Discover and read the best of Twitter Threads about #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

Most recents (24)

مچھلی کو زبان کیوں نہیں دی گئی ؟

حکمت ؛

اللّٰه تعالیٰ نے تمام جانوروں کے منہ میں زبان پیدا کی ہے مگر مچھلی کو زبان نہیں دی گئی ،
اس کی وجہ یہ ہے کہ جب حکم خداوندی سے فرشتوں نے آدم علیہ السلام کو سجدہ کیا اور ابلیس ، رجیم ہوکر مسخ شدہ صورت میں زمین پر پھینک دیا گیا تو
۱/۲ Image
وہ سمندروں کی طرف گیا تو اسے سب سے پہلے مچھلی نظر آئی جسے اس نے آدم علیہ السلام کی تخلیق کا قصہ سنایا اور یہ بھی
بتلایا کہ وہ بحر و بر کے جانوروں کا شکار کرے گا ،
تو مچھلی نے تمام دریائی جانوروں تک حضرت آدم علیہ السلام کی کہانی کہہ سنائی بایں
وجہ اسے اللّٰه تعالیٰ نے زبان کے
۲/۳
شرف سے محروم کر دیا۔

(مکاشفۃ القلوب ص ۱۴۹)

اس حکمت سے یہ سبق ملتا ہے کہ اللّٰه تعالیٰ کو چغلخوری سخت نا پسند ہے ـ
اللّٰه تعالیٰ ہمیں چغلخوری جیسے گناہ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے ـ آمین
#عطاری_پرموشن
#عطاری_قبیلہ
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Read 3 tweets
قادیانی دنیا کا بدترین کافر ہے

مولانا عبداللہ درخواستی رحمتہ اللہ علیہ حج کیلئے تشریف لے گئے ان کا ارادہ تھا اب پاکستان واپس نہ جاؤں، مدینے میں قیام کے دوران خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت درخواستی رحمہ اللہ سے فرمایا!
⬇️
یہاں دین کا کام خوب ہورہا ہے آپ پاکستان جائیں-
وہاں پہنچ کر میرے بیٹے عطاءاللہ شاہ بخاری کو میرا سلام کہنا اور کہنا ختم نبوت کے محاذ پر تمہارے کام سے میں گنبد خضرا میں خوش ہوں ،ڈٹے رہو
اس کام کو خوب کرو تمہارے لیے دعا کرتا ہوں۔
مولانا درخواستی حج سے فارغ ہوئے سیدھا ملتان پہنچے
⬇️
سید عطاءاللہ شاہ بخاری اس وقت بیمار تھے اور بستر پر لیٹے ہوئےتھے حضرت درخواستی نے اپنا خواب سنایا-
خواب سنتے ہی حضرت عطاءاللہ شاہ بخاری صاحب تڑپ اٹھے اور چارپائی سے نیچے گر کر بیہوش ہو گئے کافی دیر بعد ہوش آیا تو بار بار پوچھنے لگے درخواستی صاحب! میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
⬇️
Read 6 tweets
اُنھی کا مشرق، اُنھی کا مغرب، جنوب اُن کا، شمال اُن کا ﷺ
جہاں کو جو بھی ہُوا میسر ہے چاروں جانب کمال اُن کا ﷺ

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
گُلوں میں اُن کی مہک بسی ہے، کلی کلی میں ہے اُن ﷺ کی
خوشبو
جہان_رنگ و مہک کا باعث فقط ہے حسن و جمال اُن کاﷺ

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
فلک پہ نقش _کف _پا اُن ﷺ کا، مثال _ سورج چمک رہا ہے
زمیں پہ ابر _ بہار جیسا ہے سایۂ لا زوال اُن کا ﷺ

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
سیرت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ١۲ بیٹے تھے - ان کی نسل اسقدر ہوئی کے مکہ مکرمہ میں نہ سما سکی اور پورے حجاز میں پھیل گئی -

#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
ان کے ایک بیٹے قیدار کی اولاد میں عدنان ہوئے - عدنان کے بیٹے معد اور پوتے کا نام نزار تھا - نزار کے چار بیٹے تھے - ان میں سے ایک کا نام مضر تھا -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
مضر کی نسل سے قریش بن مالک پیدا ہوئے" یہ فہر بن مالک بھی کہلائے - قریش کی اولاد بہت ہوئی - ان کی اولاد مختلف قبیلوں میں بٹ گئی -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 49 tweets
نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کو اٹھا کر
وہ بزم یثرب میں آگے بیٹھیں ہزار منہ کو چھپا چھپا کر

