Discover and read the best of Twitter Threads about #ختم_شد

Most recents (4)

بدلتا ہوا جیو پولیٹیکل منظرنامہ اور پاکستان کا ڈیفالٹ:

پاکستان مغرب کیلئے اپنی جیوسٹریٹیجک محوریت سے ہاتھ دھو چکا ہے۔ چین کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ کی قیادت میں بننے والے چار فریقی اتحادوں میں پاکستان شامل نہیں ہے۔ انڈو-پیسیفک کواڈ میں امریکہ، ہندوستان، جاپان اور ۔۔۔
/1
۔۔۔ آسٹریلیا شامل ہیں۔ جبکہ مغربی ایشیائی کواڈ میں ہندوستان، امریکہ، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل شامل ہیں۔ پاکستان کے لیے تشویشناک بات یہ ہے کہ ہندوستان مشرقی اور مغربی دونوں کواڈز میں کلیدی اسٹیک ہولڈر ہے۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ، امریکہ انڈو-پیسیفک میں پاکستان کے سب سے ۔۔۔
/2
۔۔۔بڑے حریف ہندوستان پر انحصار کر رہا ہے؛ اور بھارت کو خوش کرنے کے لیے امریکا نے اپنی ایشیا پیسیفک اسٹریٹجی کا نام بدل کر انڈو پیسیفک اسٹریٹجی رکھ دیا ہے۔

پاکستانی حکمران اشرافیہ بشمول جناح پاکستان کی جغرافیائی اہمیت کے بارے میں اس حد تک غلط فہمی کا شکار تھے کہ انہوں نے ۔۔۔
/3
Read 11 tweets
#تھریڈ
آپ دنیا کابہترین کولا بنائیں لیکن اسکی مارکیٹنگ/ایڈورٹائزنگ نہ کریں اور
چوک میں رکھ کربیچناشروع کر دیں،جبکہ دوسری طرف آپکامخالف ایک ایوریج ذائقےکا کولابنائےلیکن ھرچینل پراسکاکمرشل چلائےھر سڑک پربل بورڈزلگائے۔
آپکےخیال میں نتیجہ کیانکلےگا ؟؟
بلاشبہ آپ پٹ جائیں گے
اصولا" تو اچھی چیز ھی زیادہ بکنی چاھیے لیکن بدقسمتی سےدنیا اسطرح انصاف کے اصولوں پر نہیں بنی اسلیے چیز کے اچھے برے ھونے کی بجائے اسکی مارکیٹنگ اور پریزینٹیشن زیادہ معنی رکھتی ھے، عمران نیازی کے مقابلے میں ن لیگ اسی ناانصافی کا شکار ھے اور رھے گی جب تک پالیسی تبدیل نہیں کی جاتی
ن لیگ کا سپورٹر کارکردگی کی بنیاد پر ایمانداری سے سمجھتا ھے کہ پاکستان کے معاملات ن لیگ سے بہتر کوئی نئیں چلاسکتا جبکہ دوسری طرف عمران خان کا سپورٹر بری کارکردگی کےباوجود پراپیگنڈا کےزیراثر ایمان کی حد تک یہی بات عمران خان کے بارے میں سمجھتا ھے اور اس پر زیادہ شدت سے یقین رکھتاھے
Read 6 tweets
#تھریڈ
1
جس #سلیکٹِو اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیےکو کُل سمجھ کر ایک طبقہ دھمال کرتاہے کہ عمران جمہوری ہوگیا
پہلے تو ان معصومین کو فرق سمجھایا جائے کہ روز اول سےعمران کی چیخیں ہی اس بات پرہیں کہ "اللہ نےآپ کو نیوٹرل ہونے کا حکم نہیں دیا"
باقی جماعتیں سیاسی کردار کےخلاف جدوجہدکرتی رہیں
2
آج تک عمران اینڈکمپنی دہائی دیتےہیں کہ مجھ جیسے مبینہ صادق و امین ھینڈسم کے لیے سب کچھ سامنے سے مینیج کرو نا جانو۔
خودمانا کہ ایجنسیوں سےکہہ کر اتحادیوں کو ووٹنگ کے لیےاسمبلی لاتے۔ فیر بشرماں وانگ بلیک میل ہونڑ دا رونا وی
کیونکہ وہ یہ بھی بیچ لےگا کہ اکثریت دلواو تاکہ یہ نہ ہو
3
آجائیں #PunjabByElections کی انتخابی مہم کی طرف
جس قسم کی بازاری زبان عمران خان نے استعمال کی، جو اسلام کارڈ اس نے برتا اور جیسے اداروں کو نہیں بلکہ ایکسوں وائیوں کو دھمکیاں لگائیں۔۔۔ اس کا 2 فیصد بھی کسی اور نے کیا ہوتا تو وہ جیل میں ہوتا لیکن یہ پورے پنجاب میں دندناتا پھرا
Read 6 tweets
چند نشستیں زیادہ ملنے پر لڈیاں ڈالنے، "تبدیلی جارہی ہے" جیسے ٹرینڈ چلانے اور خوشی سے پھولی نہ سمانے والی اپوزیشن کو #KPKElection کے انہی نتائج سے #PTI کو ملنے والی اللہ کی غیبی مدد کا ادراک ہوتا تو ماتم کرتی نظر آتی

تحریکِ انصاف کے خیرخواہ شکرانے کے نوافل ادا کریں🙏

1/10
ابھی تو #KPKElection بھی صرف 17 اضلاع میں ہی ہوئے ہیں اور اپوزیشن اپنی فتح اور حکومت کی ناکامی کا ڈھول ایسے پیٹ رہی ہے جیسے پاکستان کے بلدیاتی الیکشن جو ہونے تھے وہ ہو کے اس کی جیت پر ختم بھی ہو چکے جبکہ زمینی حقائق کے اعدادوشمار کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے میدان نے ابھی

2/10
پختونخوا کے ہی 18 مزید اضلاع سمیت پنجاب کے 36، سندھ کے 29 اور بلوچستان کے 35 اضلاع میں اور بھی لگنا ہے اور مقام شکر🙏 یہ ہے کہ 135 اضلاع میں سے پہلے مرحلے کے صرف 17 اضلاع کے نتائج نے ہی #PTI کی شکست کی وجہ بننے والی اس کی اپنی ان تمام لاپرواہیوں، کوتاہیوں اور غیر ذمہ داریوں

3/10
Read 10 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!