Discover and read the best of Twitter Threads about #حق_کےراستے_کاشہید_بلال

Most recents (3)

#حق_کےراستے_کاشہید_بلال
عمران خان نے گولیاں لگنے کے بعد بچ جانے پہ اپنی سٹریٹجی بدلنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ اس نے کہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے انھیں سیدھا کرنے کےلئے مجھے ایک اور موقع دیا ہے ۔ عمران خان نے اس موقع کا بہترین استعمال کیا اور بے لگام ادارے کی لگام اپنے ہاتھ
@ImranKhanPTI Image
میں رکھنے میں کامیاب ہوئے ۔ اس سے پہلے خیبرپختونخوا میں امن فورسز سمیت کئی اقدامات ہو رہے تھے لیکن عمران خان نے فیصلہ کر لیا تھا کہ جو طاقت کے استعمال سے ہمیں اپنی مرضی کے میدان میں دھکیلنا چاہتے ہیں ، اب ہمیں انھیں اپنی پسند کے میدان میں لانا یے۔ اس نے فوراً زمان پارک کا
انتخاب کیا اور سینٹرل پنجاب کے گڑھ میں بیٹھ کر پورے پنجاب کو کھڑا کر دیا۔ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوششیں اور ان پہ عوامی ردعمل نے عمران خان کو تیزی سے اس کے پلان میں کامیاب کیا۔ اس نے لانگ مارچ کو بھی جی ایچ کیو کے سر پہ پہنچ کر ایک جلسے سے ختم کیا تھا۔ اس کے بعد اسمبلیاں
Read 7 tweets
#حق_کےراستے_کاشہید_بلال
تب خوف کے بت نہیں ٹوٹے تھے ۔ وردی پوش غنڈوں کی قوت کا تاثر قائم تھا ۔ بنی گالہ جاتے ہوئے شہباز گل کو اغوا کیا گیا اور پھر ننگا کر کے تشدد کیا گیا اور پیغام عمران خان تک پہنچایا گیا۔ پہلی دفعہ یہ ہو رہا تھا سو عوامی ردعمل پیک پہ پہنچ گیا۔ جب شہباز گل سے
ماسک چھین کر اسے تڑپایا گیا تو ہر آنکھ اشکبار تھی۔ شہباز گل کی حالت غیر تھی ، سٹریچر میں عدالت پہنچایا گیا تو جسٹس زیبا نے ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔ پولیس کسٹڈی سے بچاتے ہوئے شہباز گل کو راولپنڈی ہسپتال منتقل کیا گیا تو اسلام آباد پولیس اور رینجر آن پہنچی اور زبردستی لے گئی۔
عمران خان اور عوام کو مشتعل کرنے کا ہر حربہ استعمال ہو رہا تھا اور پھر کپتان نے اعلان کر دیا۔

کپتان نے شہباز گل کےلیے اسلام آباد میں ریلی کا اعلان کر دیا۔ وہ غصے میں بپھرا ہوا تھا۔ ہینڈلرز کو چیلنج کر رہا تھا۔ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی لیکن کپتان نہیں رکا۔
Read 8 tweets
#حق_کےراستے_کاشہید_بلال
گینگ وار اور حق کی جنگ میں کیا فرق ہے؟

ارشد شریف اور حامد میر اور ان جیسوں کی کلاسک مثال لیجیے

حامد میر نے بھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جنگ لڑی اور ارشد نے بھی

حامد میر کے اب اچھے تعلقات ہیں، بالکل ایسی ارشد شریف کے بھی اسٹیبلشمنٹ سے بہترین اور انتہائی
قریبی تعلقات تھے

پھر فرق کہاں ہے؟

میں تفصیل سے سمجھاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔

حامد میر اور ان جیسے دوسرے صحافی کسی اصول کے تحت نہیں، بلکہ مفادات کے حصول کی گینگ وار لڑ رہے تھے

جہاں مفادات کا معاملہ ہو، وہاں ڈیل "کریک" ہو ہی جاتی ہے

پی ڈی ایم اور اس کے ہمنوا اسٹیبلشمنٹ سے مفادات کی جنگ
لڑ رہے تھے۔ اسٹیبلشمنٹ نے ڈیل پھینکی، بھاؤ تاؤ ہوا اور سب ایک پیج پر آگئے

پی ڈی ایم کو حکومت ملی، این آر او ملا، عہدوں سے نوازے گئے۔ حامد میر کو پرائم ٹائم شو ملا، اس کا بھائی نگران حکومت کا وزیر لگ گیا۔ نجم سیٹھی کو کرکٹ بورڈ کی چیئرمینی ملی

دوسری طرف،

ارشد شریف بھی
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!