Discover and read the best of Twitter Threads about #درود_واستغفار

Most recents (13)


#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اور اپنی لاٹھی کو پھینک دو پھر جب آپ علیہ السلام نے اسے حرکت کرتے ہوئے دیکھا کہ گویا وہ سانپ ہے تو آپ علیہ السلام پیٹھ پھیر کر بھاگے اور

1 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

پیچھے مڑ کر بھی نہ دیکھا یعنی وہ بڑی بھاری جسامت والا ہولناک اژدھا بن گیا جو منہ کھولے ہوئے تھا لیکن وہ بڑی جسامت کے باوجود تیزی سے حرکت کر رہا تھا. یہ سانپ کی ایک قسم ہے

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

دیکھنے میں اس کا جسم باریک ہوتا ہے لیکن حرکت کرنے میں بڑے تیز ہوتے ہیں. حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سامنے یہ سانپ موٹا بھی اور تیزی سے حرکت بھی کر رہا تھا. جب

3
Read 5 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

پھر اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا کہ اے موسیٰ علیہ السلام آپ کے ہاتھ میں کیا ہے؟ یعنی کیا یہ وہی لاٹھی نہیں ہے جس کو آپ علیہ السلام پہلے سے اچھی

1 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

طرح جانتے اور پہچانتے ہیں. عرض کی اے میرے مولا! یہ میری لاٹھی ہے میں اس پر ٹیک لگاتا ہوں، اس کے ساتھ میں اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑتا ہوں اور اس سے کئی اور کام بھی

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

کرتا ہوں. اور اس کو اچھی طرح پہچانتا ہوں. حکم ہوا اے موسیٰ علیہ السلام اسے زمین پہ پھینک دو. حضرت موسیٰ علیہ السلام نے لاٹھی زمین پر پھینک دی، دیکھا تو وہ اچانک سانپ

3
Read 5 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : پس حضرت یوسف علیہ السلام نے خواب کی تعبیر بتائی اور اس کے مطابق حالات سے لڑنے کے لئے رہنمائی فرمائی اور طریقہ بتایا کہ خوشحال اور ترقی کے سالوں میں غلہ ذخیرہ کرنا اور 1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : احتیاط کے ساتھ اسے بالیوں میں رہنے دینا صرف کھانے کی ضرورت کے تحت اسکی مقدار مطابق نکالو اور قحط سالی کے دور میں بیج بھی کم ڈالنا ہے کیونکہ ان سالوں میں غلہ کی پیداوار کم ہوگی ۔ 2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : یہ بات حضرت یوسف علیہ السلام کی فراست و فہم اور کمال علم اور اصابت رائے کی دلیل ہے . قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اس طرح ذکر فرمایا ہے کہ ترجمہ:- "اور بادشاہ نے کہا 3
Read 6 tweets

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام

یااللہ پاک ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اور لذت اپنی بندگی میں رکھ دے

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَ حَبِیۡبِنَا وَ مَحۡبُوۡبِنَا وَ مَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكۡ وَسَلِّمۡ
#سرمایہ_زیست Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

❤️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلٰنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ اَوۡرَاقِ الزَّیۡتُوۡنِ وَ جَمِیۡعِ الثِّمَارِ○❤️

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️
#درود_وسلام

💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ ○💚

🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

#سرمایہ_زیست 🌷
Read 30 tweets
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول پاکﷺ کے در کی بہاریں نصیب فرما
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی اَفۡضَلِ حبِیۡبِكَ النَّبِیِّ الۡعَظِیۡمِ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِهٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ٭

#سرمایہ_زیست 🌷 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یااللہ پاک ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اور لذت اپنی بندگی میں رکھ دے

💕💕
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیۡبِہٖ رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَاَصۡحٰبِہٖ اَجۡمَعِیۡنَ❍
💕💕💕

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

یا اللہ پاک دنیاو آخرت میں سرخرو فرما

💜اَللّٰھُمَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ ِۨ النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ الطَّاھِرِ الۡمُطَہَّرِ وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَصَحۡبِہٖ وَبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍💜

#سرمایہ_زیست 🌷
Read 33 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن

سورۃ نور کے آخر میں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمدﷺ کے حوالے سے یہ ادب ارشاد فرمایا ہے کہ نبیِ کریمﷺ کو ایسے نہ پکارا جائے جیسے تم لوگ ایک دوسرے کو بے تکلفی سے پکارتے ہو
1

