Discover and read the best of Twitter Threads about #دیوبندی

Most recents (8)

ارشاد بھٹی اور جاوید چوہدری لوگوں کو چغد نہ بنائیں کیونکہ جس قسم کی قتل و غارتگری تحریک لبیک پاکستان نے کی ہے دونوں ماضی میں اسکی حمایت کرتے رہے ہیں -

قیامت کے دن سوال اللہ کریگا نبی کریم (صلعم) نہیں کرینگے

مفتی منیب کو مشاجرات صحابہ کی غلط مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہئیے
مفتی منیب الرحمان متنازع اسلامی سانحات پر بالکل غلط مثالیں دیتے رہے ہیں کچھ سال قبل لندن میں ایک ٹی وی چینل پر یذید کی حمایت بھی فرمائی تھی اور اس وقت بھی وہ جس جنگ جمل کا حوالہ دے رہے ہیں وہ بصرہ میں حضرت علی (رع) اور حضرت عائشہ (رع) کے درمیان ہوئی تھی حضرت معاویہ (رع) سے نہیں
بے ادب ، گستاخ مولویوں کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ ایک صحابی (رع) کا قول دہرا رہے ہیں اس قتل عام کا جواز دینے کے لیئے جو موجودہ دور کے مسلمان ایک دوسرے کا کررہے ہیں جبکہ حضرت علی (رع) کا قول صرف اور صرف جمل اور صفین کے افسوسناک سانحات پر تھا جس میں دونوں طرف صحابہ (رع) تھے ۔
Read 30 tweets
1 - (21 Apr 2011) All those Muslims particularly Pakistanis who live in #USA & #Europe & support #Talibans, should know that living in Kaafir land is also Haraam (Forbidden) in Islam (Musnad Ahmad, Al-Bayhaqi, Abu Dawud, Tirmidhi & Irwae Ghalil )

Ref : |
2 - (21 Apr 2011) All those Muslims particularly Pakistanis who live in #USA & #Europe & support #Talibans, should know that living in Kaafir land is also Haraam (Forbidden) in Islam (Musnad Ahmad, Al-Bayhaqi, Abu Dawud, Tirmidhi & Irwae Ghalil)

Ref :
۱ - (۲۱ اپریل ۲۰۱۱ دنیا نیوز) پاکستانی مسلمان بالخصوص وہ جو یورپ اور امریکہ میں رہتے ہیں اور وہاں سے بیٹھ کر #طالبان کی حمایت کررہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ دارالکفر میں رہنا حرام ہے ( مسند احمد ، ابو داؤد ، ترمذی ، اروالغلیل و صحیح البانی)

حوالہ :
Read 27 tweets
اسلامی نقطہ نظر میں قرآن و احادیث صحیحہ کی رو سے کسی قوم ، رنگ ، نسل و زبان پر لعن طعن یا انہیں برے القاب دینا کفر کے قریب لے جاتا ہے | کسی کو کشف ہوا ہے کہ #افغان #پشتون Xenophobic ہوتے ہیں | جبکہ امام ابو حنیفہ (رع) نسلا” افغان تھے اور اسی طرح داتا گنج بخش بھی افغان تھے
قرآن و حدیث کی رو سے یہ واضح ہوتا ہے کہ جس طرح #افغان و #پشتون عصبیت حرام ہے بالکل اسی طرح پاکستان کی قومی عصبیت بھی حرام ہے کیونکہ ایسی عصبیت دائرہ اسلام سے خارج کر دیتی ہے اور داخل فی النار بھی کر دیتی ہے | لہذا جو اصول عصبیت پر دوسروں پر فٹ کرتے ہیں اس اصول پر خود کو پرکھیں
Lt. General (R) Mr Hamid Gul had said #Afghan #Pashtun are not Xenophobic ! Afghans are more Pakistanis than Pakistanis" , #Afghans and #Pakistanis share Thousands of years of Culture, Civilization, Sufi Saints rather our Pakistani Heroes are actually from #Afghanistan #Pashtuns
Read 32 tweets
۱ - وہ تمام مسلمان خواتین و حضرات بالخصوص پاکستانی جو امریکہ و یورپ میں رہ رہے ہیں اور #طالبان کی حمایت کررہے ہیں انہیں چاہئیے کہ #اسلامی #افغانستان چلے جائیں | کافر ملکوں میں مسلمان کا رہنا حرام ہے

سلسلہ احادیث صحیحہ جلد اوّل ص ۲۰۰ تا ۲۰۹ |

#Afghanistan #Talibans
۲ - وہ تمام مسلمان خواتین و حضرات بالخصوص پاکستانی جو امریکہ و یورپ میں رہ رہے ہیں اور #طالبان کی حمایت کررہے ہیں انہیں چاہئیے کہ #اسلامی #افغانستان چلے جائیں | کافر ملکوں میں مسلمان کا رہنا حرام ہے

سلسلہ احادیث صحیحہ جلد اوّل ص ۲۰۰ تا ۲۰۹ |

#Afghanistan #Talibans
۳ - وہ تمام مسلمان خواتین و حضرات بالخصوص پاکستانی جو امریکہ و یورپ میں رہ رہے ہیں اور #طالبان کی حمایت کررہے ہیں انہیں چاہئیے کہ #اسلامی #افغانستان چلے جائیں | کافر ملکوں میں مسلمان کا رہنا حرام ہے

