Discover and read the best of Twitter Threads about #دماغ

Most recents (1)

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں

پہلا قانون فطرت:
اگر کھیت میں #دانہ نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے #گھاس_پھوس
سےبھر دیتی ہے.
اسیطرح اگر #دماغ کو
#اچھی_فکروں سےنہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔
یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتےہیں
وہ "شیطان کا گھر"
👇1/3
بن جاتاھے

دوسرا قانون فطرت:
جس کےپاس"جو کچھ" ہوتاھے وہ" وہی کچھ" بانٹتاھے
خوش مزاج انسان
"خوشیاں"بانٹتاھے
غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
عالم "علم" بانٹتا ہے۔
دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔

تیسرا قانون فطرت:
آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو
👇2/4
اسے"ہضم" کرنا سیکھیں، اسلئے کہ۔
کھانا ہضم نہ ہونے پر"بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
مال وثروت ہضم نہ ہونےکیصورت میں"ریاکاری" بڑھتی ہے
بات ہضم نہ ہونےپر"چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
تعریف ہضم نہ ہونےکیصورت میں "غرور"میں اضافہ ہوتاھے
مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے "دشمنی" بڑھتی ہے۔
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!