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
جو تیرے کوچے کے ساکنوں کا فضائے جنت میں دل نہ بہلا
تسلیاں دے رہی ہیں حوریں خوشامدوں سے منا منا کر

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
شہید عشق نبی کے مرنے میں بانکپن بھی ہیں سو طرح کے
اجل بھی کہتی ہے زندہ باشی ہمارے مرنے پہ زہر کھا کر

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 9 tweets
سورة المدثر
آیت 54
سچی بات تو یہ ہے کہ یہ ( قرآن ) ایک نصیحت ہے ۔
آیت 55
اب جو چاہے ، اس سے نصیحت حاصل کرلے ۔

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست 🌷
سورة المدثر
آیت 54
سچی بات تو یہ ہے کہ یہ ( قرآن ) ایک نصیحت ہے ۔
آیت 55
اب جو چاہے ، اس سے نصیحت حاصل کرلے ۔

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست 🌷
آیت 56
اور یہ لوگ نصیحت حاصل کریں گے نہیں ، الا یہ کہ اللہ ہی ایسا چاہے ۔ وہی اس بات کا اہل ہے کہ اس سے ڈرا جائے ، اور وہی اس کا اہل ہے کہ لوگوں کی مغفرت کرے ۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست 🌷
Read 6 tweets
🍀نبی کریم محمدﷺّ پر آپ کی آل مبارک پر کروڑوں درود و سلام 🌺

اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے:
"بے شک ﷲ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود وسلام بھیجو" -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست Image
💚اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ💚

رسول ﷲ ﷺّ نے فرمایا:
"بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا جمعہ کا دن ہے -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اسی دن حضرت آدم عليه الصلاۃ والسلام پیدا کئے گئے، اسی دن جنت میں داخل کئے گئے، اسی دن جنت سے نکالے گئے اور اسی دن قیامت قائم ہوگی" -
(مسلم شریف)
💚اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ💚

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 11 tweets
تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں
امام الانبیاء ﷺ دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست Image
وہ جن کے دم قدم سے صبح نے بھی روشنی پائی
منور کر دیا جس نے، فضا وہ رہنما دیکھوں

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
وہ جن کی برکتوں سے ابر و باراں بستے عالم میں
تمنا قلب مضطر کی وہ درِّ بے بہا دیکھوں

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 10 tweets
سورة المدثر

آیت 48
چنانچہ سفارش کرنے والوں کی سفارش ایسے لوگوں کے کام نہیں آئے گی ۔

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست Image
آیت 49
اب ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ نصیحت کی بات سے منہ موڑے ہوئے ہیں؟

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
آیت 50
اس طرح جیسے وہ جنگلی گدھے ہوں

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
Read 10 tweets
سورة المدثر
آیت 31
اور ہم نے دوزخ کے یہ کارندے کوئی اور نہیں ، فرشتے مقرر کیے ہیں اور ان کی جو تعداد مقرر کی ہے ، وہ صرف اس لیے کہ اس کے ذریعے کافروں کی آزمائش ہو ،
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
#سرمایہ_زیست 🌷
@سورة المدثر
آیت 31
بقیہ
تاکہ اہل کتاب کو یقین آجائے ، اور جو لوگ ایمان لاچکے ہیں ، ان کے ایمان میں اور اضافہ ہو ، اور اہل کتاب اور مومن لوگ کسی شک میں نہ پڑیں ،

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
#سرمایہ_زیست 🌷
سورة المدثر
آیت 31
بقیہ
اسی طرح اللہ جس کو چاہتا ہے ، گمراہ کردیتا ہے ، اور جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے ، اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا ،

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
#سرمایہ_زیست 🌷
Read 7 tweets
دیا ہے آپﷺکے دست_ عطا نے جتنا حضور ﷺ
کسی بھی شاہ_ جہاں کی عنائتیں کیسی

