Discover and read the best of Twitter Threads about #ذراسوچئے

Most recents (2)

نصیحت آموز کہانی
ایک بادشاہ کی بیٹی کسی ناگہانی مرض میں مبتلاء تھی کہ جس کے علاج معالجےسےبادشاہ مایوس ھوچکا تھا بستر مرگ پر پڑی ہوی جواں سالہ بیٹی کےدکھ ہے بادشاہ کو جسمانی اور ذہنی طور پر مفلوج کردیا تھا اکیلی اولاد کی محبت باپ پر غالب تھی جسکی وجہ سے بادشاہ امور سلطنت کے
👇1/8
معاملات میں انصاف کرنےسے قاصر تھا بالآخر تنگ آکر بادشاہ نےاعلان کروادیا کہ جو اسکی بیٹی کا علاج کرکےاسےصحتمند کرنےمیں کامیاب ھو گیا وہ اپنی بیٹی کی شادی آس حکیم سے کردے گا علاج کے بعد شھزادی کے تندرستی نہ ھونے پر معالج کو سرعام پھانسی ہر لٹکادیا جاے گا یہ بادشاہ کی اکلوتی
👇2/8
بیٹی سےمحبت ذہنی پریشانی کا نتیجہ تھاایک شخص نےتمام شرائط قبول کرکےعلاج شروع کیا آور شھزادی صحت مند ھوگئی بادشاہ نےحسب وعدہ بھرے دربار میں شھزادی کی شادی معالج سے کرنےکا اعلان کردیا بادشاہ نےمعالج سےکہا میں چاھتا ھوں آس خوشی کےموقع پر تمھارےاستاد کو بھی عزت افزائی دیجائے
👇3/8
Read 8 tweets
#پروجیکٹ_عمران_خان اپنی داخلی کمزوریوں کےباعث ساڑھے تین برس میں زمیں بوس ہوگیا 2011 سے2022 تک قوم کےگیارہ برس اس تجربےکی نذر ہوئےآئیے جائزہ لیں کہ اس عرصےمیں ہمسایہ ممالک نےکون سی منزلیں سر کیں اور ہم کن صحرائوں کی خاک چھانتےرہےصرف تین ممالک چین، بھارت اور بنگلادیش لے لیں
👇1/7
2011میں چین کا جی ڈی پی حجم 7.552 کھرب ڈالر تھا جو 2022 میں19.9 کھرب ڈالر ہو گیا
2011 میں بھارت کاGDP حجم 1.8کھرب ڈالر تھا جو 2022 میں 3.29 کھرب ڈالر ہوگیا۔ بنگلا دیش کاGDحجم2011 میں 128.6 ارب ڈالر تھا جو 2022 میں350 ارب ڈالر ہو گیا2011 میں پاکستان
کا GDP 213.6 ارب ڈالر تھا
👇2/7
جو اب292 ارب ڈالر ہے2011 میں چین کی فی کس آمدنی5553 ڈالر تھی جو 2022 میں12358 ڈالر ہو گئی۔2011 میں بھارت کی 1458 ڈالر فی کس آمدنی اب 1850 ڈالر ہے2011 میں بنگلا دیش کی862 ڈالر فی کس آمدنی آج2227 ڈالر ہو چکی ہے2011 میں پاکستان کی فی کس آمدنی 1165 ڈالر تھی جو اب 1190 ڈالر ہے
👇3/7
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!