Discover and read the best of Twitter Threads about #دہلی_انڈیا

Most recents (1)

@chtayyab1988 یہ پینٹنگ #سکھوں کے اس دعوے کیمطابق بنی ہے جس میں سکھوں نے دعوی کیا ہے کہ 6 مارچ کی شام آس پاس کے #پٹھان دیہات سے مسلم ہجوم تھوہا خالصہ میں داخل ہوئے اور سکھوں کو مذہب تبدیل کرنے کا الٹی میٹم دیا۔ مقامی #پنجابی مسلمان جنھوں نے پہلے سکھوں کو حفاظت کی یقین دہانی کرائی تھی (1)
@chtayyab1988 (2)
جب تشدد شروع ہوا تو وہ خاموش تماشائی بنے رہے۔ تین دن تک مزاحمت کے بعد، سکھوں نے سفید جھنڈے لہرا دیئے اور مسلم ہجوم کے ساتھ صلح کی بات چیت کی اور معاہدہ طےپاگیا جس کے تحت ہجوم گھروں کو لوٹے گا لیکن ان کو نذر آتش نہیں کرے گا، مردوں کو قتل اور خواتین کی بے عزتی نہیں کرے گا۔
@chtayyab1988 (3)
پھر سکھوں نے بیس ہزار روپے اکھٹے کرکے ہجوم کو دے دیئے اس کے بعد انہوں نے اپنے مکانات چھوڑ دیئے اور سب سردار گلاب سنگھ کی وسطی حویلی میں جمع ہوگئے۔ کچھ نے گلاب سنگھ کی حویلی سے متصل "دوکھ بھنجانی" گوردوارہ میں پناہ لی۔ سکھوں نے 6 دن تک اپنے گھروں کو لوٹتے اور جلتے ہوا دیکھا۔
Read 11 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!