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن

بلکہ ادب و احترام کے ساتھ شائستہ انداز میں پکارو، ایسا نہ ہو کہ نامناسب انداز میں پکارنے والے دنیا میں فتنے کا نشانہ بن جائیں اور آخرت میں ان کو درد ناک عذاب کا سامنا کرنا پڑے۔
2
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن

سورۃ نور کے بعد سورۃ فرقان ہے جس کے آغاز میں ارشاد ہے کہ بابرکت ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے( آپﷺ) پر فرقان کو نازل کیا تاکہ وہ دنیا والوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرائیں۔
3
#سرمایہ_زیست 🌷
Read 17 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

حضرت نوحؑ نےمزید فرمایاجو لوگ سچےدل سےاللّٰہ پر ایمان لائےوہ تمہاری طرح صاحبِ دولت نہیں ہیں۔اسلئے تمہارےخیال میں وہ نہ خیرحاصل کرسکتےہیں نہ سعادت۔لیکن یہ دونوں چیزیں دولت وحشمت کےساتھ ہیں نہ نکبت وافلاس
1
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
کے ساتھ۔ واضح رہےکہ اللّٰہ کی سعادت و خیر کاقانون ظاہری دولت و حشمت کےتابع نہیں ہےاور نہ اللّٰہ کےہاں سعادت وہدایت کاحصول و ادراک سرمایہ کی رونق کے زیراثر ہےبلکہ اسکےبرعکس تمانیتِ نفس،رضاءِ الہی،غناءِ قلب
2
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

اور اخلاص نیت وعمل پر موقوف ہے۔ حضرت نوحؑ نے بارہا یہ بھی تنبیہ کی کہ مجھ کو اپنی یہ ابلاغِ دعوت و ارسالِ ہدایت میں نہ تمہارے مال کی خواہش ہے نہ جاہ و منصب کی۔ میں اجرت کاطلبگار نہیں ہوں،اس خدمت کا حقیقی
3
#سرمایہ_زیست
Read 5 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

قرآن مجید کی تذکیرو دعوت، اوامرو نواہی،اور رشدو ہدایت کا مخاطب اور مبداءمعاد کا محور مرکز صرف یہی ہستی ہےجس کو "انسان" کہتےہیں۔
اور یہی وجہ ہےکہ قرآن مجید نے انسانِ اوّل کی تخلیقی کوائف و تفصیلات کرکے

1
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

اس کے "مبداءمعاد" کےمسائل ہی کو اہمیت دی ہے۔
قرآن پاک میں انبیاء علیہم السلام کےتذکروں میں سب سےپہلا تذکرہ ابوالبشر حضرت آدمؑ کا ہے۔ سورہ بقرہ، اعراف، اسراء، کہف اور طہٰ میں نام اور صفات دونوں کے ساتھ اور

2
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

سورہ حجرات میں فقط ذکر صفات کےساتھ اور آل عمران، مائدہ، مریم اور یٰسین میں صرف ضمنی طور پر نام لیاگیا ہے حضرت آدمؑ کا نام قرآن پاک میں 25 مرتبہ آیا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو مٹی سےپیدا کیا

3
@zaawan97
Read 5 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
قمری سال کےحساب سےجب حضور اکرمﷺ کی عمر چالیس سال ایک دن ہوئی(اور یہی سن کمال ہےاور کہا جاتا ہےکہ یہی پیغمبروں کی بعثت کی عمر ہے) تو آثارنبوت چمکنا اور جگمگانا شروع ہوئے۔جب حراء میں خلوت نشینی کا تیسرا سال آیاتو اس وقت
1
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
آپﷺ کو نبوت سےسرفراز فرمایاگیا۔بیشتر سیرت نگار کےمطابق 9 ربیع الاول 41 میلادی مطابق پیر کی شام غارحرا میں روح الامین حضرت جبریلؑ ظاہر ہوئےاور فرمایا:
"اے محمدﷺ! بشارت قبول ہو، آپﷺ اللہ کےرسول ہیں اور میں جبریلؑ ہوں"
2
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
دوسرا قول یہ ہےکہ یہ رمضان کامہینہ تھا،یہ واقعہ رمضان المبارک کی 21 تاریخ کو دوشنبہ کی رات میں پیش آیا۔ یہی قول زیادہ صحیح ہے،کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے
"رمضان کا مہینہ ہی وہ (بابرکت مہینہ ہے)جس میں قرآن کریم نازل کیاگیا"
3
@zaawan97
Read 18 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