سلسلہ احادیث صحیحہ جلد اوّل ص ۲۰۰ تا ۲۰۹ |

#Afghanistan #Talibans
Read 47 tweets
لاہور میں رنجیت سنگھ کی یادگار اور یکساں قومی نصاب میں مولوی شاھ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر سید احمد بریلوی کی سکھوں کیخلاف جہاد کی داستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتیں | سوچ لیں کرنا کیا ہے @AU_Qasmi

#SNC #SingleNationalCurriculum
اور اسی اصول کے تحت پاکستان میں مندر وگردوارے بنائے جاویں اور یکساں قومی نصاب میں بت شکن محمود غزنوی اور سکھ شکن احمد شاھ ابدالی ہیرو ہوں تو یہ ساتھ ساتھ ممکن نہیں ۔ فیصلہ کرلیں کہ دوقومی نظریہ چاہیے یا سیکولرازم و لبرل ازم کی ہزلیات ؟
@AU_Qasmi

#SNC #SingleNationalCurriculum
قاسمی صاحب @AU_Qasmi اب ذرا ہنسی روک کر سنیں کیونکہ اہل ظاہر ایسی ہی سخت باتیں کرتے ہیں ڈاکٹر اسرار صاحب قرآن کے بہت بڑے عالم تھے مگر علامہ اقبال کے مداح تھے ۔ اب مخمصہ یہ ہے کہ قرآن و حدیث کے ظاہری متن سے شعراء کی سخت مذمت ہوتی ہے ۔ جاری ہے /۲
Read 12 tweets
۱ - نائن الیون ۹۱۱ سے پہلے مارچ ۲۰۰۱ میں امریکہ میں #طالبان کے ترجمان سید رحمت اللہ ہاشمی نے #اسامہ_بن_لادن کے لیئے کیا فرمایا خود سن لیں مجھ میں بتانے کی تاب نہیں

حوالہ :

#Afghanistan #Taliban #TTP #AlQaeda #Daish #ETIM #USA #PakistanZindabad #FATF
۲ - نائن الیون ۹۱۱ سے پہلے مارچ ۲۰۰۱ میں امریکہ میں #طالبان کے ترجمان سید رحمت اللہ ہاشمی نے #افغانستان میں #عورتوں #خواتین کو مکمل آزاد بتایا حقوق سے لبریز



#Afghanistan #Taliban #TTP #AlQaeda #Daish #ETIM #USA #PakistanZindabad #FATF #Women #MeToo
To #Afghans with nowhere to go dawn.com/news/1640774 Doha talks as “selling us out ... that was ‘let us go out, let the elite and the posh people get out, let us sell the people of #Afghanistan the civilians of Afghanistan’ … for us there is no way out”. ( by @abbasnasir59 )
Read 25 tweets
1 - The ordeal of Mullah Zaeef dawn.com/news/1073208 ( by Ayaz Amir September 22, 2006 Dawn) On 21 Sept 2011 Mullah Zaeef narrated his ordeal to the @UN while living in Pakistan

Ref :

#Taliban #Afghanistan #Pakistan #TTP #AlQaeda
2 - The ordeal of Mullah Zaeef dawn.com/news/1073208 ( by Ayaz Amir September 22, 2006 Dawn) On 21 Sept 2011 Mullah Zaeef narrated his ordeal to the @UN while living in Pakistan

Ref :

#Taliban #Afghanistan #Pakistan #TTP #AlQaeda
۱ - ایاز امیر نے ۲۲ ستمبر ۲۰۰۶ میں #طالبان کے ملا ضعیف کی ان تکالیف کے بارے میں لکھا جو پاکستان نے انہیں دیں 👈 dawn.com/news/1073208

جو مشکل طالبان نے ۲۰۰۱ میں پاکستان کے لیئے کھڑی کیں 👈

#Taliban #Afghanistan #Pakistan #TTP #AlQaeda
Read 45 tweets
اس بات کی تصدیق تو نہیں ہوئی کہ کیا #طالبان نے کنواری لڑکیوں کو زبردستی نکاح کے لیئے طلب کیا ہے مگر یہ بات مصدقہ و مستند ہے کہ اسلام میں خاتون سے پوچھے بغیر اسکا کرنا حرام ہے ایسا نکاح مردود ہے ، پڑھئیے ، ہمارے فرقہ وہابیہ کا یہی حکم ہے | ممتی @mumti

#Taliban #Women #Afghanistan ImageImageImage
۱ - اسلام میں قرآن و حدیث کی رو سے سختی ، غلو اور شدت سخت منع ہے مگر یہ بات مولوی شاہ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر مولوی سید احمد بریلوی کو (۱۷۷۹ تا ۱۸۳۱) کے درمیان صوبہ سرحد میں جہاد کرتے ہوئے سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی جماعت اسلامی کے #افغان_مجاہدین کو اور نہ ہی دیوبندی #طالبان کو ImageImageImage
۲ - اسلام میں قرآن و حدیث کی رو سے سختی ، غلو اور شدت سخت منع ہے مگر یہ بات مولوی شاہ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر مولوی سید احمد بریلوی کو (۱۷۷۹ تا ۱۸۳۱) کے درمیان صوبہ سرحد میں جہاد کرتے ہوئے سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی جماعت اسلامی کے #افغان_مجاہدین کو اور نہ ہی دیوبندی #طالبان کو ImageImageImageImage
Read 51 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!