Discover and read the best of Twitter Threads about #خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام

Most recents (6)

#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
عمران خان سیاست کا باپ ہے۔ اس نے سوشل میڈیا پر لکیریں گھسیٹ کر سیاست نہیں سیکھی۔ 27 سال عملی سیاست میں، خونخوار سیاسی مافیاز سے میدان میں دوبدو لڑ کر اس مقام تک پہنچا ہے

پاور پالیٹکس کی غلام گردشوں میں اپنی جوانی لگائی ہے
@ImranKhanPTI 💞
لیکن آج بھی تحریک انصاف میں ایسے رج کے احمق پائے جاتے ہیں، جو اسے سیاسی اسٹریٹیجی سمجھارہے ہوتے ہیں

اس کی مثال ایسی ہے کہ گلی محلے میں تین پہیوں والی سائیکل چلانے والا بچہ، کسی تجربے کار خلانورد کو راکٹ اڑانے کے حوالے سے مشورہ دے رہا ہو

عمران خان وہ شخص ہے، جس نے کاٹ
کھانے والی اپوزیشن کی مخالفت اور دنیا بھر کے تجربات کو سامنے دیکھنے کے باوجود کرونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے، ہمالیہ جیسی زمہ داری تن تنہا قبول کرتے ہوئے مکمل لاک ڈاؤن کو مسترد کیا تھا

اللّٰہ کے کرم سے وہ شاندار ترین فیصلہ ثابت ہوا

عدم اعتماد کے بعد سے اب تک، وہ تاریخی سیاسی اننگز
Read 5 tweets
#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
جیسا آپ سب جانتے ہیں کہ رمضان کے بعد پنجاب اور کے پی میں الیکشن طے پاچکا ہے لہذا اب جو جو کام آپ نے گراونڈ پر کرنے ہیں وہ نوٹ کرلیں۔۔

1۔ ہر حلقے میں اپنی اپنی ٹیمز بنایئں۔ اور ان ٹیمز پر محلے تقسیم کریں اور ہر ٹیم ہر محلے میں جا کر فردا فردا ڈور ٹو ڈور
کمپیئن کرے کہ اس دفعہ ووٹ بس بلے کو دینا ہے کسی دلے کو نہیں۔
2۔ پھر اس کمپیئن کی تصویریں ، ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کریں۔ اور اپنے حلقے کے نام سے پیج، گروپ بنایئں جہاں یہ ساری تصاویر یا ویڈیو اپلوڈ کریں۔
3۔ نیشنل لیول اور انٹرنیشنل لیول کی سیاست کو چھوڑ کر بس اپنے حلقے پر
فوکس کریں۔
4۔ سردی کا موسم تقریبا ختم ہوچکا ہے اب راتوں کو دوستوں یاروں کی محفلیں کسی پارک، کھلی جگہ پر لگتی ہیں وہاں شرکت کرکے ہر موضوع پر اپنا پوایئنٹ آف ویو بتایئں
5۔ بابوں کی محفلوں اور ان کی سیاسی باتیں سننےکی ضرورت نہیں۔اگر مجبوری ہو تو ایک کان سے سن کر دوسرےکان سے نکال دیں
Read 5 tweets
#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
عمران خان پہ ایک بار پھر قاتلانہ حملے کا پلان بن چکا ہے جس کی تصدیق پہلے عمران خان اور اب بابر اعوان نے پریس کانفرنس میں کی ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ ان کا ہر ہتکھنڈا عمران خان نے بری طرح ناکام بنا دیا ہے اور اب ان کے پاس آخری حل یہی بچتا ہےکہ
@ImranKhanPTI 💞
اسے راستے سے ہٹایا جائے ۔ عمران خان کو قتل کر کے اور اس سے پیدا ہونے والی انارکی کو جواز بنا کر ایمرجنسی نافذ کر دی جائے اور الیکشن غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیے جائیں۔ صوبائی اسمبلیوں میں اگر الیکشن ہو جاتے ہیں تو ان کی پوری گیم الٹ جائے گی ۔ قومی اسمبلی کے انتخابات
کے وقت یہی اسمبلیاں برقرار رہیں گے اور نگران سیٹ اپ نہیں ہو گا۔ ان الیکشن کا اثر براہِ راست عام انتخابات پہ بھی ہو گا۔ انھیں خوف ہے کہ عمران خان کی واپسی کی راہ ہموار ہو چکی ہے اور ایسی صورت میں ان کی ملک سے غداری کے جرم میں پھانسیاں ہونی ہیں۔ اسی لیے جس وقت یہ ہر چال میں مات
Read 4 tweets
#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
فری میسن کون ہیں اگر اس متعلق جاننا چاہتے ہو تو ترکش ڈرامہ سلطان عبدالحمید لازمی دیکھو. اس ڈرامے میں سلطنت عثمانیہ کے آخری دور کو دکھایا گیا ہے کہ کس طرح دشمن اپنی چالیں چل کر سلطنت عثمانیہ کے وجود کو ختم کر دیتے ہیں. اس ڈرامے کا ایک کردار ہے روتھس چائلڈ
جو کہ بظاہر ایک بینکر ہوتا ہے لیکن درحقیقت وہ سلطان عبدالحمید کو معزول کرنے کے لیے سازشی گروہ کا سرغنہ ہوتا ہے. اس ڈرامے میں بتایا گیا ہے کہ روتھس چائلڈ کس طرح سازش کر کے پہلے سلطنت عثمانیہ کو قرضوں کے دلدل میں پھنساتا ہے اور پھر ان قرضوں کی وصولی کے لیے سلطنت کو اپنی خودمختاری
تک پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے اور بالآخر سلطنت عثمانیہ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر ختم ہو جاتی ہے. سلطنت عثمانیہ کو تقسیم کر کے اسرائیل کو قائم کرنے والا بھی روتھس چائلڈ ہی تھا جو کہ درحقیقت تھیوڈر ہرزل اور کاراسو کا سرپرست تھا جنہوں نے اسرائیل کے قیام کی تحریک شروع کی.