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست Image
نگاہ_لُطف_محمدﷺ ہو جس پہ، اُس کے لیے
حساب _ حشر ہے کیسا، قیامتیں کیسی

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
اُتر رہے ہیں مری آنکھ میں سماں کیسے
اُبھر رہی ہیں مرے دل میں آہٹیں کیسی

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
Read 15 tweets
نعت رسول _ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
——————————————————

کُھلی ہیں شہر _ مدینہ سے وسعتیں کیسی
ہوئی ہیں میری نظر پر عنائتیں کیسی

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
گداگرو! وہ چُھپے راز دل کے جانتے ہیں
حضور _ شافعﷺ_ محشر وضاحتیں کیسی

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
طُفیل _مدحت_آقا ﷺ نہ پُوچھئے مجھ سے
مرے سُخن نے سمیٹی ہیں شہرتیں کیسی

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
Read 20 tweets
آپ ﷺ نے ہم پر نہیں ہونے دیا رب کا عذاب
آپ ﷺ کا احسان ہے ہم عاصیوں پر بے حساب

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
دام اس دل کا لگا سکتا نہیں کوئی جناب
شعلۂ عشق محمد ﷺ میں جو ہو جل کر کباب

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
مدتوں سے حسرت دیدار ہے دل میں مرے
یا رسول اللّه ذرا رخ سے ہٹا دیجے نقاب

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
Read 9 tweets
ِمیری بات بن گئی ہے ِتیریﷺ بات کرتے کرتے
ِتیرےﷺ شہر میں مَیں آؤں ِتیریﷺ نعت پڑھتے پڑھتے...!!!

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
تیرےﷺ عشق کی بدولت ُمجھے زندگی ملی ہے
ُمجھے موت آقٰاﷺ آئے ِتیرا ذِکر کرتے کرتے...!!!

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
کسی چیز کی طلب ہے نہ ہے آرزو بھی کوئی
ُتوﷺ نے اتنا بھر دیا ہے کشکول بھرتے بھرتے...!!!

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
Read 7 tweets
♥️ازل میں بھی جلوہء عشق نبیﷺ ہے
ابد میں بھی انﷺ کی ضیاء جاگتی ہے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
☘️شجر بهی حجر بهی انہیﷺ کےلئے ہیں
انہیﷺ کے لئے بزمِ ُدنیا سجی ہے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
♥️جسے مل گئی دولت عشق احمدﷺ
اسے پھر جہاں میں بھلا کیا کمی ہے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
Read 5 tweets
آیت 11
اس شخص کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ،
آیت 12
اور اس کو مال دیا جو دور تک پھیلا پڑا ہے ،
آیت 13
اور بیٹے دیے جو سامنے موجود رہتے ہیں ،

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
1
آیت 14
اور اس کے لیے ہر کام کے راستے ہموار کردیے ،
آیت 15
پھر بھی وہ یہ لالچ کرتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں ۔
آیت16
ہرگز نہیں ! وہ ہماری آیتوں کا دشمن بن گیا ہے ،
آیت 17
قریب ہے کہ میں اسے آگ کے پہاڑ صعود پر چڑھاؤں ،
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
2
ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالیٰ اپنے حبیبﷺ کو مخاطب فرما کر فرما رہے ہیں کہ اے حبیبﷺ ان جھٹلانے والوں کی وجہ سے آپﷺ پریشان نہ ہوں ان کو مجھ پر چھوڑ دیں۔ میں ان کی سرکشی کا بدلہ انہیں خود دوں گا
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
3
Read 7 tweets
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ پر درود و سلام بھیجنا ایک مقبول ترین عمل ہے۔ یہ سنت الٰہیہ ہے اس نسبت سے یہ جہاں شانِ مصطفوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بے مثل ہونے کی دلیل ہے وہاں اس عملِ خاص کی فضیلت بھی حسین پیرائے میں اجاگر ہوتی ہے
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
کہ یہ وہ مقدس عملِ ہے جو ہمیشہ کے لئے لازوال، لافانی اور تغیر کے اثرات سے محفوظ ہے کیونکہ نہ خدا کی ذات کیلئے فنا ہے نہ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ پر درود و سلام کی انتہا۔ اللہ تعالیٰ نہ صرف خود اپنے حبیب مکرم پر درود و سلام بھیجتا ہے
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
بلکہ اس نے فرشتوں اور اہل ایمان کو بھی پابند فرما دیا ہے کہ سب میرے محبوب #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ پر درود و سلام بھیجیں۔

