #عقائد کے مطابق
#عاشورہ منایا

کچھ نے
گھر پر ہی
#ٹیلیویژن سے دل بہلایا
کچھ نے
تفریحی مقامات کا چکر لگایا
کچھ نے
#مجالس اور جلوسوں کا چکر چلایا
اور
کچھ نے
#مجالس اور جلوسوں پر احتجاج کرایا
#سوچئے
ہر کوئی
اپنی عقل اور سوچ کے مطابق
اپنے #عقائد پر عمل پیرا
اور
ہر کوئی دوسروں پر
اپنے #عقائد مسلط کرنے پر مُصر ہے
#سوچئے
Read 14 tweets
#اردو
#ہندی
#انگریزی
زبان کوئی بھی ہو
رابطے کا ذریعہ
اور
انسانوں اور جانوروں میں فرق کی علامت ہے

تخلیقِ آدم سے لے کر آج تک
دنیا میں بہت سی زبانیں
وجود میں آئیں
قدیم ترین زبانوں میں
#سنسکرت و #عبرانی شامل ہیں
لیکن
آج کے زمانے میں
کتنے لوگ
ان زبانوں کو استعمال کرتے ہیں
#سوچئے
تاریخ کے سمندر میں
ان گنت زبانیں پائی گئی ہیں
مگر
وقت کے بہتے دھارے سے
کتنی ہی بے تحاشہ زبانیں
ساحل کے پتھروں کی مانند
اپنی اصل جگہ یا شکل بدل چکی ہیں

#سوچئے
اگرچہ
وقت گزرنے کے ساتھ
کئی زبانوں کا
عمومی استعمال متروک ہوا
لیکن
کئی زبانیں
مذہبی تعلق رکھنے
یا
الہامی احکامات
نازل ہونے کی وجہ سے
آج بھی اپنی حیثیت و اہمیت قائم رکھتی ہیں
#سوچئے
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!