گزشتہ دنوں روتھس چائلڈ
Read 4 tweets
#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
جی آئی ڈی سی کیس

یہ بڑا ایک مشہور کیس تھا جس پر بات کرنے سے پہلے میں اس کی ڈیٹیل بتادوں تاکہ معاملہ آپ سب کو سمجھ آئے اور پھر آپکو جسٹس منصور علی شاہ جسٹس مندوخیل کی منافقت پتہ چلے۔

زرداری کی گورنمنٹ نے ایران سے گیس پائپ لایئن کا معاہدہ کیا اور معاہدے کے
بعد انڈسٹریز پر جی آئی ڈی سی کے نام پر ایک ٹیکس عائد کیا جس کی رو سے یہ انڈسٹریاں گورنمنٹ کو پیسے دیں گی اور گورنمنٹ اس پیسے ایران گیس پایئپ لایئن بچھائے گی تاکہ گیس کی ڈیمانڈ اور سپلائی کے گیپ کو کم کیا جائے۔۔

زرداری کی حکومت نے بھی یہ معاہدہ کرکے ان انڈسٹریز سے پیسے لے لیے
لیکن اس کی حکومت ختم ہوگئی اس کے بعد ن لیگ کی حکومت آئی اور اس حکومت نے یہ منصوبہ ہی کھٹائی میں ڈال دیا اور اس کی بجائے قطر سے پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی کا معاہدہ کرلیا اب اس پر ان انڈسٹریوں نے ہایئکورٹ میں پٹیشنز دائر کردی کہ گیس پائپ لایئن تعمیر نہیں کرنی تو
Read 10 tweets
#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
یہ اب الیکشن کروائیں یا نہ کروائیں، دونوں صورتوں میں ذلالت ان کا مقدر ہے

الیکشن میں perception کی بہت اہمیت ہے۔ تحریک انصاف تن تنہا یہ پرسیپشن بنانے میں کامیاب ہوچکی کہ وہ عوامی سطح پر اس قدر مقبول ہوچکی ہے کہ 1 درجن سے زائد پارٹیاں، اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور
مدد کے باوجود اس کا انتخابی میدان میں سامنا کرنے سے بری طرح گھبرا رہی ہیں

اس پرسیپشن کا تحریک انصاف کو زبردست فائدہ پہنچے گا

دوسری طرف اب یہ الیکشن نہیں کرواتے تو یہ ساری جماعتیں اور ان کا سپورٹر تاریخ میں آئین شکنی اور غیر جمہوری رویوں کی کالک اپنے منہ پر ہمیشہ کے لیے مل لے گا
یہ تاریخ میں، ویسی گالیاں کھائیں گے، جیسے آج تک 71 کے کرداروں اور ضیاء الحق کے زمانے میں انتخابات ٹالنے والے کھاتے ہیں

اسی صورتحال کی وجہ سے پی ڈی ایم کا سپورٹر سوشل میڈیا پر سنجیدہ بیانیہ چھوڑ کر بھاگ چکا ہے

وقت نے ان کے بیانیے کو ذلیل و رسواء کیا

پی ڈی ایم نامی سیاسی ٹولے
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!