Discover and read the best of Twitter Threads about #خوشونت_سنگھ

Most recents (2)

جوں جوں انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے
اسکی جنسی جبلتوں کا مرکز اسکا دماغ بنتا جاتا ہے
جو کام وہ اپنی نوجوانی میں کرنے کاخواہشمند تھا موقع نہ ملنے یا گھبراہٹ کی وجہ سے کر نہیں سکا اب وہ انہیں اپنے دماغ میں کرتا ہے
میں نےاس ناول کو لکھنےکا آغاز 83 سال کی عمر میں کیاتھا
#خوشونت_سنگھ
++
++

دو سال کے عرصہ میں مکمل ہوا
چنانچہ اس ناول کا موزوں عنوان یہ ہوسکتا تھا
اک 80 سالہ بوڑھے کے جنسی تصورات
واضح رہے کہ اس ناول کا اک بھی کردار حقیقی نہیں ہے یہ سارے کردار میرے بوڑھے تخیل کی تخلیق ہیں

#خوشونت_سنگھ
++
++

خوشونت سنگھ نے اس ناول میں اپنی جنسی لحاظ سے "حسرت" کو بیان کیا ہے کہ کس طرح اک بوڑھا شخص "جنسی جذبات" کو "آخیر" تک لے جاتا ہے اور اس کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے
پڑھنے میں اک مزیدار کتاب ہے
Read 4 tweets
خوشونت سنگھ اپنے متعلق لکھتے ہیں
خالصتان کی تحریک کے دوران میں نے سکھ قیادت کی غلطیوں کی نشان دہی کی
میری اس جسارت پر سکھ برادری مجھ سے ناراض ہوگئی
مجھے سکھوں نے دنیا بھر سے گالیوں بھرے خط لکھنا شروع کر دیئے
مجھے گالیوں سے بھرا ہوا کلسیک خط کینیڈا سے کسی
#تاریخ_کے_جھروکوں_سے
++
++
کسی سکھ نے خط گورمکھی زبان میں لکھا تھا
لفافے پر انگریزی کے چار حرف لکھے تھے
" باسٹرڈ خوشونت سنگھ انڈیا"
خط کینیڈا سے پوسٹ کیا گیا
میں بھارتی محکمہ ڈاک کی کارکردگی پر حیران رہ گیا
کیونکہ محکمہ ڈاک نے سوا ارب کی آبادی میں موجود واحد باسٹرڈ کو تلاش کرکے یہ خط مجھ تک پہنچادیا
+
+++

مین بڑے عرصے تک یہ خط اپنے دوستوں اور ملاقایتیوں کو دکھاتا تھا
اور اس کے بعد ان سے کہتا تھا
تم لوگ اس کے باوجود محکمہ ڈاک کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہو۔"

#تاریخ_کے_جھروکوں_سے
#خوشونت_سنگھ
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!