Discover and read the best of Twitter Threads about #حسیب_احمد

Most recents (3)

میرا مہاجر کلچر ڈے سے کوئ اختلاف نہیں مہاجروں کو ضرور اپنا کلچر ڈے منانا چاہئیے اپنی ثقافت دکھانی چاہئیے لیکن کیا ایسا ممکن ہے کہ مہاجر شناخت دینے والے محسن کو بھول کر مہاجر ڈے منایا جائے۔۔۔؟کیا یہ زیادتی نہیں اپنے قائد کے ساتھ ؟ اگر شناخت دینے والے پر جبری پابندی ہے

++++
تو کیا ہم ایک بند مٹھی کی طرح اپنی ہر سرگرمی پر پابندی نہیں لگا سکتے ؟ یہ تو اپنے محسن قائد کے ساتھ احسان فراموشی ہے کہ قائد پر پابندی کے بعد ہمیں یہ کلچر ڈے یاد آیا اور اگر یاد آ بھی گیا تو کم از کم کلچر ڈے منا کر اپنے قائد کو یہ پیغام تو نا دیں کہ ہم ایک احسان فراموش قوم ہیں
++
ہم تو ان بزرگوں کی اولاد ہیں جن پر کبھی کوئ احسان کردے تو زندگی بھر اس کے احسان کا بدلا ہی دیتے رہتے ہیں۔۔اپنی ہر سرگرمی کو اپنے قائد کے ساتھ جوڑ دیں اور جس دن وہ کہیں اس دن مہاجر ڈے ایسا منائیں کہ دنیا دیکھے۔۔۔اس دن ایسا لگے کہ یہ قوم ایک ہے اور بہت مظبوط ہے ۔۔

++++
Read 4 tweets
"مہاجروں کا اتحاد اور الطاف حسین "

دیکھنے میں آرہا ہے جیسے ہی الطاف حسین کے حق میں بیانیہ گرفت پکڑنے لگتا ہے چھوٹے بڑے صوبے سے الطاف حسین کے حق میں آوازیں آنے لگتی ہیں سوشل میڈیا پر ایک پروپیگنڈہ شروع کردیا جاتا ہے کہ مہاجروں کو چاہئیے اب الطاف حسین سے اتحاد کریں

+++
جتنی چھوٹی بڑی جماعتیں ہیں وہ الطاف حسین کا ساتھ دیں اور سب ایک چھت کے نیچے جمع ہو کر اکیلے الطاف حسین کو مظبوط کریں۔۔تاثر یہ دیا جاتا ہے کہ الطاف حسین اب اکیلے رہ گئے ہیں نا ان کی قوم ان کے ساتھ ہے اور نا ہی ان کے پرانے رہنما۔۔

الطاف حسین ہیں کون ؟؟

+++
میاں۔۔الطاف حسین کسی ایک شخصیت کا نام نہیں الطاف حسین ایک جماعت ایک نظریہ کا نام ہے سب سے پہلے تو آپ کو یہ سمجھنا ضروری ہے۔۔جب بھی کوئ کمزور کسی طاقتور کو للکارے گا تو پاکستان میں یہ کہا جائے گا یہ الطاف حسین کی زبان استعمال کر رہا ہے۔۔اور اس کی تازہ مثال

+++
Read 7 tweets
رضا ہارون کی باتیں سنی اور بھی لوگ اس بات کو لیکر بحث کر رہے ہیں کہ الطاف حسین واپس آئینگے اور کیا اب لندن سے بیٹھ کر سیاست ہوسکتی ہے۔۔۔

تو میرے بھائ وہ الطاف حسین ہیں وہ ہمیشہ سے غیر متوقع رہے ہیں وہ جس ملک میں قیام پذیر ہیں وہ ہم سے سو سال آگے ہے تو
++++
تو آپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ وہاں رہتے ہوئے الطاف حسین بیسوی صدی تک محدود ہوگئے۔۔ہر گز نہیں وہ الطاف حسین آج بھی وہاں سے سوچنا شروع کرتے ہیں جہاں سے پاکستان میں بیٹھے تمام سیاستدانوں کی سوچ ختم ہو جاتی ہے وہ بلکل محدود نہیں اور نا وہ مایوس ہیں

++++
اور نا ہی ان کے چاہنے والے کسی مایوسی کا شکار ہیں ان کے چاہنے والے کسی بھی ادارے سے اپنی امیدیں لگائے نہیں بیٹھے کہ وہ الطاف حسین کو اجازت دینگے تو ان کے قائد کو پاکستان میں سیاست کا موقع ملے گا بلکہ ان کے لوگوں کو اپنے رب پر یقین ہے کہ وہ الطاف حسین کو پھر اس قوم کی بھرپور
+++
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!