Discover and read the best of Twitter Threads about #خلیفہ_بلافصل

Most recents (1)

یہ ہیں مشہور زمانہ امریکی مصنف و ادیب جناب واشنگٹن ارونگ (Washington Irving) اور یہ ہے ان کی شہرہ آفاق کتاب Mahomet and His Successors۔ واشنگٹن صاحب اس کتاب میں رقمطراز ہیں:
"ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ) کے تمام فیصلے ذاتی انا سے بالا خالص امت مسلمہ کے مفاد میں ہوتے تھے۔ دنیوی مفاد
ان کے قریب بھی نہ پھٹک سکا۔ وہ حب مال و جاہ، لالچ، عیش و عشرت سے کوسوں سے دور تھے۔ اپنی خدمات کے عوض ایک پائی بھی وصول نہیں کی۔ بس اتنی مقدار میں بیت المال سے وظیفہ لیتے تھے، جس سے بمشکل گزر بسر ہوتا تھا۔ اگر وظیفہ سے قوت لایموت کے بعد کچھ بچ جاتا تو اسے جمعہ کے دن تقسیم کر دیا
کرتے تھے۔ وہ ہمیشہ اپنا مال اہل اسلام پر لٹاتے رہے۔" (صفحہ: 21، 22)
دائرۃ المعارف بریٹانیکا British Encyclopaedia یاEncyclopædia Britannica دنیا کی ایک مستند دستاویز ہے۔ جو سو سے زائد بار شائع ہو چکی ہے۔ اسے 4 ہزار سے زائد بین الاقوامی مسلمہ علمی شخصیات نے لکھا ہے۔ جن میں سے 101
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!