Discover and read the best of Twitter Threads about #دیوسائی

Most recents (1)

#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
#دیوسائی
ایک قومی پارک ہے جو پاکستان گلگت بلتستان استور اور سکردو کے بیچ میں واقع ہے۔ یہ دنیا کا ایک بلند ترین سطح مرتفع ہے جو سمندر کی سطح سے 4000 میٹربلندی پر ہے جو تقریبا 3000 مربع کلو میٹر کے رقبے پر محیط ہے،یہ نومبر سے مئی تک برف کا پابند ہے
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
موسم گرما کے مہینوں میں جب برف صاف ہوجاتی ھے۔ تو ایک طرف سے استور سے دوسری طرف سے سکردو سے سیاحوں کا رش بڑھ جاتا ھے۔ استور سٹی سے تین گھنٹے ٹریول کے بعد دویسائ جھیل کا دیدار ھوتا ھے۔ اس سے پہلے وادی چلم کا حسین منظر سیاحوں کو لطف اندوز کرتا ھے
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
جہاں سر سبز و شاداب پہاڈ اور صاف سترا بہتا دریا کے نظارے انسان کی روح تک تر و تازہ کر دیتے ہیں۔ جھیل کے نظارے کے بعد سیاح گھنٹوں اسی جگہ اس دِلکش منظر کو اپنے کیمرے میں قید کر لیتے نظر آتے ہیں۔
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!