حضرت عمر ؓ سے توبۃ النصوح حقیقی توبہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپؓ نے فرمایا کہ آدمی بُرے عمل سے تائب ہو اور پھر کبھی اس کی طرف لوٹ کر نہ جائے۔

01
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

حضرت حسنؓ نے فرمایا ’’توبۃ نصوح یہ ہے کہ تو گناہ سے ویسے ہی نفرت کرے جیسے کہ تو نے اس سے محبت کی اور جب تجھے یاد آئے تو اس سے توبہ و استغفار کر۔‘‘
(بحوالہ تفسیر، ابن ِ کثیر)

02
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

امام دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ’’توبۃ النصوح‘‘ یعنی حقیقی توبہ یہ ہے کہ زبان سے استغفار کرے، دل سے ندامت اختیار کرے اور اپنے بدن کو قابو میں رکھے۔
(تفسیر الخازن)

03
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
Read 4 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

امام قرطبیؒ نے لکھا ہے کہ ’’توبۃ النصوح‘‘ کا مطلب خالص ہونا ہے۔ ملاوٹ سے پاک شہد کو ’’ عسل ناصح‘‘ کہتے ہیں اور بعض کا کہنا ہے کہ یہ ’’نصاحۃ‘‘ بمعنی سلائی سے ماخوذ ہے اس ماخذ کی دو وجوہات ہیں۔

1
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

1۔ توبہ حقیقی مومن کا اطاعتِ الٰہی کو محکم و پختہ کرنا ہے جس طرح کہ درزی سلائی سےکپڑے کو محکم و پختہ کر دیتا ہے

2۔توبہ حقیقی نے اسےیعنی توبہ کرنے والے کو اللہ کےاولیاء کے ساتھ محبت کا رشتہ استوار کرنےکی توفیق بخشی،

2
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

جوڑ دیا اور ملادیا اور جمع کیا جیسا کہ درزی سلائی کے ذریعے کپڑے کو اور اس کے مختلف حصوں کو آپس میں ملا اور جوڑ دیتا ہے۔
(تفسیر قرطبی)

حضرت معاذؓ کے ایک سوال کے جواب میں نبی کریمﷺ️ نے فرمایا کہ

3
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
Read 5 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

سوال یہ پید ا ہوتا ہے کہ توبۃ النصوح یعنی حقیقی توبہ کسے کہتے ہیں؟ اللہ جل شانہٗ نے قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں اپنے بندوں کو ’’توبۃ النصوح ‘‘ یعنی حقیقی توبہ کا حکم دیتے ہوئے ارشاد فرمایا:

👇

1
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا تُوْبُوْٓا اِلَی اللّٰہ تَوْبَۃً  نَّصُوْحًا(سورۃالتحریم)
اےایمان والو! توبہ کرواللہ کی طرف،صاف سچےدل کی توبہ

مندرجہ بالا سوال کاجواب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین،تابعین کرام،

2
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

سلف الصالحین اور مفسرین کرام کے اقوال کی روشنی میں تلاش کرتے ہیں۔
نصوحاً النصح سےماخوذ ہےاور عربی میں سلائی کرنےکو النصح کہاجاتا ہے۔گویا "توبۃ النصوح" حقیقی توبہ گناہوں کےباعث ہونےوالی پھٹن کو رفو کرکےایسے ختم کردیتی ہے
3
@zaawan97
Read 5 tweets


#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

گنہگار آرام وراحت میں زندگی بسر کرنے والے کی حالت تو اس طرح ہے جیسے پھانسی پانے والے مجرم کو دو چار دن پہلے اس کے آرام کا خاص خیال رکھا جائے۔

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

اس کی خواہشات کو حتی المقدور پورا کرنے کی کوشش کی جائے اگر اس حقیقت کی سمجھ اس نیک شخص کے دل میں پیدا ہوجائے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

تو کبھی اس قسم کے خیالات قریب بھی نہ آئیں۔ یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ اگر نیک شخص کو نعمتیں مل جائیں تو یہ اس کے لیے آزمائش ہیں

3
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!