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
Read 14 tweets
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص بچھونے پر یہ دعا تین مرتبہ پڑھ کر سوئے گا تو اﷲ تعالیٰ اس کے تمام گناہوں کو بخش دے گا اگرچہ اس کے گناہ درختوں کے پتوں اور ٹیلوں کی ریت کی تعداد میں ہوں۔

(ترمذی جلد۲ ص۱۷۴)

#سرمایہ_زیست 🌷
👇👇👇👇
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الْعَظِيْمَ الَّذِيْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَيْهِ

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
👇👇👇👇
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ سوتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے :

اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْييٰ

#سرمایہ_زیست
👇👇👇👇
Read 4 tweets
سورۃ محمد
آیت 37
اگر وہ تم سے اس مال کو طلب کر لے پھر تمہیں طلب میں تنگی دے تو تمہیں (دل میں) تنگی محسوس ہوگی (اور) تم بخل کرو گے اور (اس طرح) وہ تمہارے (دنیا پرستی کے باعث باطنی) زنگ ظاہر کر دے گا۔

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k

1
آیت 38
یاد رکھو! تم وہ لوگ ہو جنہیں اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لئے بلایا جاتا ہے تو تم میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو بُخل کرتے ہیں، اور جو کوئی بھی بُخل کرتا ہے
(جاری)

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
آیت 38
(بقیہ) وہ محض اپنی جان ہی سے بخل کرتا ہے، اور اللہ بے نیاز ہے اور تم (سب) محتاج ہو، اور اگر تم (حکمِ الٰہی سے) رُوگردانی کرو گے تو وہ تمہاری جگہ بدل کر دوسری قوم کو لے آئے گا پھر وہ تمہارے جیسے نہ ہوں گے

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 8 tweets
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: حرب فجار (یعنی پہلی شرکت جنگ)

مقام عکاظ میں ہر سال بڑا بھاری میلہ لگتا تھا‘ اس میلہ میں مشاعرے منعقد ہوتے تھے۔ گھڑ دوڑ ہوتی تھی ‘ پہلوانوں کی کشتیاں اور فنون سپاہ گری کے دنگل بھی ہوتے تھے‘ عرب کے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
تمام قبائل جنگ جوئی میں حدسےبڑھےہوئے تھےاوربات بات پرتلواریں کھینچ جاتی تھیں ۔
عکاظ کےمیلہ میں کسی معمولی سی بات پر قبیلہ ہوازن اور قریش کے درمیان چھیڑ چھاڑ شروع ہو گئی‘ اولاً تو دونوں قبیلوں کے سمجھ دار لوگوں نے بات کو بڑھنے نہ دیا اور معاملہ رفع دفع

#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
ہو گیا‘ لیکن شر پسند لوگ بھی ہر قوم میں بکثرت ہوا کرتے ہیں نتیجہ یہ ہوا کہ معاملہ درست ہونے کے بعد پھر بگڑا اور جدال و قتال کا بازار گرم ہوا‘یہ لڑائی ماہ ذوالقعدہ میں ہوئی اسی لیے اس کا نام حرب فجار مشہور ہوا‘ کیونکہ اہل عرب کے عقیدے کے موافق #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
Read 16 tweets
کتاب:تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان:پہلا سفر شام

آپﷺ کی عمر بارہ سال کی تھی کہ ابوطالب ایک تجارتی قافلہ کے ہمراہ کچھ مال تجارت لےکرشام کی طرف جانے لگے اور آپﷺ کو مکہ ہی چھوڑنا چاہا‘چونکہ آپﷺ ابوطالب کی کفالت میں آ کر ہمہ وقت ان کے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
ساتھ رہتے تھے اس لیے اس جدائی کو برداشت نہ کر سکے‘ ابوطالب نے بھتیجے کی دل شکنی گوارا نہ کی اور آپ ﷺ کو بھی اپنے ہمراہ ملک شام کی طرف لے گئے۔
ملک شام کے جنوب مشرقی حصہ میں ایک مقام بصری ہے‘ جب قافلہ وہاں پہنچا تو ایک عیسائی راہب نے جو وہاں رہتا تھا

