Discover and read the best of Twitter Threads about #حقیقی_آذادی_مارچ

Most recents (3)

ایک ٹرک ڈرائیوراپنے شاگرد کے ساتھ ایک ہوٹل پر رکا کھانا کھایا اور دو چرس کے سگریٹ پئے اور شاگرد کو بولا کہ چل تو بھی کیا یاد کرے گا آج ٹرک تم چلاّو، لیکن ٹرک چلانے سے پہلے ٹائر پانی چیک کر لو۔

شاگرد بہت خوش ہوا کہ آج ٹرک چلاوں گا، اس نے جلدی سے ریڈی ایٹر کا پانی چیک کیا،
👇
ٹائر کی طرف آیا تو دیکھا ٹائر پنکچر تھا، اس نے استاد کو ٹائر کے بارے میں بتایا، استاد نے کہا جلدی سے بڑا جیک لگاو اور ٹائر بدل دو اتنی دیر میں استاد نے دو اور چرس کے سگریٹ پئے، جب ٹائر بدل دئے تو استاد نے شاگرد کو کہا کہ میں اب تھوڑی دیر سونے لگا ہوں تم ٹرک چلانا شروع کر دو

👇
کنڈکٹر کچھ جوش میں اور کچھ چرس کے نشے میں سپیڈ دئے جا رہا تھا، کافی دیر بعد جب استاد کی آنکھ کھلی تو اس نے کنڈکٹر سے پوچھا

ہاں بھائی کنڈکٹر کہاں پہنچے؟

کنڈکٹر بولا۔ استاد جی جگہ کا تو نہیں پتا لیکن میں کافی سپیڈ و سپیڈ جا رہا ہوں

استاد بولا۔ اچھا تم گاڑی سائیڈ پر روکو میں
👇
Read 6 tweets
چینل فائیو کی رپورٹر صدف نعیم کے افسوسناک حادثے کی خبر ہر طرف پھیلی ہوئی ہے۔
حادثے سے چند لمحات پہلے کی ویڈیو ہے جس میں خاتون رپورٹر کنٹینر کے پیچھے بھاگتی دیکھی جاسکتی ہیں۔
رات کے وقت، سڑک پر کنٹینر کے پیچھے بھاگتے ہوئے۔
کیوں؟
وجہ؟
وجہ یہ کہ اپنے چینل کے لیے لمحہ بہ لمحہ Image
رپورٹنگ کی جائے۔ اگر ممکن ہوسکے تو کسی بڑے سیاسی لیڈر کے انٹرویو کا موقع مل سکے، کوئی ایسی بریکنگ نیوز مل سکے جو دوسرے چینلز تک نہ پہنچی ہو، چیختی چنگھاڑتی ہنگامی خبر اور رپورٹنگ۔
کیوں؟
مسابقت کی دوڑ تاکہ چینل کی ریٹنگ بہتر ہو۔
پھر کیا ہوگا؟
لوگ زیادہ دیکھیں گے۔
پھر کیا ہوگا؟
👇
اشتہارات، پروگرام زیادہ ملیں گے
پھر؟
چینل کے مالک کی دولت میں بے پناہ اضافہ ہوگا
یعنی صدف نعیم کی دوڑ درپردہ، سرمایہ دار کے لیے دولت میں مزید اضافے کی دوڑ تھی
پھر وہ خبر ڈھونڈتے ڈھونڈتے خود خبر بن گئی
بریکنگ نیوز کی تلاش میں خود بریکنگ نیوز بن گئی
سرمایہ دار کا تو اب بھی فائدہ
👇
Read 8 tweets
اسے کہتے ہیں فاشزم
حنیف سمانا
بیچارہ @GeoASKKS فاشزم اور فاشسٹ حکومت پر پروگرام کرنے کے لٸے تاریخ کے اوراق کو کریدتارہا
ٹکریں مارتارہا
یہ ہٹلر
یہ مسولینی
یہ فلاں یہ فلاں
مگر مزا نہیں آیا
خدا بھلا کرے امپورٹیڈ حکومت کا
اُس نے ڈیمودے دیا کہ اسے کہتے ہیں فاشزم
1/6
#حقیقی_آزادی_مارچ
یہ ہوتی ہے فاشسٹ حکومت
شاہزیب خانزادہ صاحب یہ بتاٸیے کہ #عمران_خان کے ساڑھے تین سال میں آپ کا پروگرام کتنے روز بند رہا @SaleemKhanSafi @najamsethi
@asmashirazi
@JavedChOfficial
اور
@mujibshami1
زہر اگلتے رہے۔ کسی نے نہیں روکا
#PakistanUnderFascism
2/6
آج
@ImranRiazKhan
@arsched
@ARYSabirShakir
اور
@samiabrahim
وغیرہ چھپتے پھر رہے ہیں
عمران خان کے ساڑھے تین سال میں
@geonews_urdu
@dawn_com
@DunyaNews
اور
@ExpressNewsPK
وغیرہ کتنے روز بند رہے۔
آج مختلف شہروں میں کیبل آپریٹرز سے کہہ کے @ARYNEWSOFFICIAL بند کردیا گیا ہے
3/6
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!