Discover and read the best of Twitter Threads about #داستان_گو_نوری

Most recents (1)

پرانے وقتوں کی بات ھے کہ تین دوست مل کر سفر پہ نکلے. تینوں بہت غریب تھے اور روز گار کی تلاش میں مارے مارے پھر رھے تھے.
تینوں میں ایک ایک نایاب خوبی پائی جاتی تھی۔
1- ان میں سے ایک بے حد ذہین تھا۔
2- دوسرا اندھیرے میں بھی دور کی چیزیں صاف دیکھ سکتا تھا۔
3- تیسرا کسی بھی بلندی پہ بڑی پھرتی سے چڑھ جایا کرتا تھا.
چلتے چلتے وہ ایک جگل میں جا پہنچے. بلندی پر پھرتی سے چڑھنے والا ایک ٹیلے پر چڑھا تو اسے جنگل کے وسط میں ایک بے حد عالیشان محل کھڑا تھا. مکان کے دروازے کھلے ھوۓ تھے. دو باقی دونوں کو ساتھ لے کر مکان کے پاس پہنچا۔
دیکھا کہ محل کی دیوار پر ایک بے حد عجیب غریب بات لکھی ھوئی تھی۔ ان تینوں نے پڑھا تو حیران رہ گئے اب یہ تو ان تینوں کو پتہ ھو گا کیا لکھا تھا مجھے تو بس آپ لوگوں سے یہ پوچھنا تھا کہ کس احمق نے ایک جنگل میں جا کر عالی شان محل بنوایا
#داستان_گو_نوری
@threadreaderapp
Unroll
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!