#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
اورجسکانام بحیرہ تھا آپﷺ کو دیکھا اور پہچان لیا کہ یہی نبیﷺ آخرالزماں ہیں ‘ بحیرا ابوطالب کے پاس آیا اور کہا کہ یہ تمہارا بھتیجا نبی مبعوث ہونے والا ہے‘ اس کے اندر وہ علامات موجود ہیں جو نبیﷺ آخرالزماں کے متعلق توریت و انجیل میں لکھی ہیں

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
Read 5 tweets
کتاب: تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: رسول اللہ ﷺ کی ولادت با سعادت

ابتداً بعد ولادت سات روز تک ثویبہ نےجو ابولہب بن عبدالمطلب کی آزاد کردہ لونڈی تھیں رسول اللہﷺ کو دودھ پلایا‘رسول اللہﷺ کےچچا حمزہ ؓ کو بھی ثویبہ نےدودھ پلایا تھا

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
اس لیے مسروح بن ثویبہ اورسیدنا حمزہ ؓ دونوں آپ ﷺ کے رضاعی بھائی تھے‘ آٹھویں روز شرفائے عرب کے دستور کے موافق آپ ﷺ قوم ہوازن کے قبیلہ بنی سعد کی ایک خاتون حلیمہ ؓ کے سپرد کئے گئے کہ وہ بطور دایہ آپ ﷺ کو دودھ پلائیں اور اپنے پاس رکھ کر پرورش کریں ۔
#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
شرفائے عرب اس لیے بھی اپنے بچوں کو ان بدوی عورتوں کے سپرد کرتے تھے کہ بیابان کی کھلی اور آزاد آب و ہوا میں رہ کر بچے تندرست اور مضبوط ہو جائیں ‘ نیز ان کی زبان زیادہ فصیح اور عمدہ ہو جائے کیونکہ بدویوں کی زبان شہریوں کی زبان کے مقابلہ میں زیادہ صاف‘ خالص
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
Read 29 tweets
کتاب: تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: ذبیح ثانی عبداللہ بن عبدالمطلب

چاہ زمزم کی اصل سیدنا اسمٰعیل علیہ السلام سے ہے کہ جب وہ اور ان کی ماں سیدنا ہاجرہ ؓ مکہ کے صحرائے لق و دق میں پیاس سے بیتاب ہوئے تو خدائے تعالیٰ کے حکم سے وہاں #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
پانی کا چشمہ نمودار ہوا۔
سیدنا ہاجرہ ؓ نے اس پانی کو چاروں طرف مینڈ باندھ کر گھیر دیا اور وہ ایک کنویں کی صورت بن گیا۔ کچھ عرصہ تک تو وہ اسی حالت میں رہا۔ اور پھر اس کے بعد مٹی سے وہ اٹ گیا اور رفتہ رفتہ اس کا مقام اور جگہ

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
کسی کو معلوم نہ رہی۔ چاہ زمزم کا صرف تذکرہ ہی تذکرہ لوگوں کی زبان پر رہ گیا تھا۔ جب عبدالمطلب کے ہاتھ میں سقایتہ الحاج کا کام آیا تو انہوں نے چاہ زمزم کا پتہ و مقام تلاش کرنا شروع کیا‘ بہت دنوں تک عبدالمطلب اور ان کا بڑا لڑکا حارث چاہ زمزم

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
Read 23 tweets
قرآن مجید اور پیارے نبی کریمﷺ کی زندگی

#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
Surat No. 73 Ayat NO. 1
1: یہ پیار بھرا خطاب حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے،جب آپ پر پہلی پہلی بار غارِ حرا میں جبرئیل علیہ السلام وحی لے کر آئےتھےتو آپ پر نبوت کی ذمہ داری کا اتنا بوجھ ہواکہ آپ کو جاڑا لگنے لگا،اور جب آپ اپنی اہلیہ

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لے گئے تو یہ فرمارہے تھے کہ مجھے چادر میں لپیٹ دو، مجھے چادر میں لپیٹ دو، اس واقعے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یہاں محبوبانہ انداز میں آپ کو ’’اے چادر میں لپٹنے والے‘‘ کہہ کر خطاب کیا گیا ہے۔

#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
Read 33 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!