Discover and read the best of Twitter Threads about #حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

Most recents (4)

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ ایک شخص مسجد نبوی میں آیا اور وہ تیر لیے ہوئے تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ ان کی نوکیں تھامے رکھو۔

البخاری 451
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم حکم فرمایا کرتے تھے کہ تیر انداز اگر مسجد یا بازار میں جائیں تو تیروں کی نوکوں کو تھامے رکھیں تاکہ کسی مسلمان کو بے دھیانی میں نقصان نہ پہنچ جائے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہا میں آپ رضی اللہ عنہ کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں کہ کیا آپ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے نہیں سنا تھا کہ
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 5 tweets
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ ایک عورت نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا میں آپﷺ کے لیے کوئی ایسی چیز نہ بنا دوں جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھا کریں۔
#سرمایہ_زیست
@
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

صحابیہ عورت نے کہا آقا ﷺ میرا ایک بڑھئی غلام بھی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تو چاہے تو منبر بنوا دے۔

البخاری 449

#سرمایہ_زیست
@
2
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

مسجد نبوی کی تعمیر کے متعلق لوگوں کی باتوں کو سن کر سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم لوگوں نے بہت زیادہ باتیں کی ہیں۔ حالانکہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ جس نے مسجد بنائی
#سرمایہ_زیست
@
3
Read 5 tweets
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ میں نے ستر اصحاب صفہ کو دیکھا کہ ان میں کوئی ایسا نہ تھا جس کے پاس چادر ہو۔ فقط تہہ بند ہوتا، یا رات کو اوڑھنے کا کپڑا جنھیں یہ لوگ اپنی گردنوں سے باندھ لیتے۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

یہ کپڑے کسی کے آدھی پنڈلی تک آتے اور کسی کے ٹخنوں تک۔ یہ حضرات ان کپڑوں کو اس خیال سے کہ کہیں شرمگاہ نہ کھل جائے اپنے ہاتھوں سے سمیٹے رہتے تھے۔
البخاری 442
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت مسجد میں تشریف فرما تھے۔ مسعر نے کہا میرا خیال ہے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 5 tweets
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت کا مفہوم ہے کہ
عرب کے کسی قبیلہ کی ایک کالی لونڈی تھی۔ انہوں نے اسے آزاد کر دیا تھا اور وہ انہیں کے ساتھ رہتی تھی۔
#سرمایہ_زیست
@
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

اس نے بیان کیا کہ ایک دفعہ ان کی ایک لڑکی ( جو دلہن تھی ) نہانے کو نکلی، اس کا کمر بند سرخ تسموں کا تھا اس نے وہ کمر بند اتار کر رکھ دیا یا اس کے بدن سے گر گیا۔ پھر اس طرف سے ایک چیل گزری جہاں کمر بند پڑا تھا۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

چیل اسے ( سرخ رنگ کی وجہ سے ) گوشت سمجھ کر جھپٹ لے گئی۔ بعد میں قبیلہ والوں نے اسے بہت تلاش کیا، لیکن کہیں نہ ملا۔ ان لوگوں نے اس کی تہمت اس ازاد کردہ لونڈی پر لگا دی اور اس کی تلاشی لینی شروع کر دی،
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!