Discover and read the best of Twitter Threads about #خیال

Most recents (3)

کیا کبھی اسلام میں فحاشی کے اڈوں، جوئے خانوں، منشیات فروشوں، ڈکیتوں، دھوکہ بازوں اور غیر قانونی مقیم جرائم میں ملوث افغانیوں کے خلاف اقدامات کی تیاری کرتے کبھی @ICT_Police کی ایسی ویڈیوز آئیں؟
نہیں
مگر 70 سالہ اشرافیہ اور اس کرپٹ نظام کی غلامی سے تنگ عوام اپنے حقوق مانگنے👇
کے لئےجب بھی ایوان اقتدار کے دروازے کھٹکھٹانے پہنچی اسے ظلم و جبر کا نشانہ بنایا گیا۔
ان پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی، انہیں گرفتار کر کے ریاستی جبر کا نشانہ بنایا گیا، انہیں کیڑے مکوڑوں کی طرح مسل دیا گیا
کیوں آخر؟
کبھی سوچا آپ نے؟
24 کروڑ کم و بیش پاکستانی 👇
عوام سے صرف چند گنتی کے خاندان ہمیشہ انہی ایوانوں میں مقیم چلے آ رہے ہیں۔ اہم اداروں کے چند سربراہان اسی شہر اقتدرا میں قائم بڑی فصیلوں کی پناہ لئے اس ملک کی اشرافیہ کے مفادات کو تحفظ دیتے چلے آ رہے ہیں۔ ہم نے دیکھا اپنے مفادات کی خاطر اس ملک پاکستان کے دو ٹکڑے ہوئے۔۔ ہاں ہم 👇
Read 17 tweets
#یونان_باستان
#فصل_هشتم #افلاطون

تمثیل های سه گانه افلاطون:

تا اینجا معرفت شناسی افلاطون رو دنبال کردیم و به این رسیدیم که شناخت باید مطابق با واقعیت باشه، و واقعیت چیه؟ چیزی که ثابت و بی تغییر باشه، ایا چنین چیزی تو عالم هست؟ بله، ایده ها یا مُثل که در جهان دیگه ای هستن

👇
پس از اینجا، نظریه مُثُل رو شرح دادیم، و با دو مثال مختلف بررسیش کردیم
و قرار بود مثالهای دیگه هم بیاریم

اما این مثالهایی که تو این رشتو میارم، دیگه مثالهای خودم واسه ساده سازی مطالب نیست، بلکه مثالهای خود افلاطونه

اما قبل از این مثالها یه مطلبی رو توضیح بدم

👇
گفتیم هر #نوع چیز، از اشیای محسوس، یه ایده واسه خودش داره، مثلا تمام سیب های عالم یه ایده سیب، یا تمام سگ های عالم یه ایده سگ داره
که این ایده، ذات واقعی این محسوساته، پس جهان ایده ها خیلی شلوغه

ولی حالا یه نکته دیگه، یعنی جهان مُثُل هم وحدت نداره؟ و پر شده از ایده ها؟

👇
Read 25 tweets
گزشتہ سے پیوستہ
کل ایک تھریڈ لکھا جس میں کچھ ایسے مافیاز کو بے نقاب کرنے کی کوشش جن کی وجہ سے عام عوام کا استحصال ہوتا ہے اسی سلسلے کو تھوڑا آگے بڑھاتا ہوں۔
مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین دونوں صوابدیدی عہدے ہیں یعنی حکومتی پارٹی کی مرضی جنہیں وہ چاہیں اس کرسی پر 👇
بٹھا دیں۔ مارکیٹ کمیٹی ایک ایسا ادارہ ہے جس نے متعلقہ شہر یا علاقے میں اشیائے ضروریہص خورد و نوش کی طلب و رسد، سٹاک اور قیمتوں کا تعین کر کے ان پر ضلعی و شہری انتظامیہ کے ذریعے مقرر کردہ قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنانا ہوتا ہے۔
میں اپنی تحصیل کی بات کرتا ہوں یہاں چیئرمین 👇
مارکیٹ کمیٹی ایک بڑا علاقائی زمیندار ہے اور اسی علاقے کے ایک صوبائی وزیر کا خاص الخاص آدمی ہے جو ہر الیکشن میں وزیر موصوف کے لئے لاکھوں روپے جیب سے خرچ کرتا ہے۔
وائس چیئرمین ایک تاجر تنظیم کا صدر ہے وہ بھی عرصہ دراز سے اسی وزیر سیاستدان کیساتھ منسلک اور وفادار ہے
اب ذرا غور 👇
Read 12 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!